• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بنتِ تسنيم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. بنتِ تسنيم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شیخ صاحب، مکتبہ السنہ کی ویب سائٹ سسپنڈ کیوں کی گئی ہے؟ کیا...

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، شیخ صاحب، مکتبہ السنہ کی ویب سائٹ سسپنڈ کیوں کی گئی ہے؟ کیا وہ دوبارہ بحال ہو گی؟ یا اسکا کوئی نعم البدل سائٹ مل جائے. اس سے بہتر ویب سائٹ کوئی دیکھی نہیں، ترجمہ تفاسیر اور سب سے بڑھ کر احادیث کا ذخیرہ بمع تشریح. برائے مہربانی، اس ویب سائٹ کے بارے میں مطلع...
  2. بنتِ تسنيم

    بیوٹی پارلرز کی کمائی کا شرعی حکم

    یا اللہ تعالیٰ جی! آپ کہتے ہیں ... فَسۡـَٔلُوٓاْ أَهۡلَ ٱلذِّكۡرِ إِن كُنتُمۡ لَا تَعۡلَمُونَ ... پس اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کر لو. اہل علم کا چپ کا روزہ افطار ہی نہیں ہوتا...! :(
  3. بنتِ تسنيم

    آزمائشیں اور قید و بند - - - ربّانی سنت ہے!

    اور اسی طرح ہمارے اسلاف میں ایسی بے تحاشا مثالیں موجود ہیں. امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی مثال ہمارے سامنے ہے. جن کے بارے میں اہلِ سنت کے امام کا قول ہے: "اللہ سبحان و تعالٰی نے اس دین کو دو آدمیوں کے ذریعے بلند کیا ہے، جس میں کوئی تیسرا شامل نہیں، ایک، ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ، جو مرتدین کے...
  4. بنتِ تسنيم

    آزمائشیں اور قید و بند - - - ربّانی سنت ہے!

    اور اللہ تعالٰی نے واضح کیا ہے کہ قید و بند اور جیل، مختلف انواع کی ابتلاء و آزمائشوں میں سے ہے، جن میں مخلوق کے سب سے بہترین افراد یعنی انبیاء بھی مبتلا کیے جا سکتے ہیں. اللہ تعالٰی کا فرمان ہے : وَ اِذۡ یَمۡکُرُ بِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِیُثۡبِتُوۡکَ اَوۡ یَقۡتُلُوۡکَ اَوۡ یُخۡرِجُوۡکَ ؕ...
  5. بنتِ تسنيم

    آزمائشیں اور قید و بند - - - ربّانی سنت ہے!

    آزمائشیں اور قید و بند - - - ربّانی سنت ہے! احمد الحمدان ہم نے یہ مضمون اپنے بھائیوں اور جھاد فی سبیل اللہ کے راستے پر چلنے والوں کی توجہ آزمائشوں کی جانب مبذول کرانے کی خاطر قلمبند کیا ہے، یہاں تک کہ اللہ جلِ شانہُ کا حکم آ پہنچے اور انہیں قید و بند کی آزمائش گھیر لے. اور وہ یہ جان لیں کہ...
  6. بنتِ تسنيم

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء.
  7. بنتِ تسنيم

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    مضحکہ خیزی والی تو کوئی بات نہیں. ھا ،،، کو دیکھتے ہوئے ترجمہ ترتیب دیا.
  8. بنتِ تسنيم

    بیوٹی پارلرز کی کمائی کا شرعی حکم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، 1. سنگھار خانوں کا شرعی حکم، اور اس کام کو سیکھنا اور کمائی کا ذریعہ بنانا، جبکہ کچھ کام جائز اور کچھ بالکل حرام ہیں؟ اس کمائی کا حکم کس زمرہ میں آئے گا؟ 2. پچھلے کچھ عرصے سے دیکھنے میں آ رہا ہے کہ گلی محلوں میں تیزی سے بیوٹی پارلرز کھل رہے ہیں. جو کہ مسلم...
  9. بنتِ تسنيم

