• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ
ایسے فتنہ پرور شخص کا نام لے کر اس کی گمراہیوں کو سامنے لانا چاہیئے ،صاف طور پر بتانا چاہیئے کہ
مرزا محمد علی اہل سنت کے لبادے میں چھپا ،کٹر شیعہ ۔۔جو صحابہ کرام کے خلاف ہر نشست میں تبرا بازی ،الزام تراشی کرتا رہتا ہے
اس گمراہ شخص سے تمام اہل سنت بچ کر رہیں
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ
اصح کتاب بعد کتاب اللہ تقیہ بازی کے لئے کیا کہتی یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
امام بخاری کہتے ہیں کہ
وقال الحسن التقية إلى يوم القيامة‏
ترجمہ داؤد راز
اور امام حسن بصری نے کہا کہ تقیہ کا جواز قیامت تک کے لیے ہے
صحیح بخاری ،کتاب الاکرہ ،باب اللہ تعالیٰ نے فرمایا مگر اس پر گناہ نہیں کہ
ایسے فتنہ پرور شخص کا نام لے کر اس کی گمراہیوں کو سامنے لانا چاہیئے ،صاف طور پر بتانا چاہیئے کہ
مرزا محمد علی اہل سنت کے لبادے میں چھپا ،کٹر شیعہ ۔۔جو صحابہ کرام کے خلاف ہر نشست میں تبرا بازی ،الزام تراشی کرتا رہتا ہے
اس گمراہ شخص سے تمام اہل سنت بچ کر رہیں
ہوسکے تو اس کے رد میں آپ ہی کچھ ارشاد فرمادیں !
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
اس شخص کا بڑا نام سنا ہے یہاں یاروں میں خاصا مقبول ہے. تقلیدی ذہن اور تقلیدیوں کی طرح آہ و بکا کا انداز نہیں گیا. کہتے ہیں ہیں گلی گلی بھٹکتا ہوا یہاں تک پہنچا ہے. پتہ نہیں کس پیپل کے نیچے عرفان حاصل ہوا ہے.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لیجیے ! ثبوت حاضر ہیں
محمد علی مرزا جہلمی کے گمراہ کن نظریات
کچھ ماہ پہلے محمد علی مرزا جہلمی نامی ایک لڑکے کے منہج اور اس کی ویب سائٹ کے بارے میں اردو مجلس پر سوال ہوا۔راقم الحروف کو چونکہ اردو مجلس کی مجلس علماء میں شامل کیا گیا ہے،لہٰذا علم ہونے کے باوجود اس سوال کا جواب نہ دینا ہماری امانت و دیانت کے خلاف تھا۔ہم نے اختصار کے ساتھ اس کی چیدہ چیدہ گمراہیاں اردو مجلس میں بیان کر دیں۔ پھر کیا تھا کہ مرزا کے کچھ ساتھیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور وہ لگے ہمارے اوپر دروغ گوئی کے فتوے داغنے۔ان کا مطالبہ یہ تھا کہ ہم نے جو کچھ لکھا ہے، وہ صاف جھوٹ ہے، مرزا کی جن گمراہیوں کا ذکر کیا گیا ہے،وہ ان سے پاک ہے،نیز انہوں نے اس بارے میں ثبوت کا مطالبہ بھی کر دیا۔ لیکن اللہ کا کرنا یہ ہوا کہ ہم کچھ اہم نجی و علمی مصروفیات کی بنا پر اردو مجلس کو وقت نہ دے سکے۔اِن دنوں جب ہم نے اردو مجلس جوائن کی تو معلوم ہوا کہ فرطِ عقیدت میں یہ لوگ حدودِ تہذیب و اخلاق عبور کر چکے ہیں اور باوجود کچھ ساتھیوں کی ترغیب ِصبر و انتظارکے، انہوں نے تحمل سے کام نہیں لیا۔
دراصل اس وقت ثبوت جمع کر کے پیش نہ کرنے کی وجہ ہمارا یہ خیال بنا کہ منہج سلف پر گامزن شخص محمد علی مرزا کی خرافات سن کر فوراً یہ بھانپ جائے گا۔ مختلف علاقوں کے بہت سے اہل حدیث ساتھی ہمارے علم میں ہیں،جنہوں نے اسے شروع میں ہی بھانپ لیا تھا۔لیکن جو لوگ منہج سلف کو اچھی طرح سے سمجھ نہیں پائے یا ان کو محمدعلی مرزا کا صحیح چہرہ نظر نہیں آیا،وہ واقعی ثبوت طلب کرنے کے مجاز ہیں۔لیں جی!ہم ثبوت لیے ان کی خدمت میں حاضر ہیں۔
یہاں پر ہم یہ بھی بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ عصر حاضر کے شیعوں کی طرح تقیہ کرنا محمدعلی مرزا کا معمول ہے۔اس کی خلوت اور جلوت کی گفتگو میں بہت تضاد ہوتا ہے۔عام لوگوں کے سامنے وہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی تکریم کرتا ہے، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عزت کرتا ہے،اہل حدیثوں کے بارے میں نرم گوشہ رکھتاہے،وغیرہ وغیرہ۔لیکن کچھ خاص لوگ،جن کے بارے میں اسے یقین ہو جاتا ہے کہ وہ پوری طرح اس کے چنگل میں آ چکے ہیں،ان کے سامنے وہ کھل کر اپنے خُبثِ باطن کا اظہار کرتا ہے اور اس کی ایسی ساری گفتگو خاص لوگوں سے براہِ راست یا فون پر ہوتی ہے۔ہم اس کے فون کی ریکارڈ شدہ گفتگو ہی یہاں پیش کر رہے ہیں۔
اردو مجلس کے ایک رُکن ''راج وَن'' نامی شخص کے بقول ہم نے مرزا محمدعلی پر''پانچ سنگین'' الزامات عائد کیے ہیں۔ آئیے اسی صاحب کے مطالبات کی ترتیب سے ہم ثبوت پیش کیے دیتے ہیں
1
محمد علی مرزاسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرتے ہوئے انہیں بدعتی قرار دیتا ہے،نیز اس کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے راضی نہیں ہوا۔
٭ثبوت حاضر ہے
2

