• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ملک سکندر نسوآنہ

    المجمع لشروح صحیح البخاری = ڈاکٹر عبداللہ القاضی

    *المجمع لشروح صحیح البخاری اور اس کے فاضل مؤلف کا تعارف* صحیح بخاری کی کئی شروحات کے اہم فوائد پر مشتمل ایک قیمتی شرح جو 8جلدوں میں عربی زبان میں ہے ۔پریس بھیج دی ہے ۔ *ڈاکٹر عبداللہ القاضی حفظہ اللہ کا تعارف* آپ پاکستان کے بیک ورڈ اور پسماندہ علاقہ 60/12Lچک ضلع ساہیوال کے رہائشی ہیں۔...
  2. ملک سکندر نسوآنہ

    تقریب مصطلح الحدیث

    *دار ابن بشیر قصور تقریب مصطلح الحدیث کیوں شائع کررہا ہے ؟* کئی احباب نے ہم سے یہ سوال کیا ۔ مختصرا عرض ہے کہ 1=عرب یونیورسٹیوں میں ایک عرصہ سے تیسیر نصاب سے ختم کی گئی اور اس کی جگہ تقریب پڑھائی جا رہی ہے ۔ 2=تیسیر میں کئی ایک منہجی و علمی کمزوریاں ہیں اور وہ منہجی کمزوریاں تقریب میں نہیں...
  3. ملک سکندر نسوآنہ

    دار ابن بشیر للنشرو التوزیع شیخ ابن بشیر الحسینوی

    *شرح اصول اعتقاد اہل السنہ والجماعہ از امام اللالکائی* مستند اردو ترجمہ تخریج اور تعلیقات کے ساتھ شائع ہو چکی ہے ۔ اس مبارک کتاب کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں ۔جزاکم اللہ خیرا عقیدہ سلف کی ترجمان جامع و مستند کتاب 1- امام لالکائی رحمہ اللہ کی دو کتب شرح اصول...
  4. ملک سکندر نسوآنہ

    عبد الغنی مقدسی

    حافظ تقی الدین ابو محمد عبد الغنی مقدسیؒ 541ھ تا 600ھ 1 نام اور نسب حافظ تقی الدین ابو محمد عبد الغنی بن عبد الواحد بن علی بن سرور بن رافع بن حسن بن جعفر بن ابراہیم المقتول بن اسماعیل بن امیر جعفر سید اغر بن ابراہیم اعرابی بن ابو جعفر محمد رئیس جواد بن علی زینبی بن عبد اللہ...
  5. ملک سکندر نسوآنہ

    محدث تقی الدین ابن دقید العید

    چیف جسٹس تقی الدین محمد ابن دقیق العید رحمہ اللہ 625 تا 702ھ 1 نام نسب ابوالفتح تقی الدین محمد بن علی بن وہب بن مطیع بن ابی طاعہ ابن دقیق المنفلوطی القوصی الثبجی المصری ۔ ”صحابی رسول بہز بن حکیم القشیری کی اولاد سے ہیں“۔ آپ کی والدہ شیخ الصالح تقی الدین مظفر بن عبد اللہ...
  6. ملک سکندر نسوآنہ

    امام ابن حزم اندلسی

    امام حافظ ابومحمد علی ابن احمد بن حزم اندلسی رحمہ اللہ 384ھ تا 456ھ امام بن حزم محدث ۔ مجتہد فقیہ ۔ سیرت نگار ۔ مُؤرِّخ ۔ ماہر الانساب ۔ مناظر ۔ ماہر نفسیات ۔ ادیب ۔ شاعر ۔ نقاد فلسفہ و علم الکلام اور تین خلفاء کے وزیر تھے. 1 نام و نسب ابومحمد علی بن احمد بن سعید بن حزم بن غالب...
  7. ملک سکندر نسوآنہ

    حقیقة الفقہ

    حقیقة الفقہ مجتہدین کا تقدس ”شیعہ اپنے ائمہ کو انبیاء کی طرح معصوم عن الخطاء سمجھتے ہیں ۔ اور ان کا مرتبہ انبیاء کے برابر سمجھتے ہیں ۔ اور صوفیہ بھی اپنا مرتبہ انبیاء کے برابر سمجھتے ہیں ۔ شیعہ اور صوفیہ کے عقائد سے قادیانوں کو اپنے جھوٹے نبی کی نبوت ثابت کرنے میں بہت مدد ملی“ ۔ ائمہ اربعہ کے...
  8. ملک سکندر نسوآنہ

    شیخ مجدالدین محمد بن یعقوب ؒ فیروزآبادی

    شیخ مجدالدین محمد بن یعقوب ؒ فیروزآبادی 729 تا 817ھ سرزمین ایران کے ایک نامور عبقری مفسر، فقیہ، محدث، ادیب، تاریخ دان، عربی لغت کے امام اور متعدد معروف تصانیف کے مصنف۔ 1 نام و نسب آپ کا نام محمد بن یعقوب بن ابراہیم بن عمر، کنیت ابوطاہر ہے۔ مجدالدین فیروز آبادی کی نسبت ”فیروز آباد“...
  9. ملک سکندر نسوآنہ

