• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    سچی مسکراہٹیں

    بڑی بیٹی کو مدرسہ سے عشاء کے بعد لینا تھا تو نماز کے بعد وہاں انتظار کرتا رہا اور پھر چھٹی ہوئی تو بیٹی کے استاد جو کہ میرے بھی استاد ہیں ان سے گپ شپ میں تاخیر ہوگئی اب منجھلی بیٹی کو بھی ساتھ جانا تھا تو اسے یہی کہا کہ مجھے تاخیر ہوگی لیکن تم " کھڑکی " سے دیکھنا جب ہم آئیں گے ،اب 50 منٹ سے...
  2. ابو حسن

    سچی مسکراہٹیں

    محترم گوری مرچیں بھی دستیاب ہیں جوکہ میں نے خود پہلی مرتبہ دیکھیں ہیں جنکو White Pepper کہا جاتا ہے کالی مرچوں کی مشابہت لیے ہوئے سفید رنگ میں
  3. ابو حسن

    حجاج اور اعرابی کی راز کی بات ؟

    یہ واقعہ ابن جوزی رحمہ اللہ نے " کتاب الاذکیاء" میں نقل کیا ہے
  4. ابو حسن

    پولیو ویکسینیشن

    حکومت غلطی سے لکھا گیا ہے اصلا انتظامیہ کی طرف سے اس چیز کو ختم کرنے کے آرڈر جاری ہوگئے
  5. ابو حسن

    پولیو ویکسینیشن

    کچھ دن پہلے ڈاکٹر کے پاس گئے تھے اور باری کا انتظار کررہے تھے کہ ٹیلویژن پر خبر آرہی Autism کے بارے میں کہ پہلے ہزار میں کسی ایک کو یہ بیماری تھی اب 66 میں ایک ہے یہ بندہ خود اسی فیلڈ کا ہے اور یہ کہہ رہا ہے Ronald Peter I have proof vaccines cause autism but I'm unable to leave a pics...
  6. ابو حسن

    پولیو ویکسینیشن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی یہ لنک ہے جو کہ آنے والے سمینار کے متعلق بھی معلومات دیتے ہیں جیسا کہ میں نے بتایا کہ سمینار ہوئے تھے اس پر آپکو بہت زیادہ معلومات مل جائیں گی ویکسین کے متعلق ، ان شاء اللہ https://vaccinechoicecanada.com/
  7. ابو حسن

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    فتح فلسطین پر عمر رضی اللہ عنہ کا تاریخی جملہ سن 15 ہجری میں نبی کریم ﷺ کی پیشنگوئی پوری ہوگئی۔ مسلمان فلسطین میں داخل ہوگئے اور وہاں کے لوگوں نے کہا کہ ہم بیت المقدس کی چابیاں خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے علاوہ اور کسی کو نہ دینگے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صفات بھی ہماری کتابوں میں لکھی ہوئی...
  8. ابو حسن

    پولیو ویکسینیشن

    اسی برطانیہ میں سمینار بھی ہورہے ہیں اور اس ویکسین کے خلاف مہم بھی چل رہی ہے اور چلانے والے بھی کوئی عام لوگ نہیں بلکہ اکثر ڈاکٹر طبقہ ہے ، میری تین بیٹاں ہیں اور الحمدللہ کسی قسم کی ویکسین نہيں دی اور خود ہمارا فیملی ڈاکٹر بھی مانتا ہے کہ اس کے فائدے کی بنسبت نقصان زیادہ ہیں اور میرے ہم زلف کے...
  9. ابو حسن

    حجاج اور اعرابی کی راز کی بات ؟

    حجاج بن یوسف ایک دن اپنے لشکر سے الگ ہوگیا اور ایک اعرابی (دیہاتی) سے ملا اور کہا حجاج: اے معزز عرب! حجاج کیسا ہے ؟ اعرابی: ظالم ہے غاصب ہے حجاج: پھر تم عبدالملک ( خلیفہ) کے پاس اسکی شکایت کیوں نہیں کرتے ؟ اعرابی: اللہ اس پر لعنت کرے وہ اس سے بھی بڑا ظالم ہے اور غاصب ہے اتنے میں حجاج کا...
  10. ابو حسن

    کنوئیں میں اتر کر خطبہ ؟

    متوکل نے ایک دن اپنے مصاحبین سے کہا کیا تم کو معلوم ہے کہ مسلمانعثمان رضی اللہ عنہ سے کیوں برا فروختہ ہوگئے تھے ؟ انہوں کہا نہیں اس نے کہا چند چیزیں ہیں ان میں ایک یہ کہ (رسول اللہ ﷺ کے بعد جب ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے تو) ابوبکر رضی اللہ عنہ ( منبر پر) رسول اللہ ﷺ کے مقام سے ایک سیڑھی...
  11. ابو حسن

