حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,346
- پوائنٹ
- 437
یعنی آپ دو مسئلوں کو جوڑ کر ایک جواب چاہ رہے ہیں۔۔۔ابتسامۃمسئلہ واقعے کا نہیں بلکہ مسئلہ جمیع صحابہ کی عدالت کا ہے۔۔۔۔۔بھائی بالآخرہ جواب ہے کوئی یا نہیں؟
عقل کی بات بتا رہا ہوں۔۔۔ مشرق اور مغرب دنیا کے اندر ہی ہیں۔۔۔
دنیا سے باہر صرف کائنات ہے۔۔۔ وہاں پر سمت کا تعین نہیں ہوتا۔۔۔
اب یہ دو مسئلے ہیں اس کا جواب ہے کوئی یا نہیں؟؟؟۔۔۔۔