• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Adnani Salafi کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Adnani Salafi

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    شیخ صاحب کیا ابن مردویہ نے یہ روایت حسکانی کی کتاب سے نقل کی ہے یا نہیں؟ تو ابن مردویہ نے یہ روایت کہاں سے نقل کی ہے؟ @اسحاق سلفی
  2. Adnani Salafi

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    اور اس سے امام مسلم نے حدیث بھی لی ہے https://www.sunnah.com/muslim/1/171 اور دوسری طرف الاعلام میں اسکے ترجمہ میں لکھا ہے کہ غلاۃ شیعہ لکھا ہے اور یہ بھی چیک کریں...
  3. Adnani Salafi

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    پر مشکل یہ ہے کہ اس کو سنی علماء تفیسر نے بھی اپنی کتابوں میں جگہ دی ہے سیوطی در منثور میں اس روایت کو ابن مردویہ سے نقل کیا ہے۔شیعہ بار یہی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ سنی روایت ہے۔ ویسے میرا دھیان شواہد التنزیل کے مصنف کی طرف پہلے ایک بار گیا تھا۔اس کے حنفیہ ہونے کی وجہ سے زیادہ اس پر تحقیق نہیں کی...
  4. Adnani Salafi

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    شکریہ اسحاق بھائی اس روایت شیعہ کے ایک شيخ محمد جواد مغنية نے بھی اپنی کتاب فضائل علی میں نقل کیا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ روایت شیعوں کی ہے
  5. Adnani Salafi

    راہنمائی فرما دیں

    لاگ ان کرنے پر یہ میسج آرہا ہے
  6. Adnani Salafi

    راہنمائی فرما دیں

    عدیل بھائی شفا تو نہیں ہوئی ۔۔۔کیونکہ یہ زمرہ میرے پاس موبائیل فون پر اوپن ہورہا ہے لیکن جب لاگ ان کرتا ہوں تو پھر اوپن نہیں ہوتا۔ لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں کس کی بنی ہے عالمِ ناپائدار میں فیسبک سے بھی کک آوٹ کردیا گیا اور یہاں بھی حال کچھ ایسا ہی ۔۔۔کیونکہ مطلوبہ ٹارگٹ حاصل نہیں ہورہا۔
  7. Adnani Salafi

    راہنمائی فرما دیں

    السلام علیکم یا اخوانی ایک مشکل درپیش ہے اگر اس کا حل ہو جائے۔میں رافضیوں کے خلاف لکھنا چارہا ہوں لیکن مشکل یہ ہے کہ میرے پاس تقابل ادیان اوپن نہیں ہورہا شاید کوئی سیکورٹی مشکل ہے جو مجھے سمجھ نہیں آرہی۔کوئی بھائی راہنمائی کردے۔کہ کیا مشکل ہے۔
  8. Adnani Salafi

    نبی اور رسول میں فرق

    نبی اور رسول میں فرق رسول اور نبی میں لغت کے لحاظ سے یہ فرق ہے کہ رسالت کا معنی پیغام پہنچانا اور نبوت "نبا" سے ماخوذ ہے خبر دینا یا نبوت"نبوۃ"سے ماخوذ ہے۔ اس کا معنی ہے: رفعت شان۔ شرعی طور پر ہر رسول نبی ہوتا ہے اور ہر نبی رسول ہوتا ہے، صرف اعتباری فرق ہے کہ اللہ کی طرف نسبت ہو تو رسول، یعنی...
  9. Adnani Salafi

    غلام احمد پرویز کے نزدیک پرویزی کلمہ کی تشریح:

    غلام احمد پرویز کے نزدیک پرویزی کلمہ کی تشریح: پرویز صاحب 'لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ' کا ترجمہ کرتے ہیں " قانون صرف خدا کا ہے‘ کسی اور کا نہیں۔ محمد کی پوزیشن اتنی ہے کہ وہ اس قانون کا انسانوں تک پہنچانے والا ہے‘ اسے بھی یہ کوئی حق نہیں کہ وہ کسی پر اپنا حکم چلائے“(سلیم کے نام خط ج:۲‘ص:۳۴)...
  10. Adnani Salafi

    بلوغ سے پہلے نکاح پرویزی اشکلات کا رد:

    بلوغ سے پہلے نکاح پرویزی اشکلات کا رد: اس کے متعلق پرویز اور اس کے ہم نواؤں کے شبہے کا تجزیہ حسب ذیل ہے: 11۔قرآن کریم نے بلوغت کو سن نکاح سے تعبیر کیا ہے۔قرآن کریم میں ہے کہ جب کوئی بچے یتیم رہ جائے تو تم معاملات کے ذریعے سے ان کا امتحان لو۔ حَتّــٰٓى اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَۚ "حتی کہ وہ نکاح...
  11. Adnani Salafi

    حقیقی اسلام اور پرویزی اسلام میں خدا کا تصور:

    [H1 حقیقی اسلام اور پرویزی اسلام میں خدا کا تصور: ][/H1] اللہ تعالی کے متعلق عقیدہ: پرویز صاحب لکھتے ہیں: "لیکن خدا کے تصور کا ایک مفہوم وہ ہے جسے خدا نے متعین کیا ہے اور جو قرآن کے حروف و نقوش میں جگمگ جگمگ کرتا دکھائی دیتا ہے۔اس تصور کی رو سے ان مقامات پر خدا سے مفہوم ہے وہ نظام جو اس کے متعین...
  12. Adnani Salafi

    اتحاد سلف کی نظر میں

    جزاک اللہ خضر بھائی آپ کا جواب پڑھ کر بے اختیار آنکھوں سے آنسو جارہی ہو گئے۔ہم انشاءاللہ اپنے اصولی عقائد کے خلاف ان سے کوئی کمپورمیز نہیں کریں گے۔۔۔لیکن ایک امت ہونے کے حوالے سے ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اور صحابہ کرام کی شان کی گستاخیاں کرنے والوں کے خلاف ایک ہیں۔ فیسبک پر جو...
  13. Adnani Salafi

    اتحاد سلف کی نظر میں

    السلام علیکم میرا ایک سوال اگر کوئی عالم دین اس کا جواب سلف سے دے دے تو مہربانی ہو گی۔ مسئلہ اصل یہ ہے کہ ہم لوگوں نے فیسبک کے اوپر ایک گروپ بنا رکھا ہے جس کا نام ملحدین کا قبرستان ہے اور ممبران کی تعداد تقریبا پانچ ہزار کے قریب ہے۔جس میں ہمارے مذہبی بھائی منکرین حدیث اور ملحدین کی پوسٹوں کا...
  14. Adnani Salafi

    کیا الله سبحانه وتعالى کے آسمان دنیا پر نزول سے مراد "امر" ہے یا نزول؟

    جزاک اللہ خیرا اسحاق بھائی۔۔۔اور داود بھائی۔۔۔اس کتاب میں تو اس اثر کے بارے مدلل گفتگو کی گئی ہے۔۔۔بہت بہت شکریہ۔
Top