• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    اس کا بہتر جواب ، اس سے طویل فہرست کے ساتھ میں دے سکتا ہوں بھائی :) مگر پھر بہت سے بھائی راتوں کی نیند کو ترس جائیں گے۔ ;) اوپر والی ایک پوسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے ملک کی ٹانگ کھینچنے سے باز رہنا چاہیے۔
  2. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    ارے بھائی :) اب ایسا ہی موازنہ کرنا ہو تو ہم بھی قادری صاحب یا پختونخوا کے پٹھان صاحب کے کچھ متنازعہ بیانات یہاں لگا کر کہہ سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔ برسبیل تذکرہ ۔۔۔ عزیز قریشی کے متعلق انڈیا کے صرف اردو نہیں انگریزی/ہندی کے اخبارات بھی چیک کر لیجیے کبھی فرصت نکال کر۔ معلوم ہو جائے گا کہ ان صاحب موصوف...
  3. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    عطاءالحق قاسمی صاحب نہ صرف بزرگ قلمکار ہیں بلکہ ایک نہایت وسیع المشرب اور کشادہ دل دانشور ہیں۔ یہی سبب ہے کہ ان کے تقریبا ہر کالم ہندوستانی اردو/انگریزی/ہندی اخبارات میں بلاجھجھک نقل ہوتے ہیں۔ اس کالم میں ان کی کسی بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا سوائے چند ایک کے۔ بےشک کسی نے 80 کی دہائی کے بعد...
  4. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    جملہ تھوڑا درست کر لیں :) پاکستان کے 18 کروڑ مسلمان اور بنگلہ کے 15 کروڑ اورہند کے 25 کروڑ مسلمان اگر ایک جگہ ہوتے تو پاکستان کے مسلمانوں کی حالات ایسی نہ ہوتی۔ ;)
  5. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    پچاس سے زائد مسلم ممالک نے اب تک دنیا یا اپنے عوام یا امت مسلمہ کا وہ کون سا بھلا کر دیا ہے جو اس قسم کے فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے ؟؟ شائد اسی لئے مسلمان باقی دنیا میں بدنام ہے کہ وہ اس ناسٹلجیا سے باہر نکلنے تیار ہی نہیں کہ اس نے دنیا کے ایک کثیر رقبے پر کبھی حکمرانی کی تھی۔ اور یہی حکمرانی...
  6. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    متحدہ پاکستان اس لئے ٹوٹ گیا کہ جغرافیائی فاصلے حائل تھے اور بھارت اس لئے نہیں ٹوٹا کہ ضیاء الحق کے بعد کی حکومتیں بھارت کی مدد کر بیٹھیں ۔۔۔۔ اس کو ہمارے ہاں "چت بھی اپنی پٹ بھی اپنی" کہتے ہیں۔ ہاہاہا غزل اس نے چھیڑی ذرا ساز دینا ۔۔۔۔۔۔ ;)
  7. حیدرآبادی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    بالا فہرست غیر متعلق اور زمینی حقائق سے بہت بعید ہے۔ دنیا میں علیحدہ ملک یا ریاستیں کس لئے بنائی جاتی ہیں؟ کیوں قائم ہوتی ہیں؟ اگر مملکتیں ملکی عوام کی فلاح و بہبود اور سلامتی کو چھوڑ کر غیرمتعلق ترجیحات میں مبتلا ہو جائیں تو ایسے ممالک کا ہونا نہ ہونا برابر ہے!! امت مسلمہ کو چھوڑئیے پہلے اپنے...
  8. حیدرآبادی

    دل دریا سمندروں ڈونگے ۔۔ ;)

    دل دریا سمندروں ڈونگے ۔۔ ;)
  9. حیدرآبادی

    انٹرویو محترم حیدرآبادی صاحب

    حیدرآباد جا کے بھی آ گئے بھائی۔ اب سوچ رہے ہیں کہ اگلی بار لندن جانا چاہئے اور وہاں اپنے اور @شاکر بھائی کے مشترکہ دوست کی مہمان نوازی اور سیرو سیاحت کا لطف اٹھانا چاہئے۔ تصویریں اور ویڈیوز بھیج کر یار لوگوں کو خواہ مخواہ دنیا کی سیر کے لئے بھڑکایا جاتا ہے :( ارے ۔۔۔ ہاں ابھی یہ انٹرویو تو باقی...
  10. حیدرآبادی

