makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ
سوال : اسلام کے پہلے شہید کن صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
حضرت یاسر رضی اللہ عنہ۔
سوال۔کعبہ الشریف کے چاروں کونوں کے نام کیا ھیں؟
سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ
سوال : اسلام کے پہلے شہید کن صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
طبقات ابن سعد اور مسند احمد کی روایت میں صراحت ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والی ہستی خاتون ہیں : حضرت سمیہ أم عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۔حضرت یاسر رضی اللہ عنہ۔
ركن اسودسوال۔کعبہ الشریف کے چاروں کونوں کے نام کیا ھیں؟
اگر شخصیت لکھی ھوتی تو جواب حضرت سمیہ ھی ھوتا۔طبقات ابن سعد اور مسند احمد کی روایت میں صراحت ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والی ہستی خاتون ہیں : حضرت سمیہ أم عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۔
بعض جگہ سمیہ اور یاسر دو نام ہیں ۔
محترم مکی صاحب کا جواب اس طرح درست ہوسکتا ہے کہ کہ مردوں میں سب سے پہلے شہادت پانے والے یاسر رضی اللہ عنہ تھے ۔
ركن اسود
رکن عراقی
رکن شامی
رکن یمانی
[/quote]![]()
سوال:اصولِ قانون کے علم کے موجد آئمہ اربعہ میں سے کون سے امام ہیں؟
سوال۔سورۃ الفاتحہ کو اور کن ناموں سے پکارا جاتا ھے؟
چند مزید نامفاتحۃ الکتاب،رقیہ،شفاء،سبع المثانی،القرآن العظیم،امّ القرآن اور الصلٰوۃ
ان تین ناموں کی دلیل کیا ہے جی؟چند مزید نام
ام الکتاب
الکافیہ
الوافیہ
الاساس
مختصراان تین ناموں کی دلیل کیا ہے جی؟
سوال:سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو وفات کے بعد غسل کس نے دیا تھا؟
نمبر ایک ہی کٹا ہے پتہ نہیں اسی سوال میں سے یا کہیں اور سے ۔۔۔قولی کی مثال میں وضاحت کر دیتیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سجدے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بہت خوب ہو جاتا۔۔
ایسے دو نمبر کٹ سکتے ہیں۔۔۔۔:)
محمد وقاص گل بھائی اگین جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت اچھی دعا دی تھی آپ نے۔ولک ایضا۔جی میری طرف سے 21 نمبر۔۔:)
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت دونوں کے امتحان میں کامیابی سے نوازے۔ آمین