یہ علمائے اہل حدیث کے بارے میں بکواسات کرتا ہے۔
ثبوت حاضر ہے
یہ بھی سنیں

اس کا کہنا ہے کہ جن علمائے اہل حدیث نے تقیہ باز رافضی اسحاق جھالوی کو گمراہ قرار دیا ہے،انہوں نے اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
٭ثبوت حاضر ہے
(یاد رہے کہ شیخ زبیر علیزئیسمیت تمام علمائے اہل حدیث نے متفقہ طور پر اسحاق جھالوی کو صحابہ دشمنی کی بنا پر سخت گمراہ قرار دیا ہوا ہے)۔
3
اس نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں زبان درازی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فرقہ پرستی کی لعنت کا شکار تھے اور حق کو قبول نہیں کرتے تھے۔
٭ثبوت حاضر ہے
4
شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ محمد علی مرزا کو فضول،غلط اور بکواسی قرار دیتے ہیں۔انہوں نے فرمایا ہے کہ ایک عرصہ ہوا،میں نے اس سے رابطہ ختم کر دیا ہے۔اس کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں پالیسی غلط ہے،بلکہ بکواس ہے۔شیخ فرماتے ہیں کہ اگر محمدعلی مرزا اب بھی ان کا نام استعمال کرتا ہے تو یہ اس کے لیے نقصان دہ ہے،کیونکہ اس کے بارے میں جو شخص بھی مجھ سے بات کرے گا،میں اس کے بارے میں کم از کم یہ الفاظ کہوں گا کہ محمدعلی غلط ہے اور وہ غلط کہتا ہے۔اس کی کیا عزت رہے گی؟
ثبوت حاضر ہیں
1 یہ لیں
یہ لیں 2
یہ لیں 3
5
اس کا عقیدہ ہے کہ تمام صحابہ مرحوم و مغفور نہیں ہیں،بلکہ [رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ]کی صورت میں مغفرت کی ضمانت صرف کچھ صحابہ کرام کے لیے ہے۔
٭ثبوت حاضر ہے
کیا یہی سلف کا منہج ہے؟سلف صالحین قرآن و سنت کی روشنی میں تمام صحابہ کرام کو مرحوم و مغفور سمجھتے ہیں۔یہ بات کسی سنی مسلمان سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔
نیز سلف صالحین تو مشاجرات ِصحابہ کے بارے میں اپنی زبان نہیں کھولتے تھے،بلکہ اس سے منع کرتے تھے،اس حوالے سے شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ''مشاجرات ِصحابہ اور سلف کا موقف''کا مطالعہ ضروری ہے۔اس کے برعکس محمد علی مرزا سیدنا معاویہ،سیدنا مغیرہ بن شعبہ، سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہم سمیت کئی صحابہ کرام کے بارے میںمنہج سلف کا مخالف ہے۔
یہ تو ابھی محمد علی مرزا کے عقائد کی ایک جھلک تھی، ورنہ اس کے اندر اور بھی گمراہیاں ہیں۔
ہمارا مقصد صرف اور صرف اس کی گمراہیوں سے لوگوں کو اور خود اس کو آگاہ کرنا ہے۔
اللہ تعالی اسے ہدایت دے اور منہج سلف پر گامزن فرمائے اور لوگوں کو اس کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین
دار الاسلاف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آرٹیکل ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ نے تب لکھا تھا جب شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ زندہ تھے۔
 
