نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
Or meribi kisi bt ka jwab nai aia.. janb kuch khial he kr lo hum mazlomun ka..
محترم -وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
(الاعراف :204)
اب چاہے سری نماز ہو یا جہری ہم خاموش رہتے ہیں اور امام کے پیچھے ہوتے ہوئے قرآن نہیں پڑھتے ۔
آپ نے سوال کا جواب ابھی تک نہیں دیا جناب ؟
واجب کہنے والی شخصیت کا نام ؟
صحیح صریح مرفوع احادیث نبوی تو پہلے ہی پیش کی جا چکی ہیں - جن کو آپ مانتے نہیں - چلیں اپنے امام کا قول تو مان لیں - وہ تو فاتحہ خلف الامام کے قائل ہو گئے تھے - لیکن اپ احناف غیر مقلدین کی دشمنی میں ابھی تک؟؟؟؟محمد عامر یونس،جناب نصراللہ خالد،محترم محمد علی جواد صاحب،اور جوش بھائی جان ،آپ چاروں اپنے علمی صلاحیت کو بروئے کار لائیں اور اپنی اس بات(::: ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) کے بارے صرف ایک صحیح صریح مرفوع حدیث کا متن پیش کر دیں تو آپ لوگ اپنے اس دعویٰ میں سچے اور اگر پیش نہ کر سکیں (ان شاء اللہ قیا مت تک ہیش نہ کر سکیں گے) تو اپنے اس جھوٹ سے توبہ کریں اللہ معاف کرنے والا ہے
اب جناب نے امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر جھوٹ باندھ دیا ، جناب نے لکھا کہ (چلیں اپنے امام کا قول تو مان لیں) چلو ہمت کرو میرے امام سے یہ بات ثابت کر دو کہ انہوں نے فرمایا ہو کہ(::: ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) جو بات پوچھی ہے وہ ثابت کرو ادھر اُدھر کی نہ ہانکو۔