وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم یوسف ثانی بھائی جان۔
پیغام حدیث کے تعلق سے البتہ یہ بات پوچھنی تھی کہ صحیحین کے علاوہ کتب ستہ کی جو احادیث شامل کی گئی ہیں، ان میں صحت حدیث کا کتنا خیال رکھا گیا ہے؟ یعنی کسی عالم کی تخریج سے فائدہ اٹھایا گیا ہے اور صرف صحیح و حسن احادیث شامل کی گئی ہیں؟؟
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ کلیم برادر۔ بہت بہت شکریہ۔ بھلا اس میں برا ماننے والی کیا بات ہے۔ایک اچھےمسلم کی شان یہی ہے کہ وہ دوسرے مسلم کی بھول چوک کی نشاندہی کرکے خود بھی اجر لے اور اپنے مسلم بھا ئی کا بھی بھلا کرے۔ ان شاءاللہ آئندہ مزید خیال رکھوں گا۔ والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ایک بات ضمنا" عرض کرنی تھی کہ "مرید کے" سے ایک "ذمہ دار فرد" کی درخواست پر انہیں پیغام قرآن کا نسخہ بھیجا گیا تھا۔ بعد ازاں ان کے کئی تعریفی خطوط ملے۔ انہیں تازہ ترین مشترکہ ایڈیشن بھی بھیجا گیا۔ انہوں نے اسی کتاب کے "انگریزی ایڈیشن " ( زیر تالیف) کی فرمائش بھی کی اور اسے جلد شائع کرنے پر اصرار بھی کیا۔
اس قدر خوبصورت دعا پر آمین ثم آمین ۔ اللہ آپ کو سدا خوش و خرم رکھے۔جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے آپکا اس فورم پر آنے پر خوش آمدید۔
جزاک اللہ خیرا
جو کاوشیں آپ دین کی باتیں سمجھانے میں کر رہے ہیں اللہ تعالی قبول فرمائیں۔ اور ہمیں بھی کرنے کی توفیق دے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