• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Sarfaraz Faizi
" ھندوستان کے مسلمان اور دینی تحریکات شاید آج سے ساٹھ سال بعد بھی اس سوال کو اٹھانے لائق نہ ھوسکیں۔ "
اگر ایسا ہے بھی تو یہی تو مسئلہ ہے نا کہ ایک ہندستان کی دینی تحریکات تقسیم کے بعد اپنی سیاسی ، اقتصادی تحفظات اور دینی تشخص کی بقا کی جد وجہد میں ایسی الجھ کر رہ گئی کے اپنے عملی معیار کو اس درجہ تک نہیں پہنچا سکیں ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Sarfaraz Faizi
میں بھی یہی کہنا چاہ رہا ہوں کہ دشمن نے ہماری طاقت تین حصوں میں تقسیم کردی اور ہم اسی پر خوش ہیں کہ زمین کا ایک ٹکڑا مل گیا "اسلامی مک" کہلانے کو
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Kazim Atif
Lives in Lahore, Pakistan
میرا بھارت کافی دفعہ جانا ہوا جس کی وجہ میری سیاسی پیاس تھی۔۔اور میں کئی مسلمانوں سے ملا ۔دہلی۔جامع مسجد۔کئی دن رہا۔تحیقیق کی ۔۔سرفراز بھا ئی سچ کہہ رہے ہے۔۔میں لکھنا بھی تھا مگر لکھا اس لیے نہیں میرا اند ر دکھ اور غم سے پھٹ گیا جب میں ان کے اٹاری باڈر اور دہلی ائیرپورٹ اور بہت سی واقعات ہے۔جو میں سوچتا تھا اور دیکھا اس میں بہت فرق تھا۔۔۔بلکہ مجھے پاکستانی مسلمانوں اور ھندوں میں رتی بھر فرق نظر نہ آیا۔۔جس کا میں نے ایک کالم ذکر کیا۔ہندو صبح بھگوان رام شنکر پر پانی ڈالتے ھم ھمارا کئی بھگوان۔۔۔۔
بلکہ اس دفعہ گاڑی پر ہاتھی رکھا ۔۔کئی جگہ نظر آٰیا۔۔ھمارے ہا ں بھی کئی ھاتھی۔۔۔۔کوئی ختم نبوت،۔۔۔۔پتہ نہیں کسس نام نام کھارہا ہے
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
AZzam Shibil
سرفراز بھائی کا سوال اپنی جگہ سو فیصد درست ہے ۔۔۔ رہی یہ بات کہ تحریک پاکستان سے اسلامی تحریکوں کے لئے کچھ آسانیاں پیدا ہو گئی ۔۔
تو کہاں ہے وہ آسانیاں جو دکھائی نہیں دیتا کونسی تحریک میں بیداری کا جذبہ ابھرا جو تحریک پاکستان سے پہلے ان میں نہیں تھا ۔۔۔۔
اسلامی لحاظ سے یہ تحریک انتہا درجے کی بے وقوفانہ تحریک تھی جس کی بھاگ ڈور بھی ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں تھی جنہیں اسلام کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔۔۔
ہاں تحریک پاکستان سے پہلے مصر کی اخوان المسلمون ایک منظم تنظیم تھی اور آج تک قائم و دائم ہے ۔۔۔۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Taimoor Ahmed
میں کراچی کے علاقے لیاری میں رہتا ہوں جہاں ہر وقت فائرنگ کی گونج اور لاشیں گرتی ہیں، میں مہاجر علاقے میں رہتا ہوں، سڑک کے اُس پار بلوچ آبادی ہے، دونوں قومیں جن کی نمائندگی پی پی پی اور ایم کیو ایم کرتی ہیں آپس میں بُری طرح لڑتی ہیں، اس لڑائی میں اب تک سینکڑوں لوگ مارے جا چکے ہیں، اس لیئے مسلمانوں کا سڑک پار کا علاقہ ہی علاقہ غیر بنا ہوا ہے ہم مسلمانوں کے لیئے
 
Top