• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھیں پھر بات کریں ویسے یہ آپ کا قصور نہیں آپ کی تربیت میں یقینا کوئی کمی ہے ۔
خال المومنین،بادشاہِ تدبر،پہلے اسلامی بہری بیڑے کا موجد،خلیفہ راشد امام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم و دیگر صحابہ کرام پر طعن وتشنیع کے تیر چلانے ولا مجھے کیا تمیز کا سبق دیگا،اس فورم پر جو" سبائی ذاکر" صحابہ کرام پر "بھونکے" گا اُسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
جناب ادھر اُدھر کی بات نہ کریں بندہ نے جَو جَو پوچھا ہے اس کا جواب دیں ۔سبائی ذاکر "ابن سبا "کو اچھی طرح جانتے ہیں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
خال المومنین،بادشاہِ تدبر،پہلے اسلامی بہری بیڑے کا موجد،خلیفہ راشد امام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھم و دیگر صحابہ کرام پر طعن وتشنیع کے تیر چلانے ولا مجھے کیا تمیز کا سبق دیگا،اس فورم پر جو" سبائی ذاکر" صحابہ کرام پر "بھونکے" گا اُسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
جناب ادھر اُدھر کی بات نہ کریں بندہ نے جَو جَو پوچھا ہے اس کا جواب دیں ۔سبائی ذاکر "ابن سبا "کو اچھی طرح جانتے ہیں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں؟
سبائی ذاکر کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے کس صحابی پر طعن و تشنیع کی ۔ آپ شریعت سے اس بات کا ثبوت دیں کہ صحابہ سے ہوئی غلطیوں کو بیان نہیں کیا جا سکتا ۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام علیکم

کسی بھی خبر کو جانچنے کا سادہ سا قرانی اصول ہے -

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی خبر لائے توپہلے اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو-

واقعہ کربلا بھی ایک ایسا واقعہ ہے کہ ہمارے مسلمانوں کی اکثریت منافقین کے بچھایے گئے جال میں جو انہوںنے حب اہل بیت کی آڑ میں بنا تھا اس میں پھنس گئے - اور بغیر تحقیق کے ہر اس خبر کو من وعن قبول کرلیا - جو اہل بیت کی محبت اور معرفت سے متعلق تھی اور جس میں مخلائف گروہ کی تنقیص تھی- یہی وجہ ہے کہ بہت سے مسالک (بشمول سنی مسلمان) نے اپنی نا دانستگی میں یہ سوچا کر کہ اہل بیت سے محبت کا حق جب ہی ادا ہو سکتا ہے جب بنو امیہ کے خاندان کو جو کہ ایک زمانے میں بنوہاشم کا مخالف گروہ تھا - اس گروہ پر لعنت ملامت کی جائے اور اس کو تنقید و تنقیص کا نشانہ بنایا جائے - اور اس کام کا لئے بہت سے مسلمانوں کے مسالک یہاں تک پہنچ گئے کہ انہوں نے احادیث نبوی سے یہ بات ثابت کرنے کی ناکام کوششیں شروع کردیں کہ یزید رح اور اس کے خاندان کے لوگ فاسق و فاجر اور لعنت کے مستحق تھے - (نعوز باللہ)- جب کہ احدیث نبوی میں نبی کریم کی وفات کے بعد آنے والے واقعات میں کسی بھی معین شخص پر لعنت نہیں بھجی گئی تو یزید رح کی شخصیت تو دور کی بات ہے-

