الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
آج جب سے آن لائن آئی ہوں، فورم کی ظاہری صورت عجیب سی ہو رہی ہے۔فونٹس کا سائز پہلے سے کم ظاہر ہو رہا ہے ، پوسٹنگ میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔اور بہت کچھ ہے۔
پتا نہیں ایسا میرے پاس شو ہو رہا ہے ، یا سب کو ہی؟؟
پلیز کوئی بتائیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفیٰ ﷺ سے مجھے
واقعۂ معراج کو ہر دور میں علماء اور خطباء اپنے اپنے انداز سے بیان کرتے اور مختلف زاویوں سے اِس کی تعبیر و تشریح فرماتے آئے ہیں۔ لیکن علامہ اقبال نے ایک نئے انداز میں اِس واقعے کو تعبیر فرمایا، اُن کے نزدیک یہ سفر انسانی زندگی کے ارتقاء کی پہلی منزل بنا، اسی...
سبق آموز
کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ جب یہ بڑھیا نہر سے پانی لے کر گھر پہنچتی تو ٹوٹے ہوئے مٹکی...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے یہاں ’’ تقلید ‘‘ کی بڑی قسمیں ہیں ،
تقلید شخصی ، تقلید جماعتی ، وغیرہ وغیرہ۔۔۔مگر ہے تو تقلید ہی ناں!
اب ایک اور نئی قسم تقلید سیاسی بھی محسوس ہو رہی ہے۔
آپ کسی بھی سیاسی پارٹی کے ’’ جیالوں ‘‘، ’’ نمائندوں ‘‘ کو دیکھ لیں ، ایڑی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مؤلف : اقبال کیلانی
کتاب: نماز کے مسائل
حالت قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنے یا باندھنے کے متعلق کسی حدیث سے وضاحت سے وضاحت نہیں ملتی ، لہذا دونوں طرح درست ہے۔
حافظ عمران الٰہی بھائی ، اوپر بیان کیا گیا مسئلہ میں نے اس کتاب میں پڑھا تھا۔اس بحث سے متعلق ایک تھریڈ لگایا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فرمائش کتب کے علاوہ ایک زمرہ ایسا بھی ہونا چاہیئے ، جہاں کتب کی ترجمے کی فرمائش یا گزارش پیش کی جائے۔
علم کا ایک ذخیرہ اس وقت عربی کتب میں موجود ہے ۔ اس پر خصوصی توجہ دینی چاہیئے ، آج بھی کئی اہم کتب اردو ترجمہ میں دستیاب نہیں ہے۔اگر مجلس تحقیق اسلامی و دیگر...
محترم سرفراز فیضی صاحب کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں...
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ،
پچھلے کچھ دنوں سے اراکین کی جانب سے اختلافات اور بحث و مباحثہ اب شدت اختیار کر چکے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ان کا غم و غصہ اور شکایات مختلف مقامات پر ظاہر ہونے لگیں ہیں۔
اس سے قبل بارہاں انتظامیہ اور دیگر سینیئر اراکین ان کی تسلی و...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ عرصے سے اسلام اور عصر حاضر سیکشن میں کچھ بھی پوسٹ کریں ، تو ناظم یا انتظامیہ کی اجازت کے بغیر منظر عام پر نہیں آتا ، مجھے یہ جاننا ہے کہ فورم کے صرف اس سیکشن میں یہ ’’ پابندی ‘‘ کیوں رکھی گئی ہے؟؟
انتظامیہ کی مصروفیت کے سبب بعض اوقات پوسٹ پڑی رہتی ہے۔اس کے...
نائیجیریا میں بوکو حرام نامی تنظیم کے ہاتھوں اسکول جاتی طالبات کی بسوں کو اغوا کرنے کے افسوسناک واقعہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی نوٹس لے لیا ہے اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ سیکڑوں کی تعداد میں اغوا کی جانے والی ان طالبات کی محفوظ واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان طالبات کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مجھے صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ ، تحقیق مع تخریج درکار ہے۔
پلیز کوئی مکمل نام اور ملنے کی جگہ سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
مجھے کچھ معلومات چاہیئے ہیں کہ ہماری موجودہ حکومت اور ادارے زیادہ تر حنفی مسالک کی ترجمانی کرتے ہیں۔
ایسے میں اہل حدیث علماء ، اہل حدیث مجلات ، نیز اہل حدیث کی جانب سے حق کی دعوت دینے پر ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہوتی ہے۔تو یہ کیا کیس بنایا جاتا ہے ؟ جیسے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
شدید مصروفیات اور کم وقت میں آسان ، مزیدار ’’ فنگر چکن ‘‘ کی ترکیب شئیر کر رہی ہوں۔
یہ بچوں سے بڑوں تک یکساں مقبول ہے ، اور کوئی بھی اسے بنا سکتا ہے۔ان شاء اللہ
اجزاء
چکن بریسٹ۔۔۔۔ دو عدد
انڈا۔۔۔۔1 عدد
کالی مرچ یا سفید مرچ۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ...
سڈنی: آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ نے اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ملک میں موجود مسلم علمائے کرام اور رہنماؤں پر حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔
عرب ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلین ڈیفنس لیگ نامی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں واضح طور پر...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
واقعہ افک اور غور طلب نکات۔
موجودہ زمانہ میں فتنہ وفساد کی کثرت سے بعض اوقات حق تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے ۔مگر اللہ تعالی کا وعدہ سچا ہے اور وہ اپنے نیک بندوں کو حق کی منزل نصیب کرتا ہے۔
واقعہ افک بھی ایک ایسی ہی روشن مثال ہے ، صدیقہ کائنات ام المؤمنین عائشہ رضہ اللہ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،
حضرت فاطہ رضی اللہ عنہا کی حیا کے متعلق تاریخ میں کچھ ثبوت بیان ہوئے ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
ایک ثبوت تو یہی ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہا کرتیں تھیں کہ مجھے حیا آتی ہے کہ جب میرا انتقال ہو تو لوگ مردوں کی تخت پر لٹا کر اور...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ان کتب اور مصنفین کے تعارف کی تلاش ہے۔
اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ۔۔۔۔عزالدین ابن الاثیر
وفا الوفاء باخباردارالمصطفیٰ ﷺ۔۔۔۔مولانا نور الدین سمہودی
اگر کوئی اردو میں ان مصنفین کے متعلق کوئی تحقیق یا تحریر سے آگاہ ہیں ، تو یہاں ضرور پیش کر دیں۔