• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    فائدہ: راقم الحروف نے اس مضمون کو ابتدائی طور پرنامکمل حالت میں 04-11-2015 کو لکھا تھاجبکہ اس سے بھی پہلے اپنی تین ڈائریوں میں الگ الگ مقامات پر اسکے مختلف حصے لکھ کر محفوظ کرلیے تھےتاکہ بوقت ضرورت انہیں یکجا کرکے ایک مضمون کی شکل دی جاسکے۔ اس کے تقریباً آٹھ برس بعدایک عزیز دوست کی تحریک پر...
  2. شاہد نذیر

    اعفاء لحیہ اور ائمہ اربعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عرض ہے کہ ابن عمر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم پر یہ بہتان ہے کہ وہ اعفاء لحیہ کا مفہوم ایک مشت داڑھی لیتے تھے۔ ذخیرہ روایات میں اس دعویٰ کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ ان صحابہ نے اپنے ذاتی عمل داڑھی تراشنے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم داڑھی بڑھاؤ کے ساتھ...
  3. شاہد نذیر

    زیادہ بڑی داڑھی حماقت کی نشانی ہے

    دشمنان طویل اللحیہ
  4. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    ایک مشت داڑھی اور حافظ عمران الہٰی: ایک مشت سے زائد داڑھی تراشنے کے جائز ہونے کا موقف و نظریہ بالکل بھی کوئی اچھوتا یا نیا نظریہ نہیں ہے بلکہ زمانہ قدیم ہی سے اس مسئلہ میں اختلاف چلا آتا ہے۔ مفتی ابوالحسن عبدالخالق حفظہ اللہ اس بابت لکھتے ہیں: ذہن میں رہے کہ یہ مسئلہ بھی دیگر مختلف فیہ مسائل...
  5. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    پچیسواں نظریہ: ’’عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ اوردیگر تین صحابہ یقیناً کسی ایسی حدیث کے بارے میں علم رکھتے تھے جس کی بنیاد پر وہ داڑھی کاٹتے تھے ‘‘ یہ تصوراتی اورفرضی نظریہ حافظ عمران الہٰی صاحب اور ان کے متاثرین کا ہے۔ اس نظریے کو بیان کرتے ہوئے حافظ عمران لکھتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے جب ’’اعفاء...
  6. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    تیئس واں نظریہ: بعض علماء نے ابوہریرہ، عبداللہ بن عمر، ابن عباس اور جابر بن عبداللہ کے داڑھی کاٹنے کے فعل کو نبی کریم ﷺ کی مخالفت کی بنا پر ان کے گناہوں میں شمار کیا ہے اس فکر کے حامل انٹرنیشنل طباعتی ادارے دارالسلام لاہور کے ریسرچ اسکالر شیخ عبدالصمد رفیقی اورعبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ وغیرہ...
  7. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    بائیسواں نظریہ: کچھ لوگوں کے سامنے جب اس عام حقیقت کی ترجمانی کی جاتی ہے کہ صحابہ کی اچھی خاصی تعداد ایسی ہے جنھوں نے اپنی ہی روایت کردہ حدیث کے خلاف عمل کیا ہے یا فتویٰ دیا ہے اور امت مسلمہ نے اسے ان کا اجتہادی قصور قرار دے کر اس طرح کے اعمال اور فتوؤ ں کو ترک کردیا ہے تو اس پر وہ یہ جواب...
  8. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    بیسواں نظریہ: ’’علمائے کرام نے کبیرہ گناہوں کی جو فہرست بنائی ہے اس میں داڑھی مونڈنا شامل نہیں ہے لہٰذا جب قطع اللحیہ کبیرہ گناہ نہیں تو یہ فرض بھی نہیں تو پھریہ داڑھی کے غیرواجب ہونے کی طرف اشارہ اوراس کی دلیل ہے۔‘‘ سب سے پہلے تو عرض ہے کبیرہ گناہوں کے اعداد وشمار پر جتنی بھی کتابیں لکھی گئی...
  9. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    اٹھارواں نظریہ: ’’بعض الناس کا نظریہ یہ ہےکہ داڑھی بڑھانے کا ذکر تو روایات میں موجود ہے لیکن داڑھی کاٹنے کی ممانعت کسی حدیث میں مذکور نہیں اس لئے داڑھی کاٹنے سے روکنا یا اس فعل کو غلط قرار دینا نادرست ہے۔‘‘ ذکرکردہ یہ نظریہ عدم علم یا قلت علم کا شاخسانہ ہے یا پھر متعلقہ نصوص میں تدبر اور غوروفکر...
  10. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    پندرواں نظریہ: ’’اکثر لوگوں کا داڑھی کےبارے میں نظریہ یہ ہے کہ یہ کوئی مذہبی حکم نہیں بلکہ قوموں کا کلچر ہے اسی لئے ماضی میں قوم و مذہب سے قطع نظر ہر مرد داڑھی والا تھا۔‘‘ عرض ہے کہ مذکورہ بالا نظریہ پوری حقیقت نہیں بلکہ آدھا سچ ہے۔مکمل اور پورا سچ یہ ہے داڑھی کی اصل مذہب ہی ہے کچھ قومیں جو...
