• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ ۔

    بھائی آپ آلو بھی ڈالے جاتے ہیں لکھنا بھول گئے
  2. ابو حسن

    چاٹ مصالحہ گھر پر بنائیں صحت اور مزہ ساتھ ساتھ

    آپ دونوں اپنی جگہ درست ہیں لیکن کنعان بھائی کی بات زیادہ درست ہے اور سرخ مرچ کچی تیز ہوتی ہے اور صحت کیلئے بھی ٹھیک نہیں ، ویسے اکثر چاٹ وغیرہ میں لال مرچ کی بجائے "دھتورا مرچ " استعمال ہوتی ہے اور لال مرچ کو توا پر ہلکا فرائی کرنے سے وہ بھی " دھتورا مرچ " کے مثل ہوجاتی ہے پھر چاہے بچے یا بڑے...
  3. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مغلظات مرزا: حضرات انبیاء کرام علیھم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ مقدس وجود تہذیب و اخلاق اور صبر و تحمل کے پہاڑ ہوتے اور کسی کی سخت کلامی پربھی اخلاق کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے اور اپنی برگشتہ قوم کو اپنی شریں زبانی اور نرم خوئی کے ذریعے راہ راست پرلانے کی کوشش کرتے لیکن اس...
  4. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا کے جھوٹ: جھوٹ ایک ایسی بُری خصلت ہے جسے نہ صرف اسلام بلکہ ہرمذہب سے تعلق رکھنے والا بُرا جانتا ہے۔ اس کے علاوہ جھوٹ بولنا ایک معاشرتی اور اخلاقی عیب بھی ہے اس لیے انبیاء علیہم السلام کی ذوات قدسیہ جھوٹ سے مکمل بری ہوتے ہیں اسی لئے مرزا قادیانی جیسے کذاب نے بھی اپنی کتابوں میں کئی جگہ جھوٹ...
  5. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کے امراض: یہ بات مسلَّم ہے کہ انبیاء علیہم السلام کے روحانی اور جسمانی قویٰ بالکل بے عیب اور عام لوگوں کے قویٰ سے مضبوط ممتاز اور برتر ہوتے ہیں ہاں انہیں بتقاضہ بشریت عارضی طور پر بعض بیماریاں مثلا بخار، سر درد وغیرہ لاحق ہوسکتیں ہیں لیکن ایسا نہ ہوگا کہ انبیاء کرام علیھم السلام...
  6. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کی عبادات: حضرت انبیاء کرام علیھم السلام جہاں لوگوں کو اﷲ کی اطاعت و فرمانبرداری کی طرف بلاتے ہیں وہاں خود بھی کثرت سے اﷲ تعالیٰ کی اطاعت و عبادت کرتے ہیں اور انبیاء کرام علیھم السلام کا کیا کہنا کئی اولیاء ایسے گزرے ہیں جو ایک رکعت میں پورا قرآن پڑھتے تھے ساری ساری رات عبادت میں...
  7. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کے کشوف و الہامات: انبیائے کرام علیہم السلام کا کلام فصاحت و بلاغت کامرقع ہوتا ہے جس سے حکمت و دانائی اور معرفت الہی کے چشمے پھوٹتے ہیں اور اسی طرح حضرات انبیاء کرام علیہم السلام جس قوم میں تشریف لاتے ہیں اُن پر اسی قوم کی زبان میں وحی نازل ہوتی ہے۔ قرآن مجید میں ہے ’’وما ارسلنا من...
  8. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    گندہ شاعر: مرزا قادیانی پر شاعری کا بھوت بھی سوار تھا لیکن اس کی طبیعت کے عین مطابق اس کی شاعری بھی حیا سوز اور فحاشی کا مرکز تھی۔ مرزا قادیانی کے عارفانہ کلام میں سے چند اشعار پیش خدمت ہیں: چپکے چپکے حرام کروانا آریوں کا حصول بھاری ہے نام اولاد کے حصول کا ہے ساری شہوت کی بے قراری ہے بیٹا...
  9. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کا کردار: اسلامی تعلیمات مقدسہ میں نہ صرف زنا بلکہ اسباب زنا’’ جیسے غیر محرم کو چھونا ، خلوت کرنا اور ’’بد نظری کرنا وغیرہ کو بھی حرام قرار دیا گیاہے لیکن متنبی قادیان نے ان تمام اسلامی حدود کو توڑتے ہوئے اپنی خدمت کے لئے مختلف عورتوں کو مقرر کیا ہوا تھا چند عورتیں جو رات میں مرزا...
  10. ابو حسن

    مرزا قادیانی لعین کا تفصیلی تعارف اور کرتوت

    مرزا قادیانی کا نام و نسب: مرزا قادیانی خود اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتا ہے۔ اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں نام غلام احمد،میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، دادا کا نام عطا محمد تھا۔ (خزائن ج ۲۲ ص ۱۳۷) اپنی قوم کے بارے میں لکھتا ہے کہ ہماری قوم مغل برلاس ہے اپنی تاریخ پیدائش کے بارے میں لکھتا ہے کہ...
  11. ابو حسن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی لعین کی نظر میں

