الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللّٰہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی فضیلت
1= ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بے۔
”بے شک اللّٰہ روز قیامت فرمائے گا میری عظمت و تعظیم کی خاطر باہم محبت کرنے والے کہا ہیں؟ میں آج ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا اس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“
صحیح مسلم: 2566
2=...
سیدنا ابوسلمہؓ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں کہ میرا کچھ لوگوں کے ساتھ {زمین کے سلسلہ میں} جھگڑا تھا میں نے اس کا ذکر ام المومنین سیدہ عائشہؓ سے کیا تو آپ نے فرمایا: اے ابوسلمہؓ زمین سے بچو، اس لیے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص کسی دوسرے کی بالشت بھر زمین نا حق لے گا {روزِ قیامت} اس کے گلے...
کسی کی زمین غصب کرنا حرام ہے
سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ رسولﷺ نے فرمایا۔
”جو شخص تھوڑی سی بھی زمین ناحق وصول کرے گا تو روزِ قیامت اسے سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا۔“
صحیح بخاری= 3196
یعلیٰ بن مُرّہ ثقفیؓ بیان کرتے ہیں۔ میں نے رسولﷺ کو فرماتے ہوئے سنا۔
”جو شخص ناحق کچھ زمین حاصل...
الحمدللہ یہ قیمتی کتاب شائع ہو کر دار ابن بشیر قصور پہنچ چکی ہے ۔اس میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی جملہ کتب سے علوم حدیث کی بحوث کو مرتب کیا گیا ہے
قیمت : 1600 روپے
۔خریدنے یا مزید معلومات کے لیے
https://chatwith.io/s/ibn-e-bashir
*المجمع لشروح صحیح البخاری اور اس کے فاضل مؤلف کا تعارف*
صحیح بخاری کی کئی شروحات کے اہم فوائد پر مشتمل ایک قیمتی شرح جو 8جلدوں میں عربی زبان میں ہے ۔پریس بھیج دی ہے ۔
*ڈاکٹر عبداللہ القاضی حفظہ اللہ کا تعارف*
آپ پاکستان کے بیک ورڈ اور پسماندہ علاقہ 60/12Lچک ضلع ساہیوال کے رہائشی ہیں۔...
محدث کبیر امام ابن حزمؒ قطعًا <بالکل> جہمی نہیں تھے۔ انہوں نے تو اپنی کتب میں جہمیہ اور دیگر گمراہ فرقوں کا رد کیا ہے۔ اگر کسی امام کا کوئی ایک قول کسی فرقے سے ملتا ہے تو اس کایہ مطلب نہیں کہ اسے اس فرقے میں شامل کر دیا جائے۔
نوٹ: محدث فورم میں اس موضوع پر تفصیلی بحث موجود ہے۔
*دار ابن بشیر قصور تقریب مصطلح الحدیث کیوں شائع کررہا ہے ؟*
کئی احباب نے ہم سے یہ سوال کیا ۔
مختصرا عرض ہے کہ
1=عرب یونیورسٹیوں میں ایک عرصہ سے تیسیر نصاب سے ختم کی گئی اور اس کی جگہ تقریب پڑھائی جا رہی ہے ۔
2=تیسیر میں کئی ایک منہجی و علمی کمزوریاں ہیں اور وہ منہجی کمزوریاں تقریب میں نہیں...
شائقین علوم حدیث کی خدمت میں *نزھۃ النظر للامام ابن حجر کا وہ نسخہ شائع کیا جا رہا ہے جس پر امام البانی رحمہ اللہ کی تعلیقات ہیں ۔*
نیز محدث علی حسن الحلبی رحمہ اللہ کی تخریج و تحقیق اور مفید حواشی ہیں ۔
اہل علم کے ہاں سب سے پسندیدہ یہی نسخہ ہے ۔
یہ مبارک نسخہ پریس بھیج دیا گیا ہے ان شاء...
