• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    محترمہ ماریہ انعام صاحبہ کا انٹرویو ہماری سینئر اور علم و ادب سے شغف رکھنے والی بہن ماریہ انعام صاحبہ ،جن کی تحاریر اور انداز بیاں سے شائستگی جھلکتی ہے۔دین اسلام کے احکامات و معاملات میں تدبر اور تفکر رکھتی ہیں۔ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آج ان کا انٹرویو منظر عام پر لایا جا رہا...
  2. Dua

    لغویات یا اصلاحی کام !!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! معز ز و قابل احترام اراکین! بلاشبہ ہم سب ایک دینی فورم کا حصہ ہیں۔امر بالمعروف و نھی عن المنکر کے اہم فریضے کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بے شمار احکامات ہمیں بجا لانے کا حکم ہے۔غیر مسلم ایجنڈوں ، اپنے ماحول اور مصروفیات سے وقت نکال کر ہم...
  3. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! مجھے اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ اہل حدیث نعت گوئی کرنے یا غیر شرکیہ نعتیہ اشعار کو کتنا مانتے ہیں ؟ نیز اس ضمن میں "محفل نعت " کا کیا تصور ہے؟ واضح رہے کہ اویس رضا قادری اور دیگر نعت خواں کوسعودی عرب میں نعت پڑھنے سے سختی سے روکا جاتا...
  4. Dua

    ذو الکفل کون تھے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِ‌يسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِ‌ينَ ﴿٨٥﴾الانبیا اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (١) (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے۔ ٨٥۔١ ذوالکفل کے بارے میں اختلاف ہے کہ وہ نبی تھے یا نہیں؟ بعض نے ان کی نبوت کے...
  5. Dua

    کیا تفسیر احسن البیان۔تفسیر مکی نامکمل ہے؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مجھے ایک شبہ کا ازالہ کرنا ہے۔۔۔تفسیر احسن البیان ۔تفسیر مکی میں بہت سی آیتوں کی تفسیر نہیں کی گئی۔اور کچھ آیتوں کی تفسیر میں لکھا گیا ہے کہ بعض نے یہ کہا ہے اور بعض ایسے کہتے ہیں۔۔۔کیا اتنی اہم تفسیر میں "بعض"کا حوالہ نہیں دیا جانا...
  6. Dua

    حسین روایات اور جدیدیت۔۔۔

    اگر کبھی کبھار ماضی میں جھانک لیا جائے تو ہمارے خیال میں کچھ حرج نہیں ہے بلکہ آدمی کو بہت سارے فائدے ہی حاصل ہوتے ہیں۔ سب سے پہلا فائدہ جو ہمیں تو فوراً محسوس ہوتا ہے کہ ماضی کی یادوں میں کھوکر تھوڑی دیر کے لیے ان ساری فکروں سے ذہن و دل آزاد ہو جاتے ہیں جو دورِ جدید کا ناگزیر تحفہ ہیں۔موجودہ...
  7. Dua

    نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک اور ہر اقلیطس کی فلاسفی !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر اقلیطس 535 سے 475 قبل مسیح کا مشہور زمانہ فلاسفر رہا ہے۔اسے اکثر نے " غیر واضح " اور رونے دھونے والا فلاسفر" قرار دیا ہے۔ اس فلاسفر کی ایک مشہور زمانہ فلاسفی ہے۔جو آج تک بھی لوگوں میں بے حد مقبول ہے۔ اور وہ فلاسفی ہے۔۔۔ "No man ever steps in the same river twice"...
  8. Dua

    اسرائیل کے قیام پر علامہ اقبال کا تاریخی بیان۔!

    آج اسرائیل میں فلسطینی مسلمانوں کی آبادی غزہ لہو لہو ہے خون مسلم کی ارزانی ہے۔ اعلان ’’بالفور‘‘ کے نتیجے میں مغرب کی سازش کے تحت 1948ء میں بننے والی ریاست ’’اسرائیل‘‘ کے قیام پر علامہ اقبالؔ نے کہا تھا کہ: خاک فلسطیں پہ یہودی کا ہے اگر حق ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا علامہ اقبالؒ نے...
  9. Dua

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    برمنگھم: آج بھی دنیا میں ایسے توہمات پائے جاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ 1۔ جنوبی کوریا میں یہ بات عام پائی جاتی ہے کہ اگر آپ کمرے میں پنکھا چلا کر سوئیں تو نیند کے دوران آپ کو نیند آجائے تو آپ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ 2۔ اسپین اور جنوبی امریکا کے لوگ سال کے آغاز میں 12 انگور کھاتے ہیں...
  10. Dua

