• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
یہاں تمام طریقہ دیا ہوا ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اینڈروئیڈ-موبائل-میں-نستعلیق-فونٹ-انسٹال-کرنے-کرنے-کا-طریقہ-ویڈیو-ٹیوٹوریل.87885/
اردو کی بورڈ سامسنگ کی بورڈ میں بھی ہے ورنہ سوئفٹ کی بورڈ بہت اچھا ہے ۔ اور بھی ہیں ۔ پلے اسٹور پر اردو کی بورڈ لکھ کر سرچ کرلیں ۔
ورنہ یہ بھی دیکھ لیں :
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/موبائل-کمیونیکیشن.180/
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مجھے تو TouchPal keyboard اچھا لگتا ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
یہاں تمام طریقہ دیا ہوا ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اینڈروئیڈ-موبائل-میں-نستعلیق-فونٹ-انسٹال-کرنے-کرنے-کا-طریقہ-ویڈیو-ٹیوٹوریل.87885/
اردو کی بورڈ سامسنگ کی بورڈ میں بھی ہے ورنہ سوئفٹ کی بورڈ بہت اچھا ہے ۔ اور بھی ہیں ۔ پلے اسٹور پر اردو کی بورڈ لکھ کر سرچ کرلیں ۔
ورنہ یہ بھی دیکھ لیں :
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/موبائل-کمیونیکیشن.180/

مظاہر امیر بھائی اس کے لئے فون کو روٹ کرانا ہوگا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
جی روٹ کرنا پڑے گا ۔ کنگ روٹ نام کا سوفٹوئر ہے وہ کردیتا ہے ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Tablet Total Storage = 16GB
Internal Memory = 12.99 GB
Internal Storage (USB Storage)= 503 MB
میرا پوچھنا ہے کہ باقی 3GB کی Space کہاں گئی ؟ یہ پوری 16GB کیوں Show نہیں ہو رہی ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
3 جی بی اسپیس سسٹم لے رہا ہوگا (جہاں اینڈرائڈ انسٹال ہوگی) یہ مختص جگہ ہے کیش اور او ایس کے لئے ۔
آپ مندرجہ ذیل ایپ انسٹال کرکے سارے پارٹیشن اور انکی مختص کردہ جگہ دیکھ سکتے ہیں ۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.cls.partition

This app is for you if ..
• You are running out of memory storage space and want to clear up some space.
• The manufacturer says your phone has 16 GB or 32 GB but you want to know how much memory is actually available to you for your apps,music and stuff.
• You are an advanced user and want to know more details like memory storage partitions.

Out of Space - Cant Download App ?
Try this -> Go to Android Settings -> Apps -> Select an App -> Click Storage -> Clear Cache or Clear Data or Uninstall App.

General User
• A simple overview of your storage space clearly showing how much memory is available for your apps and files.
• How many apps are installed and how much space is occupied by apps ? Convenient links for uninstalling apps and clearing the cache and storage occupied by apps.
• How much storage is occupied by your downloads, music and stuff ? A basic file manager is included for deleting and moving files around. Additionally also access cloud locations (gdrive), USB(OTG) drives and more.

Advanced user
• Partition structure using lists and pie graphs showing a clear mapping between mounts and partitions.
• Show all hidden (unmounted) partitions like recovery, boot etc with their alias names correctly resolved. This is a best effort task since many customizations are done by OEMs. This can be improved if the debug reports are submitted from the facility in the app.
• A handy system config file viewer to track those important files like build.prop etc
• A must have tool for would be rooters or if you just want a handle on the storage used by your phone and get a complete birds eyeview.

Inapp Purchases -
- Adfree


Thanks to all who sent error reports! This app is only possible with your debug reports.

***Tech Note on Partitions
The phone memory storage is organized into structures called Partitions. The Android Operating System uses the System Partition. The Apps use the Data Partition and so on. The size of Data Partition plays a critical role in how many apps you can install. The user storage (music, downloads etc) is implemented either as part of the internal Data Partition or else in an external SD Card
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
429
پوائنٹ
197
Tablet Total Storage = 16GB
Internal Memory = 12.99 GB
Internal Storage (USB Storage)= 503 MB
میرا پوچھنا ہے کہ باقی 3GB کی Space کہاں گئی ؟ یہ پوری 16GB کیوں Show نہیں ہو رہی ؟
اینڈرائیڈ اپنی آپریٹنگ سسٹم کی اسٹوریج ظاہر نہیں کرتا ہے آپ کے ٹیبلٹ کی تین جی بی Android OS نے لی ہے
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کیا میرے Tablet میں Marshmallow / Lollipop انسٹال ہو سکتا ہے ؟میں نے پہلے اپنے Tablet کو Root کیا تھا مگر Recovery انسٹال کرنے کے لیے CWM کو Select کرنے کی بجائےTWRP کو Select کر لیا تھا جس کی وجہ سے میرے Tablet کی سکرین Lenovo Logo پر Stuck ہو گئی تھی۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اینڈرائیڈ اپنی آپریٹنگ سسٹم کی اسٹوریج ظاہر نہیں کرتا ہے آپ کے ٹیبلٹ کی تین جی بی Android OS نے لی ہے
Tablet کو Root کرنے کے بعد کیا ہم Apps کو SD External Card میں Install کر سکتے ہیں ؟

کیا میرے Tablet میں Marshmallow / Lollipop انسٹال ہو سکتا ہے ؟میں نے پہلے اپنے Tablet کو Root کیا تھا مگر Recovery انسٹال کرنے کے لیے CWM کو Select کرنے کی بجائےTWRP کو Select کر لیا تھا جس کی وجہ سے میرے Tablet کی سکرین Lenovo Logo پر Stuck ہو گئی تھی۔
 
Top