مدارس اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل کتاب شائع ہو چکی ہے
*تدوین سنت*
تالیف :ڈاکٹر محمد بن مطر زہرانی رحمہ اللہ
ترجمہ : پیر زادہ شفیق الرحمن الدراوی حفظہ اللہ
*یہ کتاب خیر القرون سے لے کر نوویں صدی ہجری تک کے محدثین کی خدمات اور کتب حدیث کے منہج پر مشتمل منفرد کتاب پہلی بار اردو میں شائع...
*شرح اصول اعتقاد اہل السنہ والجماعہ از امام اللالکائی*
مستند اردو ترجمہ تخریج اور تعلیقات کے ساتھ شائع ہو چکی ہے ۔
اس مبارک کتاب کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں ۔جزاکم اللہ خیرا
عقیدہ سلف کی ترجمان جامع و مستند کتاب
1- امام لالکائی رحمہ اللہ کی دو کتب شرح اصول...
تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو۔
1۔ ”دستاویز تذکرةالمحدثین“
2۔ ”تذکرہ علمائے اسلام عرب و عجم ، قدیم و جدید“
از ملک سکندر حیات نسوآنہ۔
ان کتب کا لنک محدث فورم پر موجود ہے۔
تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو۔
1۔ ”دستاویز تذکرةالمحدثین“
2۔ ”تذکرہ علمائے اسلام عرب و عجم ، قدیم و جدید“
از ملک سکندر حیات نسوآنہ۔
ان کتب کا لنک محدث فورم پر موجود ہے۔
تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو۔
1۔ ”دستاویز تذکرةالمحدثین“
2۔ ”تذکرہ علمائے اسلام عرب و عجم ، قدیم و جدید“
از ملک سکندر حیات نسوآنہ۔
ان کتب کا لنک محدث فورم پر موجود ہے۔
16 ملک عادل سے ایک یادگار ملاقات
حافظ عبدالغنی فرماتے ہیں میں نے ملک عادل 595 تا 615ھ کی جانب سے حسن سلوک کا مشاہدہ کیا ہے ایک دفعہ اس نے مجھے دیکھا تو کھڑا ہوگیا بڑے تپاک سے ملا اور مجھ سے معانقہ کیا میں نے اس کے حق میں دعا کی اور کہا ہم قصور وار ہیں دربار میں حاضری کے سلسلہ میں تقصیر کر بیٹھتے...
حافظ تقی الدین ابو محمد عبد الغنی مقدسیؒ
541ھ تا 600ھ
1 نام اور نسب
حافظ تقی الدین ابو محمد عبد الغنی بن عبد الواحد بن علی بن سرور بن رافع بن حسن بن جعفر بن ابراہیم المقتول بن اسماعیل بن امیر جعفر سید اغر بن ابراہیم اعرابی بن ابو جعفر محمد رئیس جواد بن علی زینبی بن عبد اللہ...
چیف جسٹس تقی الدین محمد ابن دقیق العید رحمہ اللہ
625 تا 702ھ
1 نام نسب
ابوالفتح تقی الدین محمد بن علی بن وہب بن مطیع بن ابی طاعہ ابن دقیق المنفلوطی القوصی الثبجی المصری ۔ ”صحابی رسول بہز بن حکیم القشیری کی اولاد سے ہیں“۔ آپ کی والدہ شیخ الصالح تقی الدین مظفر بن عبد اللہ...
20 فقہی مسلک
پہلے پہل امام بن حزمؒ امام شافعیؒ سے متاثر تھے ان کی حمایت میں مخالفین سے شدت کے ساتھ برسر پیکار ہوئے کہ اندلس کے اکثر فقہاء ان کے خلاف ہوگئے ان کے کردار کو ہدف تنقید بنایا اور ان پر شذوذ کا الزام لگایا نتیجہ یہ ہوا کہ آپ نے ظاہری مسلک اختیار کر لیا۔ فقہ ظاہری تقلید شخصی کو حرام...