آپ کیسے وثوق سے کہ سکتے ہیں کہ جو 12 نام آپ نے لکھے ہیں حدیث انہیں بارہ ناموں کے بارے میں ہے ۔ ویسے آپ کے شہزادے کے بارے میں ابن حجر نے فتح الباری میں ایک اور بات بھی لکھی ہے جو آپ کو شائد ھضم نہ ہو ۔
پہلا حوالہ تو جناب کو ابھی تک ہضم نہیں ہوا لیجئے دوسرا حوالہ شاید یہ ہضم ہو جائے اور سبائی بیماری کو کچھ اِفاقہ ہو
"فقہ اکبر" کی شرح میں ملاں علی قاری لکھتے ہیں کہ بارہ خلفاء کون سے تھے
مُلا علی قاری بیان کرتے ہیں کہ بارہ خلفاء کون ہیں۔
ابو بکر
عمر
عثمان
علی
معاویہ
یزید
عبدالملک بن مروان
ولید بن عبدالملک بن مروان
سلیمان بن عبدالملک بن مروان
عمر بن عبدالعزیز
یزید ابن عبدالملک بن مروان
حشام بن عبدالملک بن مروان
(ماخذ : شرح فقہ اکبر ، صفحہ 176 ناشر محمد سعید اینڈ سنز پبلشر)