اسکے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں
اکثر رشتہ داروں کے ہاں ٹی وی ہے اور میرے ہاں یہ " بلا " نہیں ہے بلکہ بڑا " عفریت "لیپ ٹاپ ہے اور یہ عفریت بھی تقریبا سبھی کے ہاں ہے، میں نے جائزہ لیا کہ جب کسی کے ہاں جاتے تو کچھ بات چیت چلتی پھر گھما پھرا کر ٹی وی پر آجاتی کہ " یہ ڈرامہ اور وہ سٹوری " اور ہم دونوں...