    " غین الدین " ؟

    شیخ سعدی رحمہ اللہ سے ملنے ایک صاحب آئے اور شیخ سعدی گھر پر نہ تھے ، خادمہ نے انکی تواضع کی اور پھر وہ اسکو اپنا نام بتاکر واپس چلے گئے شیخ سعدی رحمہ اللہ شام کو گھر آئے تو خادمہ : آپکے کوئی دوست " غین الدین " آئے تھے اور آپکو نہ پا کر واپس چلے گئے شیخ سعدی : تعجب سے" غین الدین " ؟ خادمہ ...
  12. ابو حسن

    منہ کس طرف کروں ؟

    بعض فقہاء کے بارے منقول ہے ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کہ جب میں اپنے کپڑے اتار کر نہر میں داخل ہوکر غسل کروں توقبلہ کی طرف توجہ کروں یا دوسری طرف ؟ توانہوں نے جواب دیا کہ اپنے کپڑوں کی طرف توجہ کرنا جو تم اتارو (اور کنارے پر رکھے تو کوئی لیکر نہ بھاگ جائے)
  13. ابو حسن

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسائیکلوپیڈیا "سوالاً و جواباً "

    عرب قبل از اسلام --------------------------- ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) خاندان اور قومیں ( گزشتہ سے پیوستہ ) سوال: آنحضرت ﷺ نے اپنی تخلیق کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟ جواب: آپ ﷺ نے فرمایا، اللہ تعالی نے خلق کی تخلیق فرمائی تو مجھے سب سے اچھے گروہ میں بنایا، پھر ان کے بھی دو گرہوں میں...
  14. ابو حسن

    معصوم مسکراہٹیں

    منجھلی بیٹی حافظہ میں تیز ہے ماشاءاللہ اور اس کے کچھ الفاظ ابھی صاف نہيں ہیں ،ماشاءاللہ کو ماثھا اللہ ، ذکرک و شکرک کو دکرک و تھکرک پڑھتی ہے اور اکثر دوست و احباب اور عزیز و اقارب اس سے سن کر لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ ہماری استاذہ بھی ہے ،چھینکنے کے بعد الحمدللہ کہنے پر اگر کسی نے یرحمک اللہ...
  15. ابو حسن

    معصوم مسکراہٹیں

    اپنی بیٹی کو حدیث یاد کروا رہا تھا جو کہ ساڑھے تین برس کی ہے اور مجھے بابا کہتی ہے اب بیٹی یاد کرنے کے بعد سنا رہی تھی عربی میں سنانے کے بعد اردو ترجمہ سنا رہی تھی اور غلطی پر میں نے ڈانٹا اور کہا صحیح سناؤ ، تو یہیں گڑبڑ ہوگئی جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر رحم نہیں فرمائیں گے---...
  16. ابو حسن

    معصوم مسکراہٹیں

    اپنی بیٹی کو حدیث یاد کروا رہا تھا جو کہ ساڑھے تین برس کی ہے اور ان دنوں ميری زوجہ کا آپریشن ہوا تھا اور اسنے مجھے تاکید کی کہ آپ میرے ساتھ کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے مجھے ہنسی آئے اور ہنسنے سے تکلیف ہوتی ہے اور جس دن کا یہ واقعہ ہے، میرے دوست مولانا کے گھر سے بریانی آئی تھی۔ اب بیٹی یاد کرنے...
  17. ابو حسن

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسائیکلوپیڈیا "سوالاً و جواباً "

    عرب قبل از اسلام --------------------------- ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) خاندان اور قومیں ( گزشتہ سے پیوستہ ) سوال: قریش کس کی اولاد میں سے ہیں ؟ جواب: قبیله کنانہ سے اور فهر بن مالک بن نضر بن کنانہ کی اولاد سے ( الاستیعاب ، طبقات ،رحمۃ للعالمین ﷺ ) سوال: قریش کی مختلف شاخوں کے نام...
  18. ابو حسن

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسائیکلوپیڈیا "سوالاً و جواباً "

    عرب قبل از اسلام --------------------------- ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) خاندان اور قومیں ( گزشتہ سے پیوستہ ) سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے ، حضرت اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام ، دونوں کی والدہ کا نام بتائیں ؟ جواب: حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام...
  19. ابو حسن

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسائیکلوپیڈیا "سوالاً و جواباً "

    عرب قبل از اسلام -------------------- ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) خاندان اور قومیں سوال: عرب کے لغوی معنی کیا ہیں ؟ جواب:عرب کے لغوی معنی ہیں صحرا اور بے آب و گیاہ زمین، عہد قدیم سے یہ لفظ جزیرہ نمائے عرب اور اس میں بسنے والی قوموں کیلئے بولا جاتا ہے( قلب جزیرۃ العرب، الرحیق المختوم ، تمدن...
  20. ابو حسن

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسائیکلوپیڈیا "سوالاً و جواباً "

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ سیرت سیدالاولین و الاخرین ﷺ پر سوالاً و جواباً سلسلہ شروع کیا ہے جو کہ سلسلۂ نسب اور ولادت باسعادت سے لیکر وصال مبارک تک حوالوں کے ساتھ درج ہوگا اِن شاءاللہ ، تمام اراکین محدث فورم کو شرکت کی دعوت ہے اراکین سے گزارش ہے کہ وہ '' شکریہ '' پر اکتفاء کریں تاکہ...
Top