یہ عقل سے پیدل لوگ یہ بھی نہیں سوچتے کہ اگر بلفزمحال یزید رح لعنت کے مستحق تھے بھی تو ان کے والد گرامی معاویہ رضی اللہ عنہ تو صحابی رسول تھے ان پر لعنت کرنا یا برا بھلا کہنا شریعت کے کس اصول کے تحت ہے -
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
میں نے کلمہ محمد مصطفی ص کا پڑھا ہے اور ناصبیوں نے معاویہ و یزید کا ۔ اس لئے میں آل رسول کا دفاع کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا انشا ء اللہ ۔ اور ناصبی اپنے آباؤ اجداد کا دفاع کرتے رہیں گے کیونکہ مختار ثقفی بھی ایک انسان تھا اس سے کہیں لگزش ہوئی جو اس نے نسل یزید میں سے کسی ایک کو زندہ چھوڑ دیا ہو گا اور اسے نسل یزید کی اولاد آج تک دین حق کو جھٹلا رہی ہے۔
یہ مختار ثقفی کون تھا ،بلکہ کیا تھا ؟ شاید آپ جانتے نہیں!
آپ نے اس کی توہین کرتے ہوئے اسے صرف ،،انسان ،،بنادیا ؟ْ؟ حالانکہ خود مختار کا دعوی تو یہ تھا کہ اس پر وحی آتی ہے
وروى ابن أبي حاتم عن عكرمة قال: قدمت على المختار فأكرمني وأنزلني عنده، وكان يتعاهد مبيتي بالليل قال فقال لي: اخرج فحدث الناس، قال: فخرجت فجاء رجل فقال: ما تقول في الوحي؟ فقلت الوحي وحيان قال الله تعالى: * (إنا أوحينا إليك هذا القرآن) * [يوسف: 3] وقال تعالى: * (وكذلك جعلنا لكل نبي عدوا شياطين الإنس والجن يوحي بعضهم إلى بعض زخرف القول غرورا) * [الانعام: 112] قال فهموا أن يأخذوني فقلت: مالكم وذاك! إني مفتيكم وضيفكم.
فتركوني، وإنما أراد عكرمة أن يعرض بالمختار وكذبه في ادعائه أن الوحي ينزل عليه.( البداية والنهاية ۸۔۳۲۱)​
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
مختار ثقفی کا مزید تعارف :
صحیح مسلم کی حدیث ہے (إن رسول الله صلى الله عليه وسلم حدثنا أن في ثقيف كذابا ومبيرا )
اس کی شرح میں علامہ نووی لکھتے ہیں؛ واتفق العلماء على أن المراد بالكذاب هنا المحتار بن أبي عبيد
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
انتہائی تعجب ہے کہ جو شخص حب آل بیت کادعوی دار ہے ،پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ درود لکھنے کے بجائے صرف ،،ص ،، ڈالتاہے ،،اور صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی غلطیاں نکالنے والا،، إن شاء الله ،، بھی نہیں لکھ سکتا،،
بت کریں آرزو خدائی کی
شان تیری ہے کبریائی کی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
یہ ابن سبا ہے کون یہ تو بتائیں مجھے پہلے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پیش خدمت ہے ابن سبا عرف ابن السوداء (یعنی کالی کا بیٹا ) کا ٹائیٹل تعارف :
وتتفق المصادر السنية والمصادر الشيعية على أن عبد الله بن سبأ يهودي من صنعاء باليمن، أسلم لتدبير المكائد للمسلمين، و بث الفتنة، و عوامل الفرقة و الاختلاف فيما بينهم.
أ‌- جاء في تاريخ الطبري:(كان عبد الله بن سبأ يهوديا من صنعاء).(1)
ب-قال ابن عساكر:(عبد الله بن سبأ الذي تنسب إليه السبئية، وهو من الغلاة الرافضة، أصله من اليمن) (2).
ج-قال الناشئ الأكبر:(و كان عبد الله بن سبأ من أهل صنعاء، اسلم على يد علي، و سكن المدائن) (3) .
(قال علي بن أبي طالب: مالي ولهذا الخبيث الأسود-يعني عبد الله بن سبأ- و كان يقع في أبي بكر و عمر)(4).
----------------------------------
1- الطبري، أبو جعفر محمد، تاريخ الرسل والملوك، تحقيق عبد السلام هارون، 1950م, ج4، ط2، القاهرة، ص283، وانظر أبو الشعر، هند، 1983م، حركة المختار بن أبي عبيد الثقفي في الكوفة، ص329.
2- ابن عساكر، أبو القاسم علي بن الحسن بن هبة الله الشافعي، (ت 571هـ) مختصر تاريخ دمشق، ج12، بيروت ص 219.
3- الناشئ الأكبر، مسائل الإمامة ومقتطفات من الكتاب الأوسط للمقالات، تحقيق يوسف فان، 1971م، بيروت، ص22-23.
4- ابن عساكر، مختصر تاريخ دمشق، ، م 12، ص 222
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
ثقلین کو گواہ بناکر اپنی رافضیت کا اعلان ضرور کریں ؛
لیکن ابن سبا عرف ابن السوداء (یعنی کالی کا بیٹا ) جیسے -ظلمات بعضها فوق بعض -کے تعارف کے بعد !
کیونکہ کالی کا بیٹا ہی تو رافضیت کا موجد ہے ؛كما قال سيدنا على رضي الله عنه
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
ٍاگر آپ نے صحابہ کرام علیھم الرضوان کے ذمہ غلطیاں ضرور ہی لگانی ہیں ؛
توپھر جواباً اگر کوئی،، الأشتر النخعي ،،کی غلطیوں پر اسکی حیثیت بتانے لگے تو براہ کرم غصہ مت کیجئے گا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
اسلام میں باغیوں کی سزا یہی ہے ان کو جیسے بھی ہو بغاوت سے روکا جائے اور انہیں اللہ اور اس کے رسول ص کے حکم کی طرف لوٹایا جائے۔
حضرت علی رض نے تو اپنی شہادت تک ان کے خلاف قتال کیا۔
رہا حضرت حسن رض کی صلح کا معاملہ تو یہ ان کا اپنا ذاتی فعل تھا جو انہوں نے خالصتا امت کو خون ریزی سے بچانے کے لئے کیا تھا ۔ اگر وہ باغیوں کو سزا دینے پر قادر ہوتے تو صلح نہ کرتے۔
اگر سیدناحسن رضی اللہ عنہ اپنی دنیوی زندگی میں اپنے ہی باغیوں کو سزادینے پر قادر نہ تھے ، تو اب وہ یا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ برزخی حیات میں زندہ انسانوں کی مشکل کشائی کیسے کرتے ہیں ؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top