الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپکو تو شاید میری تحریر پر طنزیہ ہنسی آئی ہوگی لیکن آپ کی اس تحریر پر مجھے بہت ہنسی آئی۔ شاید جملوں اور الفاظ کا انتخاب ایسا ہے جس نے ہنسنے پر مجبور کردیا۔ بہرحال آپکے منتخب کردہ الفاظ کا بہت لطف آیا۔
میں بہت عرصہ سے اس دھاگہ کا مطالعہ کررہا ہوں اور لکھنا چاہتا تھا لیکن آج موڈ بن گیا اور فرصت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں تک پاکستان کے قیام کا مقصد ہے یعنی دو قومی نظریہ وہ اپنی جگہ ناقابل چیلنج ہے۔ مسلمانوں کے ہندوں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے مسلمان آہستہ آہستہ انکے مذہبی رنگ میں رنگتے جارہے تھے جیسے آج تک پاکستان میں بھی ہندوانہ رسمیں جہیز، مہندی، بارات مسلمان کے رسم ورواج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی اس مسئلہ کا حل بہت آسان ہے۔ بس جانتے ہیں کہ اللہ نے اہل کتاب کے ذبیحہ کو مسلمانوں کے لئے حلال قرار دیا ہے جبکہ اہل کتاب مشرک بھی ہوتے ہیں اور کافر بھی۔ عیسائیوں کے شرک اور کفر کا تو قرآن نے بھی حوالہ دیا ہے کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد عامر یونس بھائی آپ معاملے کو سمجھ نہیں پارہے اور مسلسل غیر متعلقہ دلائل پیش کئے جارہے ہیں۔ میرے بھائی آپ جو آیات اور احادیث اس سلسلے میں پیش کررہے ہیں تو یہ آپ مجھ پر تنقید نہیں کررہے کیونکہ میں تو صرف ناقل ہوں آپکی یہ تنقید براہ راست کبار اور جمہور...
مجھے لگتا ہے کہ اہل حدیث ابوحنیفہ کے معاملے میں جھوٹ بولنا جائز سمجھتے ہیں۔ اگر ان کے پاس ابوحنیفہ کے بارے میں جھوٹ بولنے کی کوئی خاص دلیل ہے تو پیش کریں تاکہ ہم بھی اس پر عمل کرکے لوگوں کے طعن اور تشنیع سے بچ سکیں۔
ابوحنیفہ نے نہ کوئی تفسیر لکھی نہ احادیث جمع کیں نہ حدیث کی کوئی شرح لکھی اور...
میرے بھائی کوئی فتویٰ شیئر کرنے سے پہلے کم از کم اس پر غور تو کرلیا کریں ضروری نہیں ہے کہ مخصوص ویب سائٹ کا ہر فتویٰ ہی صحیح ہوگا۔
انااللہ وانا الیہ راجعون! اہل علم جانتے ہیں کہ یہ بات سفید جھوٹ ہے کیونکہ ابوحنیفہ کی امامت متنازعہ اور مختلف فیہ ہے۔ جمہور سلف صالحین و محدثین ابوحنیفہ کی مذمت پر...
آپ ایک ادنی طالب علم ہیں لیکن آپ کو اللہ نے اتنی عقل تو دی ہے کہ آپ فریقین کے دلائل کا موازنہ کرکے کوئی صحیح رائے قائم کرسکیں۔ آپ نے جو فتویٰ نقل کیا ہے وہ مذاق سے زیادہ کچھ نہیں یا زیادہ سے زیادہ یکطرفہ فتویٰ ہے جو تصویر کا ایک رخ دکھاتا ہے۔ جب تک کوئی عالم ابوحنیفہ کے بارے میں جرح اور توصیف...
میرے بھائی یہ تنقید نہیں بلکہ اسماء الرجال کا علم ہے جو احادیث کی تحقیق کے لئے لازم ہے۔ کیا آپ محدثین کو بے وقوف، جاہل، حاسد اور ابوحنیفہ کا دشمن سمجھتے ہیں؟؟؟
عین ممکن ہے کہ خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کو اس حدیث کے ضعف کا علم ہی نہ ہو۔ اس لئے پہلے آپ ثابت کریں کہ وہ اس حدیث کا ضعف جانتے تھے لیکن اسکے باوجود بھی اس حدیث سے استدلال کیا پھر آپ نے جو اس دھاگے کا عنوان قائم کیا ہے درست ہوسکتا ہے ورنہ نہیں۔
لیکن یہ بات تو طے ہے کہ ’’نام‘‘ کا بھی ایک مقام ہوتا ہے۔ ایک ہی بات اگر بڑا عالم کہے تو لوگوں کو بہت علمی محسوس ہوتی ہے اور کافی حد تک حرف آخر بھی لیکن اگر وہی بات ایک طالب علم کردے تو کوئی اہمیت ہی نہیں دیتا۔
ہر جگہ ’’قال الرسول‘‘ کو نظر انداز کرکے ’’قال اللہ‘‘ کی بات کرنا ہی آپ کے منکر حدیث ہونے کی واضح دلیل ہے۔ انسان اپنے افکار و نظریات کی وجہ سے جانا جاتا ہے زبانی دعووں سے نہیں۔
آپ جاہل مرکب ہیں۔ ایک طرف تو آپ اپنی کم علمی کی بنا پر علماء کے کلام و دلائل کو سمجھ ہی نہیں پاتے اور دوسری طرف مفتی بن کر ان پر فتویٰ بھی لگاتے ہیں۔ یا تو آپ خود کو عامی تسلیم کرکے علما سے راہنمائی لیں خود مفتی نہ بنیں۔ یا پھر اتنا علم حاصل کرلیں کہ مفتی بن کر کسی عالم پر کوئی فتویٰ لگاسکیں۔...
یہاں پر کوئی عام طور پر کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتا اس لئے کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے اس کے افکار و نظریات جو وہ یہاں تحریری طور پر پیش کرتا ہے، کی بنیاد پر قائم کی جاتی ہے۔ آپ کو منکر حدیث اس لئے کہا جاتا ہوگا کہ آپ منکرین حدیث والے نظریات رکھتے ہیں جو آپ کی تحریروں سے واضح ہوجاتے ہیں جسے...
لولی آل ٹائم اور آپ ڈاکٹر عثمانی سے برات کا ایک جملہ ادا کرنے کے بجائے لمبی لمبی تشریحات دے رہے ہیں جو @حافظ طاہر اسلام عسکری اور @ابوالحسن علوی بھائی کے شکوک کو مزید پختہ کررہے ہیں۔میرے بھائی آپ صرف یہ کہہ دیں کہ ڈاکٹر عثمانی گمراہ شخص تھا اور اس فرقے کے لوگ صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں۔ آپکی...