عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
امام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔تو یہاں امام نووی نے شافعی ہوتے ہوئے اپنے مسلک کے خلاف کیسے باب باندھ دیا ؟ فتدبر!!!
امام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔تو یہاں امام نووی نے شافعی ہوتے ہوئے اپنے مسلک کے خلاف کیسے باب باندھ دیا ؟ فتدبر!!!
بات کرنے کا سلیقہ نہیں چلے ہیں بات کرنے. شر پھیلانا کس کا کام ہے؟؟؟ بار بار نام اور آئی ڈی بدل کر شر تو آپ پھیلا رہے ہیں. خود ساختہ فہم کو امت کا فہم بتانے کی مذموم کوشش آپ کر رہے ہیں. میں نے تو اب تک زیادہ کچھ لکھا ہی نہیں.@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
تمہاری اس تحریر ہی کو اگر کوئی بغور پڑھے گا تو وہ جان لے گا کہ بات کرنے کا کسے سلیقہ نہیں۔ دراصل پنجابی مثل مشہور ہے کہ اونٹوں نے تے کدنا ای اے بورے وی کددے آ (اونٹ نے تو چلتے میں اوپر نیچے ہونا ہی ہے اس پر لدے بورے بھی اوپر نیچے ہوتے ہیں)۔بات کرنے کا سلیقہ نہیں چلے ہیں بات کرنے. شر پھیلانا کس کا کام ہے؟؟؟ بار بار نام اور آئی ڈی بدل کر شر تو آپ پھیلا رہے ہیں. خود ساختہ فہم کو امت کا فہم بتانے کی مذموم کوشش آپ کر رہے ہیں. میں نے تو اب تک زیادہ کچھ لکھا ہی نہیں.
شکریہامام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔
سعید بن جبیر فرماتےہیں کہ نماز میں “فوق السرۃ” یعنی ناف سے اوپر ہاتھ باندھنے چاہئیں۔ (امالی عبدالرزاق / الفوائد لابن مندۃ ۲۳۴/۲ ح ۱۸۹۹ و سندہ صحیح )
جب صحیح سند اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیوں کے متواتر عمل اور فقہاء، مغدثین اورعلماء کی تصدیقات بتاتی ہیں کہ ناف ہی ہاتھ باندھنے کا محور و مقام ہے تو غیر مقلدین اس کو اپنانے سے کیوں گریزاں ہیں؟
علیٰ صدرہ والی جتنی احادیث ہیں ان میں یہ تصریح نہیں ہے کہ اس سے مراد عضو سینہ ہے بلکہ اس سے مراد سامنے کی طرف ہے جس کی ضد ظہرہ ہے اور یہ عربی میں مستعمل ہے۔
امام شافعی سے دو قول مروی ہیں جن میں سے ایک ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا بھی ہے۔
اہم بات
اس پورے تھریڈ کو پڑھ کر انتہائی کوفت ہوئی کہ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف باقاعدہ محاذ آرائی ہورہی ہے۔ فوا اسفا
@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
تمہاری اس تحریر ہی کو اگر کوئی بغور پڑھے گا تو وہ جان لے گا کہ بات کرنے کا کسے سلیقہ نہیں۔ دراصل پنجابی مثل مشہور ہے کہ اونٹوں نے تے کدنا ای اے بورے وی کددے آ (اونٹ نے تو چلتے میں اوپر نیچے ہونا ہی ہے اس پر لدے بورے بھی اوپر نیچے ہوتے ہیں)۔
مجھے آئی ڈی بدل کر کیوں آنا پڑا؟ اس لئے کہ عرصہ دراز پہلے میرے دلائل کی پختگی اور ان کے جوابات سے عاجز ہونے پر مجھے ’’بین‘‘ کر دیا گیا کافی قسم کی پابندیاں لگاتے رہنے کے بعد۔
ساون کے اندھے کو سب جگہ ہرا ہی نظر آتا ہے :)آپ لوگ اپنی عاجزی کو چھپانے کے لئے یہی حربہ استعمال کرتے ہو ’’بین‘‘ والا۔
بہتان@عمر اثری میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔ تمہارا کام صرف شر پھیلانا اور احناف دشمنی ہے اور کچھ نہیں۔
دلائل سے بات کرو آؤ میدان میں۔
!!!؟؟آپ لوگ اپنی عاجزی کو چھپانے کے لئے یہی حربہ استعمال کرتے ہو ’’بین‘‘ والا۔