• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    لامذہب کون؟

    یہ پوسٹ بھی غیرمتعلق ہی ہے بشرطیکہ ارباب مجاز اس طرف توجہ دیں۔
  2. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    مجھے واقعی حیرت ہے کہ اپنے ممدوح کیلئے آسانی سے ’’خدمات اوراعتراف‘‘کاپہلو نکال لیتے ہیں،اپنے ہم مسلک علماء بڑی سے بڑی دوسرے مسلک کی شخصیت کے خلاف پوری کتاب لکھیں تو وہ تنقید اور دوسرے مسلک کا شخص آپ کے ممدوح کے خلاف کچھ لکھے تو آپ کا رویہ فورا بدل جاتاہے۔رویہ اوربرتائوکے’’وجہ آخر ‘‘ک کیاوجہ...
  3. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    آپ البانی کو فقیہہ تسلیم کرتے ہیں لیکن جب فقاہت کے کچھ نمونے طلب کئےجاتے ہیں توفرماتے ہیں کہ منوانامقصود نہیں ،توکیاہمیں آپ کو منوانامقصود ہے جو ہم سے دلیل اورثبوت کا مطالبہ کیاجارہاہے،یہ اچھاطریقہ ہے خود سے کوئی دعوی کرو،کوئی اس تعلق سے پوچھے تو جواب دے دوکہ منوانامقصود نہیں لیکن دوسرے کی بات...
  4. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    یہ البانی کی تنقید پر لکھی گئی کچھ کتابیں ہیں،مطالعہ میں رکھیں۔انشاء اللہ افاقہ ہوگا،اوریہ بھی واضح ہوجائے گاکہ ان پر تنقید کرنے والوں کو تین زمرے میں تقسیم کرنا غلط تھایاصحیح تھا۔ (1) ”إباحة التحلي بالذهب المحلق للنساء والردّ على الألباني في تحريمه”؛ لفضيلة الشيخ: إسماعيل بن محمد الأنصاري (2)...
  5. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    خضرحیات صاحب کا اعتراض یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ان کے تمام مقدمات سباب وشتام پر مشتمل نہیں ہیں اوریکے بعد دیگر کتابوں کی فہرست پیش کرتے ہیں، ان کو یاتومعلوم نہیں یاپھر وہ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں کہ البانی کی کتابوں کے متعدد ایڈیشن ہیں،اگرایک میں کچھ نہیں کہاتویہ ضروری ہے کہ دوسرے تیسرے...
  6. ر

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    اہل علم کے درمیان یہ متفق علیہ رائے ہے کہ ائمہ جرح وتعدیل کے راویوں پر احکام بھی ازقبیل اجتہاد ہیں اوراس حقیقت سے علم حدیث سے واقفیت رکھنے والا معمولی طالب علم بھی واقف ہے،اس کو مشاہدہ اورگواہی کے قبیل سے بتلانا صرف یہ ظاہر کرتاہے کہ قائل کو یاتو علم حدیث سے واقفیت نہیں یاپھر جان بوجھ کر غلط بات...
  7. ر

    کیاسعودیہ میں چاند کی رویت نہیں ہوتی؟،ھل من مجیب

    نوٹ:ایک بڑے اہل علم نے سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے بارے میں طرزعمل پر کچھ اعتراض کیاہے، اگرکسی کے پاس کوئی معقول جواب اس کا ہوتو براہ کرم جواب دے اوراگرمحض طنزوتشنیع ہو توخاموش رہ کر نیکی کمائے۔۔۔۔۔۔والسلام سعودیہ کا معاملہآج سے تقریبا چا لیس سال پہلے جبکہ میں راندیر میں مدرس تھا ،مکہ کے حکو...
  8. ر

    علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف: تبصرہ کتاب

    مجھے نہیں پتاکہ اس اقتباس سےابوالحسن علوی صاحب کاکیامقصود ہے؟اگریہ مقصود ہے کہ اہل حدیث کی کتابوں میں اس طرح کے بکھرے واقعات کو جمع کرکے اہل حدیث کی بری تصویر کشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے اوربادی النظر میں یہی لگتابھی ہے توبڑے افسوس کے ساتھ گذارش ہے کہ اس طرح کی حرکت اہل حدیث حضرات طویل عرصہ سے...
  9. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    ا اصولی اورغیراصولی مخالفت کیاہوتی ہے؟ڈاکٹر ذاکر نائک کی مخالفت دیوبندی بھی کررہے ہیں اور اہل حدیث بھی کررہے ہیں،جہاں تک بات کسی کو زندیق اور ایجنٹ کہنے کی ہے تو برصغیر میں یہ بھی کوئی نئی بات نہیں ہے۔کتنے بزعم خود موحدین اوراہل حدیث نے حنفیوں اوردیوبندیوں کو مشرک وغیرہ کہاہے، شرک توبہرحال...
  10. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    کسی خبرکی تحقیق کرنےکی کوشش کریں، کسی ایک مناظرہ کے بعد 3000ہزار عیسائیوں کے مسلم ہونےکی خبر اتنی بھی معمولی نہیں ہے کہ کہیں شائع نہ ہوتی اوراس پر کہیں سے کوئی ردعمل نہ آتا،ایساکوئی واقعہ پیش نہیں آیاہے کہ کسی ایک دن 3000ہزار عیسائیوں نے اسلام قبول کرلیاہو،اگرایساہوتا تویہ ہمارے لئے بھی خوشی کی...
  11. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    محترم اسحاق سلفی صاحب ذرایہ بتانے کی زحمت گواراکریں گے کہ آپ کے ہم مسلک علماء جو ذاکر نائک کی کھل کر مخالفت کررہے ہیں، ان کے پیٹ میں کون سادرد ہے، ریال کا ،عدم تقلید کا یاکسی اورچیز کا؟
  12. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    یہ خبرآپ تک کس ذریعے سے پہنچی ہے،ذرابتانےکی زحمت گوارافرمائیں ورنہ کہیں ایسانہ ہو کہ کفی بالمرء کذباوالی حدیث یہاں بھی صادق آنے لگے۔
  13. ر

