• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ایک اور چیز پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرےTablet میں WhatsApp نہیں چلتا ۔ کیا کوئی ایسا WhatsApp کا Version ہے جو میرے Tablet کے لیے Compatible ہو ؟
اگر سم والا ٹیبلٹ ہے تو وہ پلے اسٹور سے اٹھالے گا اور اگر بغیر سم کا ہے یعنی سم والا نہیں ہے تو Manual واٹس ایپ کی apk فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اور security میں unknown sources پر مارک کر کے انسٹال کرنا پڑے گا
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

میرا Tablet دو Sims والا ہے۔ جب میں Google Playstore میں WhatsApp انسٹال کرنے جاتا ہوں تو وہاں پر کوئی WhatsApp کا App نہیں ہوتا۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میرا Tablet دو Sims والا ہے۔ جب میں Google Playstore میں WhatsApp انسٹال کرنے جاتا ہوں تو وہاں پر کوئی WhatsApp کا App نہیں ہوتا۔
Manual واٹس ایپ کی apk فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اور security میں unknown sources پر مارک کر کے انسٹال کریں
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
Manual واٹس ایپ کی apk فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اور security میں unknown sources پر مارک کر کے انسٹال کریں
میں نےInstall کیا مگر میرے Tablet میں Space کا مسئلہ آ رہا ہے۔ ساری Apps انٹرنل Storage میں انسٹال ہو رہی ہیں۔ حالانکہ انٹرنل Memory میں 9GB کی Space موجود ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے Apps انٹرنل Storage میں Install ہوں؟
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میں نےInstall کیا مگر میرے Tablet میں Space کا مسئلہ آ رہا ہے۔ ساری Apps انٹرنل Storage میں انسٹال ہو رہی ہیں۔ حالانکہ انٹرنل Memory میں 9GB کی Space موجود ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے Apps انٹرنل Storage میں Install ہوں؟
میرے خیال سے آپ external storage میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں یہ تو انسٹال کرنے کے بعد ہر ایک ایپ کو move to external storage کرنا ہوگا
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میرے خیال سے آپ external storage میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں یہ تو انسٹال کرنے کے بعد ہر ایک ایپ کو move to external storage کرنا ہوگا
میںInternal Memory میں Install کرنا چاہ رہا ہوں کیونکہ وہاں کافی Space موجود ہے۔ مگر کچھ Apps انٹرنل Storage میں Move کرنے کے بعد بھی کوئیApp انسٹال نہیں ہو رہی ہے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میںInternal Memory میں Install کرنا چاہ رہا ہوں کیونکہ وہاں کافی Space موجود ہے۔ مگر کچھ Apps انٹرنل Storage میں Move کرنے کے بعد بھی کوئیApp انسٹال نہیں ہو رہی ہے۔
آپ اپنے موبائل کی اسٹوریج اور کسی بھی ایپ کی Setting کا اسکرین شاٹ لگادیں

اور ایپ انسٹال نہ ہونے پر کیا میسج آرہا ہے یہ بھی بتادیں
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آپ اپنے موبائل کی اسٹوریج اور کسی بھی ایپ کی Setting کا اسکرین شاٹ لگادیں

اور ایپ انسٹال نہ ہونے پر کیا میسج آرہا ہے یہ بھی بتادیں
بہت شکریہ !
میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔ ایک اور بات میں اپنےTablet میں اردو Keyboardاور جمیل نوری نستعلیق کیسے Install کر سکتا ہوں۔ کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے Tablet سے محدث فورم کو استعمال کر سکوں۔
 
Top