    فوائد کے لحاظ سے مفید۔۔۔لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! لیپ ٹاپ کے بارے میں تو کسی حد تک آگاہی ہے ، کہ کتنے مفید اور اصلاحی کام کیئے جاتے ہیں۔لیکن یہاں مجھے اراکین فورم سے راہنمائی درکار ہے۔ کہ فوائد کے لحاظ آئی پیڈ ، ٹیب، بھی مفید ہیں؟؟؟ کیا اس میں ٹائپنگ ، آفس ، اسلامک سوفٹوئیرز ، فورم ، میموری اور دیگر سہولیات سے...
  11. Dua

    دین کا ظاہری ڈھانچہ تنہا کوئی نتیجہ پیدا نہیں کر سکتا!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ذرا غور کریں ، ہم یہی تو ہیں۔اعمال ہیں مگر نیت نہیں ہے۔۔۔اور نیت بن جائے تو اخلاص نہیں ہے! ہم اسلام کے اختلاف اور سوالات بہت رکھتے ہیں مگر "حل" اور "جواب" کی جستجو نہیں کرتے۔۔پھر صحابہ کرام جیسا ایمان کیسے حاصل ہو! اللہ تعالی نے سچے مسلمان میں ایسی خوبیاں اور صفات رکھی...
  12. Dua

    غزہ اور مسلمان حکمران پالیسی۔۔۔تاثرات!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ غزہ پر اسرائیلی مظالم کے آغاز میں روز بروز نہتے فلسطینیوں کی اموات میں اضافہ ہوا۔مگر مسلمان حکمران کی جانب سے خاموشی رہی۔مگر جب سوشل میڈیا اور عوام کی جانب سے تنقید میں اضافہ ہوا تو پچھلے چند دنوں سے حکمرانوں کی جانب سے بھرپور مذمت کے...
  13. Dua

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! موضوعات تو بہت سے ہیں۔لیکن آج ایک ایسے موضوع کے ساتھ ہوں ، جس پر ایک اہل حدیث لڑکی سے مکالمہ ہوا ہے۔ ان کے قول کے مطابق سعودی عرب کے کبار علماء اکرام کے مابین ایک اجماع ہوا ، جس میں یہ کہا گیا تصویر ممنوع یا حرام نہیں ہے ۔دلیل یہ ہے کہ آئینہ میں جب صورت دیکھی جائے تو...
  14. Dua

    دعا برائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! تمام قابل احترام اراکین سے درخواست ہے کہ میری صحت کے لیے خصوصی دعا کر دیں۔میں بہت بیمار ہوں! لا باس طھور ان شاء اللہ
  15. Dua

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات میں کسی ایک موضوع پر جیسے تفسیر ، حدیث، فقہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کے لیے ایم اے اسلامیات لازم شرط ہے؟ یا دیگر علوم میں ایم اے ، اکنامکس ، ماس کمیونیکیشن وغیرہ بھی پی ایچ ڈی اسلامیات کے لیے اہل ہو...
  16. Dua

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    محترم خضر حیات صاحب کا انٹرویو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں...
  17. Dua

    امور خانہ داری میں سنت نبوی ﷺ کا اہتمام کیجیئے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین عملی نمونہ ہے۔نماز ، روزہ ، صدقات ، نفلی عبادات و احکامات غرض تمام طرح کے معاملات میں سنت نبوی ﷺ کا طریقہ موجود ہے۔جن پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں۔ان سنتوں کے...
  18. Dua

    لوگوں میں پھیلنے والے شکوک وشبہات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا: يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا 70؀ۙ اے ایمان لانے والو ! اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو ۔ (70) سورۃ الاحزاب اور يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا...
  19. Dua

    سعودی عالم دین کا فتویٰ۔۔۔کیا کہیں گے اہل فورم؟

    ریاض: سعودی عالم دین الشیخ عبداللہ المطلق نے اپنے فتویٰ میں کہا ہے کہ غیر محرم مردوں اور خواتین کے درمیان انٹرنیٹ چیٹنگ حرام ہے۔ عرب ویب سائیٹ میں شائع کردہ خبر کے مطابق سعودی عرب کے ممتاز عالم دین اور علماء کونسل کے رکن الشیخ عبداللہ المطلق نے اپنے فتویٰ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا...
  20. Dua

    احادیث کی شرح پر مفصل کتب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، کیا احادیث کے حوالے سے کوئی ایسی کتاب ہے ، جس میں ایک حدیث پر تمام اہل علم ، محدثین نے جو بحث کی ہے ، وہ موجود ہو۔نیز ہر حدیث کی وضاحت مفصل ہو۔کیا ایسی بھی کوئی کتاب ہے؟ یہ مجھے جلد از جلد مطلوب ہے۔ کچھ احادیث پر مکمل وضاحت کے سبب ضروری ہے!
Top