• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد صادق تیمی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد صادق تیمی

    شیخ محمد عزیر شمس : تحقیق و تدوین کی عبقری شخصیت

    صادق جمیل تیمی عجب قیامت کا حادثہ ہےکہ اشک ہے آستیں نہیں ہے زمین کی رونق چلی گئی ہے،افق پہ مہر مبین ہے تری جدائی سے مرنے والے،وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے مگر تیری مرگ ناگہاں کا مجھے اب تک یقیں نہیں ہے یوں تو ماہ و سال،دن و رات خالق کائنات کی مرضی کے مطابق رواں ہیں لیکن گزشتہ سالوں کے لاک...
  2. محمد صادق تیمی

    مولانا حضرت سلفی : حیات و خدمات

    مفتی منصور عالم سلفی مولانا محمد حضرت سلفی مصلح قوم وملت ، رہنمائے دانش کدہ ، شیر شاہ آبادی سماج ومعاشرہ کے معمار ، تعلیم وتربیت سے لبریز مدرس ومربی، امر بالمعروف والنھی عن المنکرکے داعی ، دینی جلسوں ومحفلوں کی روشن قندیل تھے ،جن کا حال ہی میں انتقال ہوا۔ آپ کی پیدائش نیپال کے ششوا بستی میں...
  3. محمد صادق تیمی

    حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت کا بیان

    اخرج ابن خزیمۃ وابوالشیخ فی العظمۃ والدیلمی عن ابن عباس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال ان ادم اتی ہذا البیت الف اتیۃ لم یرکب قط فیہن من الہند علی رجلیہ یہ حدیث کہانی سے لائی ہے آپ نے؟؟؟! یہ تو ضعیف ہے
  4. محمد صادق تیمی

    سعودی عرب : مسلم ممالک پر ہمدردی اور انسانیت نوازی

    محمد صادق جمیل تیمی سعودی عرب خلیجی ممالک کا ایک خوبصورت و ترقی یافتہ ملک ہے جو پوری دنیا کے اہل توحید کا مرکز و محور ہے - یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیوں کہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ موجود ہیں۔ یہ وہ مقدس سرزمین ہے جس کے سینے میں نبی آخر الزماں صلی...
  5. محمد صادق تیمی

    نماز تسبیح کی شرعی حیثیت

    علامہ ابن باز کا قول الصواب أنه موضوع، كما صرح بذلك العلامة ابن الجوزي في الموضوعات، وضعفه الترمذي والعقيلي، وقال الحافظ ابن حجر في التلخيص: (الحق أن طرقه كلها ضعيفة)، وضعفه شيخ الإسلام ابن تيمية والمزي، والحق أنه موضوع كما قدمنا، وكما صرح بذلك ابن الجوزي في الموضوعات؛ لضعف أسانيده ونكارة متنه...
  6. محمد صادق تیمی

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں حیات کا مسئلہ

    عن عائشۃ رضی اللہ تعالی عنہا قالت: کنت أسمع أنہ لا یموت نبيّ حتی یخیر بین الدنیا و الآخرۃ،،(راوہ البخاري:۵۳۴۴،و مسلم:۴۴۴۲) ترجمہ: عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے سنا ہے کہ کوئی نبی وفات نہیں پاتا یہاں تک کہ اسے دنیا و آخرت کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے،،...
  7. محمد صادق تیمی

    انسان کے اچھے خیالات ان کی اعلی ظرفی و کشادہ ظرفی کی دلیل ہے

    انسان کے اچھے خیالات ان کی اعلی ظرفی و کشادہ ظرفی کی دلیل ہے
  8. محمد صادق تیمی

    درخواست برائے مالی تعاون

    میں بہار انڈیا کا رہنے والا ہوں یہاں سے تعاون کی سبیل کیسے ہوگی بتایا جائے
  9. محمد صادق تیمی

    ریاض العلوم شنکرپور : ایک تعارف

    محمد صادق جمیل تیمی جامعہ اسلامیہ ریاض العلوم شنکر پور بہار کی ایک علمی ،تعلیمی و تربیتی اور ثقافتی ممتاز دانشگاہ ہے جہاں روضہ اطفال سے فضیلت تک کی جدید سہولیات و تقاضوں کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے -یہاں کے پر کیف و سدا بہار دلکش مناظر ہر آنے والے کی نگاہوں کو خیرہ کر دیتے ہیں - اس...
  10. محمد صادق تیمی

    دنیا کے چند کامیاب ترین انسان

    * دنیا کے چند کامیاب ترین انسان * محمد صادق جمیل تیمی دنیا کا کوئی بھی انسان ہو ہر کوئی چاہتا ہے کہ دنیا میں وہ کامیاب ہو،کامیابی و کامرانی کا سہرا اس کے سر آئے - والدین ،بھائی، بہن ،گاؤں ،سماج اور دیگر رشتہ داران ان سے صادر تمام اعمال و خدمات پر تعریف کریں -بطور ہمت...
  11. محمد صادق تیمی

    شیرشاہ آبادی قوم کی تعلیمی صورتحال

    *شیرشاہ آبادی قوم کی تعلیمی صورتحال :ایک جائزہ * تحریر: محمد صادق جمیل تیمی یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ تعلیم کی اہمیت و افادیت ہر دور ،ہر زمانہ ،ہر شہر و ہر جگہ رہی ہے -اس کی اہمیت اہل عقل و خرد سے ڈھکی چھپی نہیں ہے -مذہب اسلام نے جہاں اپنی پہلی وحی "اقرء باسم ربك الذي خلق "کہ کر...
  12. محمد صادق تیمی

    بیت بازی کی روایات اور اس کے فروغ میں شنکرپور کا کردار

    معاف کیجئے گا!!! یہ منور رانا کا ہی شعر ہے غلطی سے لکھ دیا گیا ہے
  13. محمد صادق تیمی

    بیت بازی کی روایات اور اس کے فروغ میں شنکرپور کا کردار

    تحریر: محمد صادق جمیل تیمی بیت بازی بر صغیر ہندو وپاک کی پرانی تہذیب و تمدن میں شامل رہی ہے ،یہ دو گروپ کے مابین ایک کھیل ہے جس میں زبان کے معروف و مشہور شعراء کے کلاموں کو پیش کرکے کھیلا جاتا ہے ،یہ کھیل ہندوستان ،پاکستان اور ایران جیسے ممالک میں کافی مقبول ہے خاص طور پر بھارت میں...
  14. محمد صادق تیمی

    روزہ کے روحانی و طبی فوائد: میڈیکل سائنس کی روشنی میں

    * روزہ کے روحانی و طبی فوائد :میڈیکل سائنس کی روشنی میں * تحریر: ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺎﺩﻕ ﺟﻤﯿﻞ تیمی ﺑﻼﺷﺒﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺍﻥ ﺍﮨﻢ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﻨﯿﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮﯾﻘﯿﻦ ﻭﻋﻤﻞ ﮐﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻘﺪﺱ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﺏ ﮐﺎﺗﻘﺮﺏ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻤﺎﺝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻭﻻﻏﺮﮐﯽ ﺑﮯ...
  15. محمد صادق تیمی

    شیرشاہ آبادی قوم: ایک تعارف

    * شیرشاہ آبادی قوم: ایک تعارف * """""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""" تحریر: صادق جمیل تیمی شیرشاہ شاہ آبادی قوم اپنی منفرد تہذیب و تمدن اور اچھوتے لب ولہجہ کے ساتھ گزشتہ کئی صدیوں سے اپنی زندگی کی نیا کو آگے بڑھا رہی ہے ،ابتدا ہی سے بانس کی بنی ہوئی...
Top