• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    معذرت! مگر آپ نے عزیز امین کی ایک معقول بات (بلکہ نہایت قابل تعریف بات) کے جواب میں جو آیت کوٹ کی وہ شاید کفار سے متعلق ہے۔ جبکہ عزیز امین نے مسلمانوں کے درمیان نفرت کے جذبے کو پروان نہ چڑھانے کی بات کی ہے۔ انہوں نے "محبت" کا ذکر تو چھیڑا ہی نہیں۔
  2. حیدرآبادی

    ٹوپی

    سبحان اللہ :) حضور عالیجناب! یہی تو ہم آپ کو جتانا چاہتے ہیں کہ ۔۔۔۔ اپنے حامی/ہمخیال کو کسی کی طرف سے جاہل کہہ دینا ہمیں برداشت نہیں مگر ہم بڑے خلوص و اہتمام سے دوسروں کو کذاب/دجال کہنا ضرور چاہیں گے اور اسکی دلیل میں ہمارے پاس آیات ربانی اور احادیث مبارکہ بالکل تیار رہیں گے۔ مگر جہاں خود پر...
  3. حیدرآبادی

    ٹوپی

    وعلیکم السلام سبحان اللہ حضور آپ 100 بار ردعمل ظاہر کریں ، ہمیں بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ ہم تو صرف اتنا جانتے ہیں کہ "اہل حدیث" کی خاصیت یہی ہے کہ وہ عمل ہو یا ردعمل ہر معاملے میں حدیث پر عمل کرتے ہیں نہ کہ اقوال رجال یا اعمال رجال کی تقلید۔ یہی تو آجکل ہو رہا ہے کہ ہر فرقہ اپنے آپ کو "مظلوم"...
  4. حیدرآبادی

    ٹوپی

    یعنی کہ ۔۔۔ دوسرے الفاظ میں ۔۔۔۔ محدثین/مصنفین کا رویہ/عمل حجت ہے اور حسن اخلاق سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو سینکڑوں فرامین اور تنبیہات ہیں وہ قابل نظرانداز ہیں؟ یا پھر یہ کہنا زیادہ بہتر ہے کہ دعوت و تبلیغ کے بعض معاملات میں مبلغین کو اپنے نفس کی آزادی حاصل ہے۔ ہر معاملے میں اسوہ...
  5. حیدرآبادی

    ٹوپی

    کسی صاحب نے سوشل میڈیا پر یہ شاید بالکل درست کہا ہے کہ جب تک ہم دوسرے مذہب/مسلک/طبقہ کے علما کی عزت کرنا نہیں سیکھیں گے دنیا بھی کبھی بھی مسلمان علما کو قابل توقیر نہیں جانےگی۔ فکری نظریاتی اختلاف ایک بالکل الگ چیز ہے مگر سرعام کسی کو گالی دینا یا توہین/تضحیک کر ڈالنا نہایت معیوب اور اخلاق حسنہ...
  6. حیدرآبادی

    بھارت میں مسلمان طالب علم کی ایمان داری کا واقعہ

    یو این آئی شہر حیدرآباد کے ایس آر نگر میں اے ٹی ایم سے اس وقت اچانک کثیر تعداد میں نوٹ نکلنے شروع ہوگئے جب کل رات لطیف نامی طالب علم ایک اے ٹی ایم سے رقم نکالنے پہنچا۔ اس نے رقم نکالنے کے لئے جب اپنا اے ٹی ایم کارڈ مشین میں ڈالا تو رقم نکالنے کے دوران اے ٹی ایم مشین سے اچانک تیزی کے ساتھ نوٹ...
  7. حیدرآبادی

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    وکی پیڈیا کے مطابق ۔۔۔۔ 16 ویں صدی کے وسط میں سویڈن سے بوفے کی شروعات ہوئی۔ 18 ویں صدی کی شروعات میں منفرد شناخت حاصل کی اور 19 ویں صدی تک پہنچتے پہنچتے عام مقبولیت کے معیار تک جا پہنچا۔ یہ فرانسیسی اصطلاح ہے جس کے معنی وہ سائڈ بورڈ فرنیچر ہے جہاں پکوان کی ڈشیں سجائی جاتی ہیں۔ وسط بیسویں صدی کے...
  8. حیدرآبادی

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    حضور آپ تو میرے بیان کردہ موقف کا بالکل الٹ بتا رہے ہیں۔ میں نے اس مثال کے حوالے سے وضاحت کی تھی کہ قلمی نام کے ذریعے مشہور شخصیت مجہول نہیں کہلائی جا سکتی۔
  9. حیدرآبادی

