الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ مجدالدین محمد بن یعقوب ؒ فیروزآبادی
729 تا 817ھ
سرزمین ایران کے ایک نامور عبقری مفسر، فقیہ، محدث، ادیب، تاریخ دان، عربی لغت کے امام اور متعدد معروف تصانیف کے مصنف۔
1 نام و نسب
آپ کا نام محمد بن یعقوب بن ابراہیم بن عمر، کنیت ابوطاہر ہے۔ مجدالدین فیروز آبادی کی نسبت ”فیروز آباد“...
محدث نورالدین ابوالحسن علی الہیثمیؒ
735ھ تا 807ھ
1 نام و نسب
نورالدین ابوالحسن علی بن ابی بکر بن سلمان الہیثمیؒ
2 ولادت اور وطن
آپ رجب۔ 735ھ بمطابق۔ 1335عیسوی کو مصر میں پیدا ہوئے۔
3 اساتذہ و شیوخ
١ أبي الفتوح الميدومي، ٢ ابن الملوك، ٣ ابن القطرواني، ٤ ابن الخباز، ٥ ابن...
محدث الأمير محمد بن إسماعيل الصنعانيؒ
1099ھ تا 1182ھ
1 نام ونسب
محمد بن إسماعيل بن صلاح بن محمد بن علي بن حفظ الدين بن شرف الدين بن صلاح بن الحسن بن المهدي بن محمد بن إدريس بن علي بن محمد بن أحمد بن يحي بن حمزة بن سليمان بن حمزة بن الحسن بن عبد الرحمن بن يحي بن عبد الله...
ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہوری
ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاھوری حفظہ اللہ <P.H.D> شہرہ آفاق اسکالر ، مصنف ، جرنلسٹ ، اسلامی داعی ، مدرس ، خطیب۔ آپ کو شیخ مبشر احمد ربانی سے شَرْفِ تَلَمُّذ حاصل ہے۔
1 مَولِد و مَسْکَن
علمی و ادبی شہر لاہور کو حافظ عمران ایوب لاھوری کے مولد و منشا ہونے کا فخر حاصل...
12 سعید رمضان اور اخوان کی گرفتاریاں
انقلاب کے بعد 23 جولائی 1952ء کو سعید نے کچھ افسران کے ساتھ رابطہ قائم کیا، اور ان کے ساتھ اس کےتعلقات ایک مدت تک اچھے رہے، یہاں تک کہ 11 جنوری 1954ء جمال عبدالناصر اخوان المسلمین سے ٹکرا گیا، اور سعید کو حراست میں لیا گیا۔
اس کے بعد اخوان نے اپنا قید...
ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ
1926ء تا 1995ء
ڈاکٹر علامہ سعید رمضان P.H.D قانون کولون جرمنی اخوان المسلمون کے رہنماؤں کی پہلی نسل میں سے مشہور اسلامی اسکالر ، جرنلسٹ ، عظیم داعی ، مجاہد ، خطیب ، انگلش اور عربی کے مصنف ، جینیوا میں اسلامک سنٹر کے سربراہ۔
1 پیدائش اور وطن
ڈاکٹر...
3 الشیخ ارشادالحق اثری صاحب حفظہ اللہ ورعاہ
(حافظ محمد یونس اثری نے جب شیخ اثری صاحب حفظہ اللہ سے پوچھا کہ بعض لوگ اہل علم کی علمی آراء کو مختلف رنگ دے دیتے ہیں یا کچھ زیادہ ہی مبالغہ سے پیش کرتے ہیں۔۔۔۔اس پر شیخ صاحب فرمانے لگے) میرے ذہن میں رائی برابر اس قسم کا کوئی تحفظ نہیں تھا۔ یہ علمی...
