مشورے
.
اگر بہن بھائیوں سے جان اکتا چکی ہے ، تو تحریک انصاف جوائن کر لیں...
............................................آپ کی زبان سے سب بھاگ جائیں گے
.
اگر آپ اپنے سسرال سے تنگ ہیں تو ایم کیو ایم میں شامل ہو جائیں
...........................................................سب شانت ہو جائیں گے
...