• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ج

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    استاذ محترم انس صاحب کا انٹرویو کئی اعتبارات سے انفرادیت لیے ہوئے ہے۔ بہت لطف آیا پڑھ کر۔ استاذ محترم سے میراث پڑھتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کا ادراک ہوا، ان کے پیریڈ میں ہماری بہت سے شرارتوں کے باوجود ان کا وقار، متانت، سنجیدگی اور علم پر گرفتقائم رہتی۔ ایک دفعہ سخت گرمیوں میں انہیں تنکا لگا برف...
  2. ج

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    یقینآ ”بعض“ باتیں تشریح طلب ہوتی ہیں۔ کیا مرزا صاحب سچے تھے؟؟
  3. ج

    کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے انسان تھے ؟

    اس کے لیے علیحدہ سے تھریڈ بنا لیں۔ نبی مکرم ﷺ سب سے سچے تھے۔ کیا مرزا غلام احمد قادیانی سچے تھے؟
  4. ج

    جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کے کارنامے ۔ اسیران گوانتانا مو کی زبانی

    اللہ تمام اہل ایمان اسیران جو ”اللہ“ کی راہ میں جہاد کررہے ہیں، کی رہائی میں آسانیاں فرمائے۔ کیا کسی کی بددعا سے کسی کا کوئی کارنامہ ثابت ہوجاتا ہے؟ کیا اس کے لیے قرآنی اصول تحقیق بھلا دیں گے؟ کیا دشمن کی چالوں، اہل ایمان کی وحدت توڑنے کی سازشوں، قیدیوں کی ذہن سازی کرنے والوں کی تدبیروں، مسلکی...
  5. ج

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    جزاک اللہ خیرا، بڑی مفید باتیں فرمائیں آپ نے۔ انٹرویو پڑھ کے آپ سے محبت اور بھی بڑھ گئی ہے۔
  6. ج

    ’تحفظ ِحقوقِ نسواں ایکٹ2006ء‘ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ اور نوٹس

    غالبا حسن صاحب کا یہ مضمون 2011 کے اوائل کا ہے۔اس کے بعد کیا نظرثانی کی اپیل دائر کی گئی؟ اور 21 جون 2011 کے بعد سے اب تک کیا صورت حال ہے؟ اب مروجہ قانون کیا ہے؟
  7. ج

    كيا تشھد ميں " السلام عليك ايہا النبى " پڑھا جائيگا يا كہ " السلام على النبى " ؟

    جزاک اللہ خیرا۔ عربی زبان میں خبر بمعنی دعا کے چند اور نمونے پیش کردیے جائیں تو بات زیادہ نکھر جائے گی۔ شکرا
  8. ج

    Virasat

    Zaid ki do aulad ek larka rk larki Zaid ne apni sari jayedaad apne larke abdullah k nam krdiya or apni larki ko kharij kardiya Ba dahu abdullah ne apni kul jayedaad apne larke abdurrahman k nam likh diya Isee isna me bulugat se qabal abdurraman ka intaqaal hogaya To ab is jayedaad ka haqdaar kon...
  9. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    سبحان اللہ عبدہ بھائی۔ استاذ محترم طاہر اسلام میرے بھی استاذ ہیں، میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان سے اختلاف تاحال نہیں ہوا، آپ سابقہ پوسٹوں سے شاید درست اندازہ نہیں لگا سکے۔ میں نے تو شروع ہی میں یہ بات عرض کی تھی کہ اسلامی بنیادوں پر دیکھا جائے تو اس وقت کوئی ریاست اسلامی ریاست نہیں ہے۔ باقی...
  10. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    چلیں مذکورہ موضوع پر ہی کوئی رائے ارشاد فرمادیں، کیا خیال ہے؟ کیونکہ ابھی تک پاکستان کو دارالاسلام قرار دینے پر دلائل دیے گئے ہیں نہ ہی دارالکفر کہنے پر۔
  11. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    پاکستان مسلمانوں کی ریاست ہے، اس میں مسلمان کثیر تعداد میں بستے ہیں، اس کے آئین وقانون میں بعض ایسی باتیں کی گئی ہیں جس سے اس کی سمت اسلامی ریاست کی جانب دکھائی دیتی ہے۔ لیکن سیکولر اور پنجہ بردار لوگوں نے حکومتی عہدوں پر پنجے گاڑ رکھے ہیں اور میڈیا میں بھی ان کا کردار نمایاں ہے، وہ ایسی باتیں...
  12. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    پوری عبارت یوں ہے: یہ عام بات کی گئی ہے، متعین طور پر کسی جگہ کو دار الاسلام اور دار الکفر نہیں کہا گیا۔ باقی رہا اس عبارت سے آپ کا نتیجہ تو وہ بدیہی ہے۔ گویا اختلاف صرف اس بات میں ہے کہ متعین طور پر کسی جگہ کو دار الاسلام یا دارالکفر قرار دیتے وقت حکمت عملی کو ملحوظ رکھنا چاہیے یا نہیں؟ اور...
  13. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    الحمد للہ یہاں تک بات واضح ہوگئی، جسے آپ نے تسلیم بھی فرمایا لیا کہ تو پاکستانی ریاست کو کفریہ ریاست قرار دینے کے لیے کیوں اس قدر پر تولے جارہے ہیں؟ کیا یہاں پر حکم لگانے کے لیے موانع اور حکمتوں سے آنکھیں بن کر لینی چاہییں؟ البتہ اگر آپ خیال کرتے ہیں کہ ہر موضوع پر ہر احکام وواقعہ کا عالم...
  14. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    کسی کو خاص کیے بغیر میرا ایک سوال ہے کہ اس شخص کے لیے ’’اہل علم‘‘ کا کیا فتویٰ ہے جو کسی ریاست کو دار الکفر یا دارالحرب سمجھتا ہو اور پھر اس کی حکومت کی ملازمت بھی کرے؟
  15. ج

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    آپ نے فرمایا: قانون کی زبان میں فرد (پرسن) سے مراد صرف انسان ہی نہیں ہوتا، بلکہ فرد سے مراد متعین انسان کے ساتھ ساتھ ہر وہ چیز ہے جو کسی جگہ بھی پارٹی بن سکے۔ (تفصیل اور طے شدہ درست تعریف کے لیے قانون کی کتب دیکھی جاسکتی ہیں) اس اعتبار سے کوئی کمپنی، جماعت، تنظیم، شہر اور ملک وغیرہ بھی فرد...
Top