7 جماعتی خدمات
آپ چونکہ مسلک محدثین کے خُدام میں سے تھے۔ اس لئے مسلک اہلِ حدیث کے جملہ احباب سے تعلق خاطر رکھتے تھے۔ کسی دھڑے یا گرپ کی سیاست کا شکار نہیں تھے۔
اس کے برعکس 1999ء سے اٹک میں 6 اہل حدیث تنظیموں: مرکزی جمیعت اہل حدیث ، غربا اہل حدیث ، جماعت اہل حدیث حضرو ، اہل حدیث سپریم کونسل ،...
محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
1957 تا 2013ء
حافظ زبیر علی زئی دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ آپ وسیع النظر، وسیع المطالعہ اور کثیر الحافظہ تھے۔ حدیث، اصول حدیث، رجال اور اخبار و انساب کے امام تھے۔
1 نام و نسب
ابو طاہر و ابو معاذ حافظ زبیر...
پروفیسرڈاکٹرعلامہ محمد خلیل ھراس
1916 تا 1975ء
آپ الإمام الكبير العلاَّمة ، السلفيُّ ، المحقِّق ، ناصر السنت و قاطع بدعت فضیلۃ الشيخ ڈاكٹر محمد بن خليل حسن هرّاس رحمه الله ہیں.
1 ولادت اور وطن
ڈاکٹر علامہ محمد بن خلیل ہراسؒ 1334هـ الموفق 1916ء میں قریہ ”الشینں“ مغربی ضلع...
قفةالحدث پر علمائے اہلحدیث کی شہرۂ آفاق کتب صحیح احادیث کی روشنی میں۔
1۔ الموسوعة الفقہیة المیسرة۔ شیخ حسین بن عودہ تلمذ البانیؒ: 7 جلدیں۔
❄2۔ الشامل المیسرفي فقه الکتاب والسنة، مجلدات۔ 3، صفحات۔ 1618۔ اس کا فارسی اور کوردی زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ کاش! اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو جاتا۔
3۔ ”المعین...
علامہ محدث قاسم بن اصبغؒ القرطبی
244 تا 340ھ
1 نام ونسب
ابو محمد قاسمؒ بن اصبغ بن محمد بن یوسف قرطبی ۔ بنوامیہ کی طرف نسبت کی وجہ سے اموی کہلاتے ہیں ۔ اور بیانہ شہر کی طرف نسبت کی وجہ سے البیانی کہلاتے ہیں بیانہ قرطبہ سے تیس میل کے فاصلہ پر تھا.
2 وطن...
-<{[ انتساب ]}>-
▶{دین اسلام کے ہر داعی ومبلغ کے نام}◀
* کہ جو اشاعت دین میں سرگرم عمل ہے۔
* محدثین سے محبت کرتا ہے۔
* طلبِ علم حدیث کے لیے سرگرم سرگرداں اور کوشاں ہے۔
* دنیا میں ہر سوعلم حدیث کے فروغ کی خواہش رکھتا ہے۔
* اورحدیث رسول ۔ فرمان رسول اور حکم رسول کا بول بالا اس کی زندگی کا محور و...
علامہ محدث عبدالحقؒ اشبیلی
510ھ تا 582ھ
1 نام ونسب
ابومحمدعبدالحق بن عبدالرحمان بن عبداللہ بن حسین بن سعیدبن ابراہیم ازدی اشبیلی المعروف ابن الخراط: المستطرفہ،249۔
2 ولادت اور وطن
بلاد مغرب میں اقلیم اندلس کےمشہور اور دوسرے بڑےشہر اشبیلیہ کو ان کے مولد و منشا ہونے...
دل کی بات
حدیث رسولﷺ دین اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ ہے ۔ قرآن مجید کی طرح اس کی حفاظت کا ذمہ بھی اللّٰه تعالیٰ نے لے رکھا ہے ۔ حفاظتِ حدیث کے لیے اللّٰه تعالیٰ نے محدثین کرام رحمہم اللہ پیدا کیے۔ انھوں نے حدیث رسول کو پڑھا، سمجھا، اپنے سینے میں محفوظ کیا اور آگے امت تک پہنچایا ۔ صحیح دین انھی عظیم...