    عورتوں کا فتنہ اور اس سے تحفظ کے وسائل

    11. عورتیں اپنے آپ کو فتنہ بننے سے کیسے بچائیں : بنیادی طور پر عورت مَرد کے لیے تین طرح سے فتنہ ثابت ہوتی ہے: ایک اُس کے جسم، دوسرا اُس کی زبان اور تیسرا اُس کا مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونے کا فتنہ۔ ایک عورت کو چاہیئے کہ وہ مَردوں کیلئے اپنے آپ کو ان تینوں فتنوں کا ذریعہ بننے سے بچائے اور اِس...
  10. بنتِ تسنيم

    دھنک رنگ

    نسألك اللهم مِنَ الْیَقِیْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَیْنَا مُصِیْبَاتِ الدُّنْیَا اتنا یقین دے کہ ہم پر دنیا کی مصیبتیں آسان ہو جائیں.
  11. بنتِ تسنيم

    دھنک رنگ

    اے کہ نظم دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے رجاء یعقوب...! حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام کا خون آلود کُرتہ بھی دکھایا، اور ان کی موت کی تصدیق کرنے کے لیے انکے گیارہ بھائی. کئی سال بیت گئے، بینائی بھی چلی گئی،، پھر بھی کہتے تھے "مجھے یوسف کی خوشبو آتی ہے" اُسے بھی اچھے دنوں کی خوشبو...
  12. بنتِ تسنيم

    میں باحیا، میں باصَبر..!

    اس نے کوئی پوسٹر نہیں اٹھا رکھا... نہ ہی یہ عورت مارچ میں اپنے حقوق لینے وقت سے بھی پہلے پہنچی تھی... اس کے پاس اب گھر نہیں ہے، کھانا، کپڑے، آرام سکون، چین، راحت، کچھ بھی تو نہیں... دربدری، ہجرت، بمباری، مسافت، مشقت، بھوک، پیاس، سب اس کی ہم راہ ہیں... مگر یہ کوئی نعرہ کیوں نہیں لگا رہی... آسمان...
  13. بنتِ تسنيم

    پردہ ~ شعائر اسلام،

    اس نے کوئی پوسٹر نہیں اٹھا رکھا... نہ ہی یہ عورت مارچ میں اپنے حقوق لینے وقت سے بھی پہلے پہنچی تھی... اس کے پاس اب گھر نہیں ہے، کھانا، کپڑے، آرام سکون، چین، راحت، کچھ بھی تو نہیں... دربدری، ہجرت، بمباری، مسافت، مشقت، بھوک، پیاس، سب اس کی ہم راہ ہیں... مگر یہ کوئی نعرہ کیوں نہیں لگا رہی... آسمان...
  14. بنتِ تسنيم

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    خَوْفُ السَّلَف من فِتْنَةِ النِّساء اسلاف کا عورتوں کے فتنہ سے خوف کھانا عن أنس رضي الله عنه قال : إذا مرَّت بك امرأة فغمض عينيك حتى تجاوزك . (الورع لابن ابي الدنيا /72). انس رضی اللہ عنہ سے مروی ھے کہ فرماتے ھیں "جب کسی عورت کو اپنے پاس سے گزرتے پاؤ تو اپنی نظریں جھکا لو یہاں تک کہ وہ تجھ...
  15. بنتِ تسنيم

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    خُطُورَة فِتنَةِ النِّسَاءِ...!! عورتوں کے فتنے کی خطورت...!! حَسبُكَ - أيُّهَا القَارِىءُ الرَّشِيدُ - في مَعرِفَةِ خُطُورَةِ فِتنَةِ النِّسَاءِ ، أنَّ نَبِيَّنَا مُحَمَّدَاً صَلَّى اللّٰـهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "مَا تَرَكتُ بَعدِي فِتنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ "، اے...
Top