    عالمِ عربی کے معروف عالم شیخ البانی  شیخ شعیب ارنوٴوط کی نظر میں

    شیخ ناصر الدین البانی(۱۳۳۲ھ-۱۹۱۴ء/۱۴۲۰ھ-۱۹۹۹ء)گزشتہ صدی میں عرب دنیا کے معروف عالم گزرے ہیں۔ابتدائے عمر میں ہی ان کا خاندان البانیہ سے ہجرت کر کے شامی شہردِمشق میںآ بسا اور وہیں شیخ کی علمی نشوونما ہوئی، بعد میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منوّرہ اور دیگر تعلیمی اداروں کی رونق بنے۔ ان کا اختصاصی فن...
  14. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    سبحان اللہ!یہ ہے فقاہت کا معیار !حضرت عربی میں تو ہردوسرے دن عبادات پر ایک نئی کتاب شائع ہورہی ہے،توسبھی کو ہم فقیہہ تسلیم کرلیں، عبدالرحمن الجزائری نے الفقہ علی المذاہب الاربعہ لکھی، ان کو سب سے بڑافقیہہ مان لیں؟خضرحیات صاحب ان کتابوں کے بجائے ان کتابوں سے کچھ اقتباسات فراہم کردیں جن سےان کی...
  15. ر

    میری جدوجہد

    بھائی دو تہائی مسائل میں تو خود صاحبین کا ہی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اختلاف ہے۔ ان دوتہائی مسائل کی نشاندہی فرماسکتے ہیں ؟ خود آپ نے جو یہ فرمایاہے کہ دوتہائی مسائل میں صاحبین کا امام ابوحنیفہ سے اختلاف ہے وہ تحقیق کے بعد فرمایاہے یاتحقیق سے قبل، تحقیق کے بعد فرمایاہے توان مسائل کی نشاندہی...
  16. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    آپ کی رائے کے پختہ یاخام ہونے سے مجھے کیافرق پڑے گاخواہ وہ پختہ ہویاخام خیالی ہو،اورمیری رائے سے آپ کی صحت پر کیااثرپڑسکتاہے؟اول الذکر کتاب میں اس کتاب کے محقق کی خبرلی ہے، مقدمہ دوبارہ پڑھ لیں،دوسری کتاب میں کہاجاسکتاہے کہ واقعتاکسی کے خلاف کوئی غبار انہوں نے نہیں نکالاہے ،تیسری کتاب الکلم...
  17. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    یہی مثال امام ابوحنیفہ اورفقہ حنفی پر اعتراض کرنے والوں کیلئے بھی سمجھ لیاکریں،اگرچہ اس کی امید کم ہے کیونکہ یہاں بھی ڈھکن کھلنے کی ضرورت ہے،جزاک اللہ خیرا
  18. ر

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    البانی صاحب نے مزید ایک نیاطریقہ بھی شروع کیاتھا کہ وہ اپنی ہر تصنیف وتحقیق کے مقدمہ میں مخالفین کانام لے کر ان پر سب وشتم اردو میں کہیں توبرابھلاکہنایاپھر دل کے پھپھولے پھوڑتے تھے، ان کی کسی بھی کتاب کو اٹھاکر دیکھ لیجئے، یہ روایت پوری آن بان کے ساتھ ملے گی،یہ کہناپڑتاہے کہ وہ اپنے اس فن کے...
  19. ر

    مولانا ابو الحسن ندوی صاحب کی تصانیف ، ایک دوسرا رخ

    مجھے اب بھی حیرت ہے کہ آپ کتاب کے نام کے سلسلے میں مغالطہ دینے پر تلےبیٹھے ہیں،فاسئلواہل الذکر ان کتنم لاتعلمون پر عمل کرلیجئے، دوسرے بہتر عربی جاننے والوں سے پوچھ لیجئے کہ اس کتاب کا نام اورمفہوم صحیح طورپر کیاہے؟اگرآپ کے نام اورمفہوم ہی مراد ہوتاتوکتاب کانام شاید کتابات سید ابوالحسن علی...
  20. ر

    مولانا ابو الحسن ندوی صاحب کی تصانیف ، ایک دوسرا رخ

    خضرحیات صاحب !فرماتے ہیں کہ میں نے سات سطروں میں جوکچھ کہہ دیا،صلاح الدین مقبول نے وہ سات سو صفحات میں نہیں کہا،شاید وہ مغالطہ دیناچاہتےہیں جیساکہ یہ مغالطہ اس نام کی کتاب میں بھی دیاجارہاہے۔ کتاب کا عربی نام ہے ’ الأستاذ أبو الحسن الندوی و الوجہ الآخر من کتاباتہ ‘‘ اورکتاب کا اردو نام ہے مولانا...
Top