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام جلیل القدر صاحب شریعت پیغمبر ہیں۔ جیسے آپ کی نبوت کی زندگی معجزات سے پُر ہے ایسے ہی آپ کی ولادت بھی معجزہ ہے۔ کیونکہ آپ بن باپ پیدا ہوئے جس کا تفصیلی ذکر سورۃ مریم میں ہے۔ جبکہ مرزاقادیانی لعین نے نا صرف آپ کی ولادت بن باپ کا انکار کیا ہے بلکہ آپ کی ولادت کا بڑے گستاخانہ...
  12. ابو حسن

    شکایت 31 رجب ؟

    31 رجب پر سعودیہ کے قیام کے دوران کا ایک واقعہ یاد آگیا ایک نو مسلم لڑکا دین سیکھ رہا تھا اور مسائل پر بھی اکثر گفتگو کرنا شروع کردیتا تھا رمضان کے ایام تھے اور کچھ غیر مسلم باتوں باتوں میں روزوں اور عید کے متعلق پوچھنے لگے میں نے بتایا کہ ہمارا ان معاملات میں چاند کے ساتھ تعلق ہے پوچھا کیسے...
  13. ابو حسن

    لوگوں میں سے اللہ کومحبوب ترین وہ ہے جولوگوں کوسب سے زيادہ نفع دے

    لوگوں میں سے اللہ کومحبوب ترین وہ ہے جولوگوں کوسب سے زيادہ نفع دے
  14. ابو حسن

    اولیاء اللہ کی پہچان و مقام ، اسلام میں صوفیت و بدعت

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) ولایت کی دلیل فقط ایک ہے اور وہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی غلامی میں ہے، جو جتنا انکی متبرک و مطہر سنت ﷺ کے قریب ہوا وہ بڑا ولی ہوا،جو جتنا ان کی ذات اورانکی متبرک و مطہر سنت ﷺ میں فنا ہوا، وہ اتنا ہی مقرب بارگاہ الٰہی ہوا قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ...
  15. ابو حسن

    میرا شجرہ نسب توآدم علیہ السلام سے ملتا ہے اور تم ابھی

    محمد بھائی نے آکر سلام کیا اور کہنے لگا ابو حسن میرے ساتھ چلیں کسی سے بات کرنی ہے میں نے کہا بھائی ہوا کیا ؟ اتنی جلدی میں کیوں ہو ؟ پہلے آرام سے بیٹھو اور بتاؤ کہ معاملہ کیا ہے ؟ رمضان المبارک کےبابرکت ایام تھے اور آخری عشرہ شروع ہونے والا تھا میں ( ابو حسن ) نے مسجد نبوی میں اعتکاف کرنے کا...
  16. ابو حسن

    قریش کے نوجوان اور آزاد کردہ غلام

    سعید بن یحیی اموی اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ قریش کے نوجوان تیر اندازی کی مشق کر رہے تھے تو ان میں سے ایک نوجوان نے جو ابوبکر اور طلحہ رضی اللہ عنہما کی اولاد میں سے تھا تیر چلایا جو ٹھیک نشانہ پر بیٹھا تو اس نے ( فخریہ ) کہا کہ میں ابن القرنین ( رسول اللہ ﷺ کے دو مصاحب خاص کا بیٹا ہوں )...
  17. ابو حسن

    جحا "اسطوری " "ابو الغصن "

    جحا "اسطوری " شخص ہے اسکی کنیت "ابو الغصن " تھی اور کہا جاتا ہے کہ یہ کوفہ عراق میں رہتے تھے ،حماقت میں ضرب المثل ایک مرتبہ جحا نے آٹا خریدا اور مزدور سے اٹھوایا ، مزدور آٹا لیکر بھاگ گیا، جحا نے کافی دن بعد اسے دیکھا تو چھپ گیا ، لوگوں نے پوچھا تو کیوں چھپ رہا ہے ؟ جحا نے کہا مجھے ڈر ہے کہ...
  18. ابو حسن

    اعرابی ( دیہاتی ) مجرم

    ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے جسکا نام مجرم تھا ایک امام کے پیچھے پہلی صف میں نماز پڑھی امام نے " سورۃ المرسلات " تلاوت کی جب اس نے پڑھا " أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ " کیا ہم نے پہلے والوں کو ہلاک نہیں کیا تو یہ اعرابی ( دیہاتی ) آخری صف میں پہنچ گیا ، پھر امام نے پڑھا " ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ...
  19. ابو حسن

    امام اوراعرابی ( دیہاتی )

    ایک امام نے تلاوت کی " إنا أرسلنا نوحاً إلى قومه " ( ہم نے نوح کو اسکی قوم کی طرف بھیجا ) اور پھر اٹک گیا تو یہ اس کو بار بار دہراتا رہا تو پیچھے سے اعرابی ( دیہاتی ) نے کہا " لم يذهب نوح فأرسل غيره وأرحنا " "اگر نوح علیہ السلام نہیں جارہے ؟ تو کسی اور کو بھیج دے اور ہماری جان چھڑا "
  20. ابو حسن

    سچی مسکراہٹیں

    مدرسہ گیا تو بڑی بیٹی حروف تہجی پڑھ رہی تھی اور میں چھپ کر بیٹھ گیا اب استاد " د " کا تکرار کروا رہے تھے اور مجھے دیکھا پھر بیٹی سے کہا تم دال کھاتی ہو ؟ گھر میں دال پکتی ہے ؟ بولی جی استاد : امی دال پکاتی ہے ؟ تمہارے بابا بھی تو پکاتے ہیں:) بیٹی : بس امی دال پکاتی ہے بابا قیمہ اور چنے پکاتے ہیں
Top