    ترجمہ و تفسیر انڈرائیڈ اپلیکیشن

    السلام علیکم۔ اگر کسی کی نظر میں مندرجہ ذیل انڈرائیڈ بیسڈ ایپ ہیں تو پلیز لنک شئر کیجیے۔ جزاک اللہ خیرا قرآن اردو ترجمہ قرآن اردو ترجمہ مع تفسیر
  11. حیدرآبادی

    عہدصحابہ کی تاریخی روا یات اور ان کی چھان بین کاطریقہ

    ان محل نظر باتوں کی جانب تھوڑا سا اشارہ بھی کر دیں تو عین مناسب رہے گا۔
  12. حیدرآبادی

    انٹرویو محترم حیدرآبادی صاحب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یاد آوری اور عزت افزائی کا شکریہ بھائی۔ آج (27/اکتوبر) ویسے بھی اس فورم پر احقر کے دو سال مکمل ہوئے۔ :) انٹرویو ۔۔۔۔؟؟ ہمممم ۔۔۔ من آنم کہ من دانم کچھ سال قبل اردو بلاگرز کے انٹرویو کا سلسلہ جاری ہوا تھا ، جس کے ضمن میں راقم کا بھی انٹرویو لیا گیا تھا ، جسے آج...
  13. حیدرآبادی

    ہر خاص و عام متوجہ ہو

    چینی کے آگے "ب" کچھ عرصہ بعد ہی لگتا ہے۔ کیا آپ کی شادی نہیں ہوئی بھائی جان؟ ;)
  14. حیدرآبادی

    ہر خاص و عام متوجہ ہو

    امید ہے اب چند ماہ و سال تک موصوف کے مضامین میں چینی زیادہ ہوگی ;)
  15. حیدرآبادی

    کیا سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو رہائش پر مٹ ملے گا؟ حکومت نے واضح کر دی

    کنعان بھائی ، ایک سوال آپ سے یہ کرنا تھا کہ کیا مغربی ممالک میں ایسا کوئی قانون نافذ ہے کہ جس بندہ کی پیدائش جس ملک میں ہوئی ہو ، اس کو وہیں کا باشندہ مانا جائے گا چاہے اس کے پاس کسی اور ملک کا پاسپورٹ ہو؟ ایسے بہت سے کیسز ماضی میں سننے کو ملے تھے کہ امریکہ میں ایسے بہت سے طلبا کو اسٹوڈنٹ ویزا...
  16. حیدرآبادی

    کیا سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو رہائش پر مٹ ملے گا؟ حکومت نے واضح کر دی

    میرے اپنے یہاں کے دو عشرہ طویل تجربے/مشاہدے کے مطابق تو یہ محبت یا عداوت کی بات نہیں بلکہ معتدل و متوازن سوچ و فکر کی بات ہے۔ خود مجھے اور مجھ جیسے سینکڑوں افراد کو یہاں کے بہت کچھ قوانین اور قواعد سے اختلاف اور بیزاری ہے مگر پھر جب ہم بین الاقوامی اور دیگر مسلم ممالک کی سطح پر سعودی عرب کا...
  17. حیدرآبادی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہوا سے لڑنے میں ہم ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں مگر فضا کو نئی دستکیں سناتے ہیں
  18. حیدرآبادی

    ٹوپی

    بجائے ٹوپی ترک کرنے کے آپ اپنے کردار کو ایسا کیوں نہیں بناتے کہ لوگ مولوی کو گری ہوئی نظر سے دیکھنے کے بجائے فخریہ نظروں سے دیکھیں؟؟؟ یہ بڑا زبردست سوال کیا ہے آپ نے بھائی۔ ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ غیرضروری/اختلافی/مسلکی/فرقہ واری/طبقہ جاتی چیزوں پر گرماگرم بحث کرنے اور فریق مخالف کی سوچ و فکر...
  19. حیدرآبادی

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    ہیں جی؟ اب فورم پر کوئی اور نیا قانون شامل ہوا ہے کیا بھائی؟ :P
  20. حیدرآبادی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    ارے پاشا بھائی کول ڈاؤن ;) ہم تو آپ کو پہلے دن سے جاننے والوں میں سے ہیں۔ لہذا سمجھ سکتے ہیں کہ جس قسم کی کتابیں آپ پڑھتے رہتے ہیں ، اس کے زیراثر تو ایسے ہی جملے ادا ہو سکتے ہیں ناں بھائی جان :)
Top