• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براء بن مالک کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ب

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    جزاک اللہ خیرا لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی یہ ثابت نہیں کرسکتا کہ یہ علماء جیل میں بند نہیں ہیں اور تعذیب کا شکار نہیں ہیں ۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو طواغیت کی حمایت کرتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کی خاطر میں ان کو جواب دینا پسند ہی نہیں کرتا ۔ کیونکہ ان کے پاس علم تو ہے ہی نہیں خوشامدیں ہیں...
  2. ب

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    برادر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے بھائی یہ سب سعودی عرب کے جید علماء دین ہیں سلفی ہیں ۔ ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے سعودی حکومت کو قرآن وسنت کا پابند کرنا چاہا تو یہ جیل میں بند ہیں ۔ ہے کوئی ایسا جو یہ دعویٰ کرے یہ علماء جیل میں بند نہیں ہیں ۔ کیا ان علماء نے سعودی بادشاہوں کے حرم...
  3. ب

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    محمد ارسلان نے صحیح لکھا ہے !!! برادر مکی پاکستانی ! صحیح یہ ہے کہ یہ خط امیرالمؤمنین ہارون الرشید رحمہ اللہ نے ایک رومی باشاہ کو لکھا تھا خراج کے معاملے میں ۔ جیسا کہ برادر محمد ارسلان نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے ۔ جزاک اللہ خیرا
  4. ب

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

    ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں یہ وہ مشایخ ہیں جو سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں اللہ ان کو رہائی عطا فرمائیں 1- فضيلة الشيخ العلامة محمد الصقعبي 85 عامًا 2- فضيلة الشيخ العلامة عبد الكريم الحميد 70 عامًا 3- فضيلة الشيخ العلامة أحمد السناني 65 عامًا 4- فضيلة الشيخ...
  5. ب

    علمِ رجال پرکتب

    ھولاء کلھم جدنا ایضاً حسين الأصغر بن علي بن حسين بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب وأمه أم ولد فولد حسين بن علي عبد الله وعبيد الله الأعرج وعليا وهشيمة وأمهم أم خالد بنت حمزة بن مصعب بن الزبير بن العوام ومحمد بن حسين لام ولد وحسنا الأحول بن حسين وجارية وأمهما أم ولد وأمينة بنت حسين وأمها...
  6. ب

    مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

    جزاک اللہ صحیح فرمایا آپ نے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے
  7. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    بعون اللہ تعالیٰ: ہمیں شدید حیرت ہے اس اعتراض پر کیونکہ اس اعتراض کی بنیاد بہت ہی کمزورہے ۔ موصوف نے ابوحاتم رازی رحمہ اللہ کے قول کو لاکر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ روایت منقطع ہے ۔ موصوف جرح تعدیل کے علم میں بالکل کورے لگتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے امام ابوحاتم رازی رحمہ اللہ کے...
  8. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    ہم نے آپ کا پوسٹ پڑھا ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ نے اس میں تحقیقی انداز اختیار کیا اور تہذیب اور شائستگی کو برقرار رکھا ہے ۔ ان شاء اللہ آپ کے اس پوسٹ کا تحقیقی جواب دیا جائے گا ۔ وقت کی کمی کے باعث میں فی الحال لاگ آؤٹ ہورہا ہوں ۔ ایک بار پھر میں آپ کا اس تحقیقی پوسٹ پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔یھدیک اللہ...
  9. ب

    قوم پرستی جاہلیت کی پکار

    مسلم قومیت کی بدعت الامام سیدابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ مسلم قومیت کی بدعت الامام سیدابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ دعوت انبیاء کا مطالعہ کریں تو اﷲتعالیٰ سے تعلق پیدا کرلینے کے بعد اگر کسی اجتماعی فرض کا کوئی نقشہ آپ کے قلب وذہن میں بنتا ہے تو وہ ایک ’اصولی تحریک‘ کا قیام ہی...
  10. ب

    توحید حاکمیت؟

    اسلامی نظام کے قیام اور طاغوتی نظام اور اس کے تحت قائم کی جانے والی عدالتوں سے برأت پر ایک نادر و نایاب تحریر ایک نہایت اہم استفتاء اسلامی نظام کے قیام اور طاغوتی نظام اور اس کے تحت قائم کی جانے والی عدالتوں سے برأت پر ایک نادر و نایاب تحریر نظام طاغوت اور اس کی عدالتوں سے کفر اعوذ...
  11. ب

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    بلا تبصرہ !!! جاوید منشی نے لشکر رپورٹ مسترد کردی کہا وہ مولانا شوکت قتل سازش میں ملوث نہیں سرینگر// مولانا شوکت احمد شاہ کی ہلاکت میں مبینہ طور ملوث قرار دئیے گئے محبوس حریت پسند جاوید احمد منشی عرف بل پاپا نے لشکر طیبہ کی روپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سابق جمعیت صدر کو قتل کرنے کی...
  12. ب

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    نحن نقول ایضاً: اللھم انصر اخواننا المجاھدین فی کل مکان
  13. ب

    حافظ سعید حفظہ اللہ کے حالات زندگی ،، خود ان کی زبانی،،، از روزنامہ امت کراچی،،١٩ اگست ٢٠١١

    نحن نقول : اللھم انصر اخواننا المجاھدین فی کل مکان
  14. ب

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    جزاک اللہ خیراً برادر یہ برزخی قبر کے قائل ہیں ۔ اور زمینی قبر میں عذاب کے منکر ہیں ۔ اور جو اس زمینی قبر میں عذاب کا قائل ہے اس کی یہ بڑی شدومد سے تکفیر کرتے ہیں ۔ اور اس تکفیر میں وہ بڑے بڑے ائمہ حتیٰ کہ عمروبن العاص ، ام سلمہ ام المومنین رضی اللہ عنہما کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔ عمروبن...
  15. ب

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    یہ مسعود الدین عثمانی معتزلی عقائد کے حامل شخص تھے ۔ قبر میں عذاب ہونے کا عقیدہ رکھنے والے شخص کو کافر کہتے تھے ۔حتی کہ میں نے ان کی جماعت کے بعض افراد سے احمد بن حنبل ، ابن تیمیہ ، حافظ ابن حجر رحمہم اللہ کی تکفیر کرتے ہوئے اس بات پر سنا کہ یہ لوگ عذاب قبر کے قائل ہیں ۔
Top