  11. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    تیرواں نظریہ: ایک قبضہ داڑھی کے جواز کے لئے بعض لوگوں نے بغیر کسی ثبوت کے اپنے تئیں یہ نظریہ قائم کرلیا ہے کہ صحابہ کے نزدیک اعفاء کے اصل معنی ایک مشت تھے چناچہ حافظ عمران الہٰی صاحب رقمطراز ہیں: عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے نزدیک اعفاء کے معنی ہی ایک مشت کے ہیں، یہی بات امام خلال نے کتاب...
  12. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    گیارواں نظریہ: ’’لمبی اور بڑی داڑھی بدصورتی اور وحشی پن کی علامت ہے۔‘‘ یہ نظریہ بہت سے علماء کا ہے۔ شیخ عبدالحمید ہزاروی لکھتے ہیں: شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ بھی ایک مشت کے بعد داڑھی کٹادیتے تھے تو کسی نے گوندلوی رحمہ اللہ سے پوچھا کہ آپ داڑھی کٹادیتے ہیں تو شیخ رحمہ اللہ...
  13. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    دسواں نظریہ: ’’چونکہ چار صحابہ کے مشت سے زائد داڑھی کاٹنے پر دیگر صحابہ نےکوئی نکیر نہیں فرمائی لہٰذا یہ اس عمل کے جائز ہونے کی دلیل ہے کیونکہ ممکن نہیں تھا کہ یہ عمل اپنے آپ میں غلط ہوتا اور صحابہ اس پر لب کشائی نہ فرماتے۔‘‘ لوگ یہاں پر یہ بات بھول جاتے ہیں کہ صحابہ کا کسی عمل میں نکیر نہ...
  14. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    آٹھواں نظریہ: بعض الناس ان لوگوں پر جو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے ذاتی فعل کو شرعی طور پر اہمیت نہیں دیتے اور داڑھی رکھنے کے نبی ﷺ کے ظاہری حکم پر عمل کو ضروری سمجھتے ہیں اعتراض کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب اس فکر کے حامل علماء سے بہت لمبی داڑھی کے کاٹنے کا سوال کیا جاتا ہے تو وہ اس کی اجازت...
  15. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    چھٹا نظریہ: کالانعام عوام الناس کا ایک قبضہ داڑھی کے ماپ کا بھی اپنا ہی طریقہ اور نظریہ ہےجبکہ داڑھی کو ایک مشت ناپنے کے لئے کہاں سے قبضہ میں لینا چاہیے اس بارے میں اکثر لوگ لا علمی کا شکار ہیں چناچہ اس مقصد کے لئے کچھ حضرات داڑھی کو ٹھوڈی سے پکڑ تے ہیں اور کچھ تو ہونٹ کے نیچے سے پکڑ کر داڑھی کو...
  16. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    چوتھا نظریہ: ’’ چونکہ عبداللہ بن عمر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم وغیرہ داڑھی کی احادیث کے بنیادی راوی ہیں اور ان کا اپنا عمل یک مشت کے بعد داڑھی کے اضافی بالوں کوکاٹ دینا ہےاس لئے ثابت ہوتا ہے کہ داڑھی کے بارے میں حکم نبوی ﷺ کہ اسے بڑھاؤ ، اس کے حال پر چھوڑ دو اور اسے پورا کرو وغیرہ کا صحیح...
  17. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    تیسرا نظریہ: ’’بعض سر پھرےاور عقل کے بیری لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ داڑھی خوبصورتی کی علامت نہیں ہے اور اس دعویٰ پر ان کی دلیل یہ ہے کہ جنتی مرد بے ریش ہوں گےلہٰذا اگر واقعی داڑھی خوبصورتی کی علامت ہوتی تو جنت میں بھی مرد کو داڑھی عطا کی جاتی۔‘‘ اس نامعقول نظریے کا جواب یہ ہے کہ خوبصورتی کا معیار...
  18. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    داڑھی کے متعلق مختلف پریشان کن نظریات: جماعت اہل حدیث کا مشہور و معروف اور مقبول مذہب داڑھی کو اس کے حال پر چھوڑ دینے کا ہےاسکے برعکس ایک مشت داڑھی کا موقف غیرمقبول ہے جسے جماعت کی عمومی سطح پر کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ اور یہی وجہ ہے کہ جماعت اہل حدیث میں جو گنے چنے علماء اس موقف کے حامل و حامی...
  19. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    حلیق علمائے کرام کی نظرمیں: ویسے تو ہمارے ماحول و معاشرے میں داڑھی کے مسئلہ کو بہت معمولی نوعیت کےمسئلہ کے طور پر لیا جاتا ہے لیکن علمائے کرام نے داڑھی منڈوانے پر بہت سخت قسم کے فتوے عائد کئے ہیں جس سے اس مسئلہ کی سنگینی اور اہمیت نیز عوام کی اس سلسلے میں لاپرواہی اور جہالت کا اندازہ کیا...
  20. شاہد نذیر

    داڑھی نامہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے بہت خوشی ہوگی اگر آپ مضمون مکمل ہونے کے بعد تھوڑا واضح تبصرہ کرکے بتاسکیں کہ یہ تحریر اس موضوع پر لکھی گئی لاتعداد تحریروں سے کس طرح مختلف ہے یا پھر آپ کو اس میں کیا اچھا لگا۔ آپ کے تبصرے کا شدت سے انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا
Top