    شیخ نورالدین علی الہیثمیؒ

    محدث نورالدین ابوالحسن علی الہیثمیؒ 735ھ تا 807ھ 1 نام و نسب نورالدین ابوالحسن علی بن ابی بکر بن سلمان الہیثمیؒ 2 ولادت اور وطن آپ رجب۔ 735ھ بمطابق۔ 1335عیسوی کو مصر میں پیدا ہوئے۔ 3 اساتذہ و شیوخ ١ أبي الفتوح الميدومي، ٢ ابن الملوك، ٣ ابن القطرواني، ٤ ابن الخباز، ٥ ابن...
  10. ملک سکندر نسوآنہ

    امير محمد بن إسماعيل الصنعانيؒ

    محدث الأمير محمد بن إسماعيل الصنعانيؒ 1099ھ تا 1182ھ 1 نام ونسب محمد بن إسماعيل بن صلاح بن محمد بن علي بن حفظ الدين بن شرف الدين بن صلاح بن الحسن بن المهدي بن محمد بن إدريس بن علي بن محمد بن أحمد بن يحي بن حمزة بن سليمان بن حمزة بن الحسن بن عبد الرحمن بن يحي بن عبد الله...
  11. ملک سکندر نسوآنہ

    ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری

    ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاھوری حفظہ اللہ <P.H.D> شہرہ آفاق اسکالر ، مصنف ، جرنلسٹ ، اسلامی داعی ، مدرس ، خطیب۔ آپ کو شیخ مبشر احمد ربانی سے شَرْفِ تَلَمُّذ حاصل ہے۔ 1 مَولِد و مَسْکَن علمی و ادبی شہر لاہور کو حافظ عمران ایوب لاھوری کے مولد و منشا ہونے کا فخر حاصل...
  12. ملک سکندر نسوآنہ

    ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ

    ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ 1926ء تا 1995ء ڈاکٹر علامہ سعید رمضان P.H.D قانون کولون جرمنی اخوان المسلمون کے رہنماؤں کی پہلی نسل میں سے مشہور اسلامی اسکالر ، جرنلسٹ ، عظیم داعی ، مجاہد ، خطیب ، انگلش اور عربی کے مصنف ، جینیوا میں اسلامک سنٹر کے سربراہ۔ 1 پیدائش اور وطن ڈاکٹر...
  13. ملک سکندر نسوآنہ

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی

    محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ 1957 تا 2013ء حافظ زبیر علی زئی دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ آپ وسیع النظر، وسیع المطالعہ اور کثیر الحافظہ تھے۔ حدیث، اصول حدیث، رجال اور اخبار و انساب کے امام تھے۔ 1 نام و نسب ابو طاہر و ابو معاذ حافظ زبیر...
  14. ملک سکندر نسوآنہ

    ڈاکٹرعلامہ محمدخلیل ھراسؒ

    پروفیسرڈاکٹرعلامہ محمد خلیل ھراس 1916 تا 1975ء آپ الإمام الكبير العلاَّمة ، السلفيُّ ، المحقِّق ، ناصر السنت و قاطع بدعت فضیلۃ الشيخ ڈاكٹر محمد بن خليل حسن هرّاس رحمه الله ہیں. 1 ولادت اور وطن ڈاکٹر علامہ محمد بن خلیل ہراسؒ 1334هـ الموفق 1916ء میں قریہ ”الشینں“ مغربی ضلع...
  15. ملک سکندر نسوآنہ

    علامہ محدث قاسم بن اصبغؒ القرطبی

    علامہ محدث قاسم بن اصبغؒ القرطبی 244 تا 340ھ 1 نام ونسب ابو محمد قاسمؒ بن اصبغ بن محمد بن یوسف قرطبی ۔ بنوامیہ کی طرف نسبت کی وجہ سے اموی کہلاتے ہیں ۔ اور بیانہ شہر کی طرف نسبت کی وجہ سے البیانی کہلاتے ہیں بیانہ قرطبہ سے تیس میل کے فاصلہ پر تھا. 2 وطن...
  16. ملک سکندر نسوآنہ

    علامہ محدث عبدالحقؒ اشبیلی

    علامہ محدث عبدالحقؒ اشبیلی 510ھ تا 582ھ 1 نام ونسب ابومحمدعبدالحق بن عبدالرحمان بن عبداللہ بن حسین بن سعیدبن ابراہیم ازدی اشبیلی المعروف ابن الخراط: المستطرفہ،249۔ 2 ولادت اور وطن بلاد مغرب میں اقلیم اندلس کےمشہور اور دوسرے بڑےشہر اشبیلیہ کو ان کے مولد و منشا ہونے...
  17. ملک سکندر نسوآنہ

    کتب حدیث

Top