    عورت و مرد کا ازدواجی رشتہ

    ازدواجی زندگی کو خوشحال بنانے کی ضرورت اس قدر شدت سے کبھی محسوس نہیں کی گئی تھی جتنی آج کل سمجھی جا رہی ہے۔ بیشتر لوگ جو حصول مسرت کی توقع میں شادی کرتے ہیں اکثر سخت مایوسی سے دوچار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں دوبارہ آزادی حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ شادی شدہ زندگی کو دلچسپ ، دلفریب اور...
  10. حیدرآبادی

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    معذرت خواہ ہوں۔ اس تھریڈ میں اپنی پہلی پوسٹ کے بعد ایک اور تھریڈ میں علوی بھائی کا یہ مراسلہ نظر سے گزرا ۔۔۔۔
  11. حیدرآبادی

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    مجہول آئی ڈی اور "قلمی نام" میں بھی فرق کیا جانا چاہیے۔ قلمی نام رکھنے کی کئی وجوہات ممکن ہیں جن میں سے چند اوپر کے مراسلات میں گنائی گئی ہیں۔ جس کسی فرد کا کوئی قلمی نام ہو اور اس فرد سے معاشرے کے چند معتبر و معروف اشخاص ذاتی طور پر واقف ہوں تو وہ چند اصول جو علوی بھائی نے مجہول آئی ڈی کے حوالے...
  12. حیدرآبادی

    شکایت عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا

    یہ تو ایک بڑی غلطی ہے۔ لینکس سرور ہی عصر حاضر میں secured مانا جاتا ہے۔ ونڈوز پراجیکٹ کے لئے کوئی علیحدہ سرور لیا جا سکتا تھا۔
  13. حیدرآبادی

    اسلام اور جمہوریت (جواز کے دلائل پر تبصرہ کیجیے)

    حافظ صلاح الدین یوسف نے اپنی ایک کتاب میں بالواسطہ جمہوریت کو کفریہ نظام ماننے سے انکار کیا ہے۔ کتاب کا نام یاد نہیں۔ ڈھونڈنے پر وہ اقتباس مل جائے تو ضرور یہاں پیش کروں گا۔
  14. حیدرآبادی

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    آپ کے بالا اقتباسں سے اتفاق ہے۔
  15. حیدرآبادی

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    محترم کہیں آپ خلط مبحث تو نہیں ہو جا رہے؟ مشرکین مکہ کو "مشرک" کا خطاب ، کتاب اللہ میں ہے اور زبان رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وسم) سے بھی دیا گیا تھا ، پھر وہ لوگ کلمہ گو بھی نہیں تھے۔ لہذا اس حدیث (ایک ہاتھ پر سورج اور دوسرے پر چاند) کی مثال آپ آج کے مسلمانوں پر کیسے اور کیونکر فٹ کر سکتے ہیں؟...
  16. حیدرآبادی

    کلمہ گو مشرک کی دین اسلام سے غداری

    ایک سوال میرا بھی ۔۔۔۔۔۔ خود کو سچا متبع سنت ، حسن خلق سے متصف اور متقی مسلمان بنانے کی کوششوں میں رات دن سرگرم رہنے کے بجائے ایک مخصوص طبقہ فکر کے جذباتی نوجوان ہر دم اس جستجو میں کیوں مشغول رہتے ہیں کہ فلاں فلاں کو مشرک اور کافر کیوں نہیں قرار دیا جاتا؟
  17. حیدرآبادی

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    جہاں تک میرا اندازہ ہے غلط العام الفاظ کو مستند لغات میں جگہ نہیں دی جاتی ہے۔
  18. حیدرآبادی

    بیٹھک

    اللہ ایسی کتب کے مطالعے سے نوجوانوں کو بچائے رکھے اور ایسی کتب کے مصنفین کو کچھ زیادہ اچھے کاموں کی توفیق دے۔ میں اس کتاب کے مقابلے میں علامہ یوسف قرضاوی کی کتاب دعوت دین میں ترجیحات کا اردو ترجمہ پڑھنے کا مشورہ دوں گا۔
  19. حیدرآبادی

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    درست ہے کہ عربی زبان کے اصول و قواعد کے لحاظ سے '' انشاء اللہ '' کو '' ان شاء اللہ '' لکھنا بہتر ہے ۔ لیکن اس میں بھی کسی کو اختلاف نہیں ہونا چاہئے کہ '' ان شاء اللہ '' کو '' انشاء اللہ '' لکھنا اردو زبان میں جائز ہے ۔ اگر کوئی گروہ ایک لفظ کو درست اور دوسرے کو غلط جتانے پر اصرار کرے تو یہی...
Top