• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    محدث فورم کی عصر حاضر کے علماء کرام تک رسائی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کچھ عرصے سے محدث فورم پر علماء کرام کی کمی بڑی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔پاکستان انڈیا اور سعودی عرب سمیت ایسے علماء اکرام کثرت سے موجود ہیں ، جو بذریعہ انٹرنیٹ دعوت و تبلیغ سے منسلک ہیں۔ان کے فیس بک پیجز ، ویب سائٹس ہیں۔کیا ہی اچھا ہو جائے کہ علماء کرام کو محدث...
  2. Dua

    الحوادث والبدع تالیف از ابو بکر الطرطوشی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! الحوادث والبدع تالیف از ابو بکر الطرطوشی رحمہ اللہ چاہیئے۔ کیا اس کا اردو ترجمہ کیا جا چکا ہے؟ کوئی بھائی اس حوالے سے بیان کر دیں۔ یہ بہت زبردست کتاب ہے۔
  3. Dua

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں یہاں تابعین اور سلف صالحین کے بعض نصائح لکھ رہی ہوں۔ اہل علم اس موضوع پر کچھ وضاحت فرما دیں تو بہت ہی اچھا ہو جائے۔ حسن بن ذکوان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ "اولاد اغنیاء کو اپنے پاس نہ بٹھا ؤ کیونکہ ان کی شکل عورتوں کے جیسی ہوتی ہے ، اور...
  4. Dua

    گستاخ رسول ٖﷺ کی کوئی سزا نہیں !! ایک دعوی !

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دین (القرآن) میں گستاخ کی کوئی سزا نہیں ....پھر یہ سزا کہاں سے آ ئی ....؟ الله کے دین (القرآن) میں... گستاخ رسول، گستاخ قرآن، گستاخ امہات المومنین یا گستاخ صحابہ کے مرتکب شخص کے لئے (اس دنیا کی زندگی میں) کسی بھی قسم کی سزا کا اعلان نہیں کی گیا...اس بات کی کیا حکمت ہے...؟ کیا...
  5. Dua

    زید حامد کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!۔۔۔۔ زید حامد کے متعلق اور ان کے افکار کے متعلق کوئی بھائی بیان کر دیں۔لوگ انھیں لیڈر مانتے ہیں! لیکن کیوں ؟
  6. Dua

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ بات ہو رہی ہے جدید ذرائع کی ، اس سے مراد وہ تمام ذریعہ ہیں ، جنھیں آج ہم اپنی ہر فیلڈ میں استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم " ٹیکنالوجی" ہے۔ جن میں انٹرنیٹ ، میڈیا ، سیٹلائٹس ، ریکارڈرز ، ڈی وی ڈیز سوفٹ ویرز وغیرہ وغیرہ شامل ہے۔یہ ایک بڑی...
  7. Dua

    قرب قیامت اور ہماری ذمہ داریاں !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ قرب قیامت کی بہت سی علامات ، نشانیاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہیں۔فورم پر اس حوالے سے مواد بھی موجود ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے ، کہ یہ فتنوں کا دور ہو گا ۔آج موجودہ صورت حال میں قرب قیامت کی...
  8. Dua

    خطبہ کے بغیر جمعہ اور مسجد کے اوپر مکان !

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ جمعہ کے دن نماز کے وقت سے کچھ منٹ پہلے مسجد میں آنا اور خطبہ سنے بغیر نماز جمعہ ادا کرلینا کیسا ہے؟ جب یہ بغیر کسی عذر ہمیشہ کا معمول بن جائے۔ ایک اور سوال: اہلحدیث کی مسجد علاقے میں نہ ہونے کی بنا پر ایک مسجد قائم کی گئی، پہلی منزل پر مسجد ہے، اور اس کے...
  9. Dua

    شاید اب قیامت بہت قریب ہے !!

    پشاور میں چند روز قبل ہو جانے والا واقعہ پوری دنیا اور انسانیت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا۔وجوہات ، رپورٹس ، دہشت گردی ، مذمت ۔۔۔۔ان سب سے ہٹ کر میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ آج "ہرج" کتنا بڑھ چکا ہے !!!! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا تھا کہ قیامت کے قریب ہرج یعنی قتل بڑھ...
  10. Dua

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    محترمہ اخت ولید صاحبہ کا انٹرویو محدث فورم کی سینئیر رکن اور ہماری دینی وعلمی بہن محترمہ اخت ولید صاحبہ ، دین اسلام کے بیش بہا موضوعات ، بالخصوص معاشرتی مسائل پر علم وتفکر رکھتی ہیں۔ان کی شخصیت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آج ان کا انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے۔اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے کہ...
  11. Dua

    حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید اردو ترجمہ!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔ حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔ دین کے طالب علم میں کیا خصوصیت ہونی چاہیئے اور علم حاصل کرنے کے آداب پر بہترین تحریر ہے۔کوئی بھائی جو عربی پر عبور رکھتے ہوں ، اس مختصر سی کتاب کا اردو ترجمہ کر دیجیئے۔کیونکہ اب تک مجھے یہ...
  12. Dua

    استاد ۔۔۔!!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! علم وتدریس میں استاد کی اہمیت سے ہم بخوبی واقف ہیں، بلکہ اساتذہ کا سلسلہ ہمارے اسلاف سے چلا آ رہا ہے۔تاریخ اسلام کے ڈھیروں واقعات شاگردوں کی حد درجہ فرماں برداری سے بھرے پڑے ہیں۔سلف صالحین کے یہ استاد علم و عمل میں بھی مثالی حیثیت رکھتے تھے ، ان کی صحبت سے فیض...
  13. Dua

    کیا آج بھی بیعت لینا درست ہے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !۔ حیات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں بیعت رضوان ، اور خواتین یا دیگر مواقع پر بیعت لینے کا جواز تو ملتا ہے۔لیکن کیا بیعت لینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین تک ہے یا ہر دور میں لی جاتی رہی ہے ؟؟؟ آج بھی ایسے کتنے لوگ ہیں جو کہتے ہیں ، ہم نے...
  14. Dua

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! کچھ اعتراض کرنے والوں نے مجھ سے بیان کیا ، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر عمل کے ذریعے ہمارے لیے نمونہ چھوڑا ہے۔چناچہ ہر عمل پہلے خود سر انجام دیا اور پھر امت کو حکم دیا۔لیکن اتنے جہادی معرکوں میں کیا کسی کافر ، مشرک کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
  15. Dua

    اینٹی وائرس کیسے استعمال کیا جائے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! عموما آج کل ہر کمپیوٹر میں اینٹی وائرس ضرور کیا جاتا ہے۔مقصد ہوتا ہے وائرس سے کمپیوٹر کو بچانا۔۔۔لیکن کمپیوٹر میں وائرس داخل کیسے ہوتا ہے ؟ اور اس سلسلے میں اینٹی وائرس کس طرح بچاؤ کرتا ہے ؟ نیز اینٹی وائرس انسٹال کرنے کے بعد اس کے استعمال کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے ؟...
  16. Dua

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ کا انٹرویو دینی موضوعات اور اسلامی تحریک میں سرگرم رہنے والی محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ محدث فورم کی عرصہ دراز سے رکن ہیں۔اگر چہ کم لکھتی ہیں ، مگر جب بھی لکھیں ، بہت سے اہم موضوعات کو زیر بحث لاتی ہیں۔ان کے بارے میں مزید آگاہی حاصل کرنے کے لیے ان کا انٹرویو پیش کیا جا...
  17. Dua

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شیخ توصیف الرحمن راشدی کے متعلق آج کل خوب پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔جن میں زیادہ تر ان کی تعلیم اور علمی حالات سے متعلق موضوع زیر بحث ہیں۔ ان کی اپنی ویب سائٹ میں شیخ کے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔اگر کسی کو ان کے حوالے سے معلومات ہوں تو ضرور شئیر کر دیں۔...
  18. Dua

    خواتین کی اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے بریلوی ، دیوبندی کے طرز مدارس!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پاکستان میں کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خواتین کے لیے دینی مدارس قائم ہیں۔جن میں غالبا 5 سے 8 سال تک مکمل قرآن فقہ و احادیث ، کی تعلیم کا نظام موجود ہے۔ ان اداروں میں پڑھنے والی کچھ ایسی خواتین سے بات ہوئی، جنہوں نے بتایا کہ انھیں...
  19. Dua

    یتیم کی کفالت میں نفقہ کی کیا اہمیت ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! قرآن و احادیث میں یتیم کی کفالت کے احکامات بیان ہوئے ہیں۔اور فضیلت بھی آئی ہے۔ سورۃ الدھر میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ وَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰي حُبِّهٖ مِسْكِيْنًا وَّيَـتِـيْمًا وَّاَسِيْرًا Ď۝ اور اللہ کی محبّت میں مسکین اور یتیم...
Top