اے کہ نظم دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے
رجاء یعقوب...!
حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف علیہ السلام کا خون آلود کُرتہ بھی دکھایا، اور ان کی موت کی تصدیق کرنے کے لیے انکے گیارہ بھائی. کئی سال بیت گئے، بینائی بھی چلی گئی،، پھر بھی کہتے تھے "مجھے یوسف کی خوشبو آتی ہے"
اُسے بھی اچھے دنوں کی خوشبو...