Last edited:

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اردو مجلس کے ایک رُکن ''راج وَن'' نامی شخص کے بقول ہم نے مرزا محمدعلی پر''پانچ سنگین'' الزامات عائد کیے ہیں۔ آئیے اسی صاحب کے مطالبات کی ترتیب سے ہم ثبوت پیش کیے دیتے ہیں
ایسے کیا کہا جاتا علم حدیث کی روشنی میں کیا ہم "راج ون "کو " مجہول " کہہ سکتے ہیں کیوں کہ آپ کو ان کا نام بھی نہیں معلوم اور اس مجہول حال کے بیان کو بطور ثبوت پیش کیا جارہا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اصح کتاب بعد کتاب اللہ تقیہ بازی کے لئے کیا کہتی یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
امام بخاری کہتے ہیں کہ
وقال الحسن التقية إلى يوم القيامة‏
ترجمہ داؤد راز
اور امام حسن بصری نے کہا کہ تقیہ کا جواز قیامت تک کے لیے ہے
صحیح بخاری ،کتاب الاکرہ ،باب اللہ تعالیٰ نے فرمایا مگر اس پر گناہ نہیں کہ

ہوسکے تو اس کے رد میں آپ ہی کچھ ارشاد فرمادیں !
ہم ارشاد فرمائے دیتے ہیں ۔۔۔
لیکن آپ پہلے صحیح بخاری کی وہ پوری عبارت تو سامنے لائیں ۔۔۔جہاں سے آپ نے جناب حسن ؒ کا قول قطع و برید کیا ہے ؟
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ہم ارشاد فرمائے دیتے ہیں ۔۔۔
لیکن آپ پہلے صحیح بخاری کی وہ پوری عبارت تو سامنے لائیں ۔۔۔جہاں سے آپ نے جناب حسن ؒ کا قول قطع و برید کیا ہے ؟
اور امام حسن بصری نے کہا کہ تقیہ کا جواز قیامت تک کے لیے ہے
صحیح بخاری ،کتاب الاکرہ ،باب اللہ تعالیٰ نے فرمایا مگر اس پر گناہ نہیں کہ
حوالہ دیا تھا شاید نظر نہیں آیا ہوگا اس لئے اس بار ہائی لائیٹ کردیا ہے ملاحظہ فرمالیں اور جہاں تک بات ہے امام حسن بصری کے قول کو قطع و برید کرنے کی تو اس کے لئے عرض ہے کہ اس جگہ حسن بصری کا قول امام بخاری نے اسی طرح اور اتنا ہی درج کیا ہے یہ قطع و برید کا یہ عمل امام بخاری سے سرزد ہوا ہے میرا اس میں کوئی قصور نہیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ایسے کیا کہا جاتا علم حدیث کی روشنی میں کیا ہم "راج ون "کو " مجہول " کہہ سکتے ہیں کیوں کہ آپ کو ان کا نام بھی نہیں معلوم اور اس مجہول حال کے بیان کو بطور ثبوت پیش کیا جارہا ہے
پہلی بات تو یہ کہ دار الاسلاف کے متعلق پوچھا تھا ،اور پوچھنے کا مطلب میرے لئے اس کا مجہول ہونا بہرحال نہیں تھا ،
دوسری بات یہ کہ اب ہم نے اپنے سوال کی جگہ مولف و مرتب کا حوالہ خود ہی دے دیا ہے ،
 
Top