• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    تُکا لگاؤ مسلمانوں…

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے میڈیا بھی علماء کے لئے وہ ہڈی بن چکا ہے جو نہ پوری طرح نگلی جاسکتی ہے اور نہ اگلی جاسکتی ہے۔ اب اگر علمائے حق میڈیا پر نہ جائیں تو باطل پرستوں کو کھل کر کھیلنے اور اپنے باطل نظریات پھیلانے کا خوب خوب موقع ملتا ہے اور اگر علمائے حق میڈیا پر جائیں تو کچھ اچھے...
  2. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یعنی نہ نہ کرتے آپ مان ہی گئے اور اپنے دعویٰ سے دستبردار ہونے کا اشارہ بھی دے دیا۔ جہاں تک صراحت کا تعلق ہے تو اہل حدیث، دیوبندی اور بریلوی کا اس سلسلہ میں دعویٰ صریح ہے۔ کسی مخصوص زمانہ کا دعویٰ نہ کرکے امت مسلمہ نے ثابت کردیا ہے کہ یہ اجماع شروع سے ہے یعنی بخاری کے منظر عام پر آنے سے لے کر...
  3. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    کیا ہمیں بھی اپنے اکابرین کی طرح سمجھ رکھا ہے؟ ٹھیک ہے جو جیسا ہوتا ہے وہ دوسروں کو بھی اپنی طرح کا خیال کرتا ہے اس لئے آپ کے اس طرح سوچنے میں بھی آپ کا قصور نہیں۔ کتنے ہی حوالے ایسے ہیں جو دیوبندی اکابرین، علماء وغیرہ اہل حدیث کے خلاف پیش کرتے ہیں لیکن جب تحقیق کی جاتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ...
  4. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ اس قدر فضول کی بحث کرتے ہیں کہ مخالف بے زار آجائے۔ کاش آپ میں کچھ دیانت اور امانت ہوتی تو باتوں کو گھما کر ہر بار پرانی اور گھسی پٹی بات نہ کرتے۔ لیکن افسوس کہ یہ تقلید کے کرشمے ہیں تقلید جھوٹ بولنا بھی سکھاتی ہے، تعصب بھی پیدا کرتی ہے اور امانت اور دیانت سے بھی محروم کردیتی ہے۔ ہمارا دعویٰ...
  5. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ترجمہ ہمیشہ لفظی نہیں ہوتا بلکہ عبارت کو سلیس بنانے کے لئے بامحاورہ ترجمہ بھی کیا جاتا ہے اور اکثر ترجمہ مفہومی اور بامحاورہ ہی ہوتا ہے۔ جس میں کچھ معمولی الٍفاظ کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ ترجمہ شدہ جملوں میں ربط پیدا ہوجائے۔ ورنہ تو اکثر لفظی ترجمہ میں عبارت بے ترتیب سی ہوتی ہے جسے سمجھنا بعض...
  6. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ہم مقلد کی تحقیق کے حق میں نہیں ہیں کیونکہ اسکا مذہب اسے اس کی اجازت نہیں دیتا بلکہ تحقیق تو حنفی مذہب میں مقلد کے لئے ناجائز اور حرام ہے۔ اگر آپ کو تحقیق کا شوق ہے تو تقلید کا طوق اپنی گردن سے اتار پھینکیے پھر شوق سے تحقیق کیجئے۔ لیکن دو رخی نہیں کہ خود کو مقلد بھی کہیں تقلید کی فوائد بھی...
  7. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    یہ سستا سا اعتراض کہ عینی حنفی کے قول میں ’’تمام‘‘ کس عربی لفظ کا ترجمہ ہے، بار بار @یزید حسین اور @محمد باقر صاحبان کی طرف سے پیش کیا جاتا رہا ہے۔ ان سے تو خیر اس قسم کے بے سروپا اور فضول اعتراضات کی توقع کی جاسکتی ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ خود کو متبحر عالم سمجھنے والے @اشماریہ صاحب نے یہ...
  8. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    کیا وجہ ہے کہ امت میں سے کسی نے ان احتمالات اور شبہات کی بنیاد پر ایسا دعویٰ نہیں کیا کہ صرف چھٹی صدی کے بعد سے امت مسلمہ کا صحیح بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر اجماع ہے۔ بلکہ اہل حدیث، دیوبندی اور بریلوی تینوں کا بخاری کے قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے پر اجماع کا دعویٰ مطلق ہے...
  9. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/asrehazirmeijtamaiijtihadaiktajziatimutalia-%E2%80%93p-1.html
  10. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ابن صلاح کا قول وہاں آپ نے خود ہی پیش کیا تھا اور ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ابن صلاح سے پہلے بھی علماء نے اس اجماع کا ذکر کیا ہے۔ لیکن نہ تو آپ نے اس بات کو تسلیم کیا اور نہ ہی تردید کی۔ بہرحال ابن صلاح کے بعد آپ کا اجماع کو تسلیم کرنا درست نہیں ہے کیونکہ اگر چھ صدی پہلے بخاری ’’اصح الکتب بعد...
  11. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اشماریہ صاحب یہ ابوطلحہ کی خود کی گھڑی ہوئی عبارت نہیں تھی کیونکہ وہ تو بیچارے اندھے مقلد ہیں بلکہ یہ وہ خود ساختہ جملہ تھا جسے دیوبندی علماء نے گھڑ کر اہل حدیث کو مطعون کرنے کی کوشش کی ہے لہٰذا آپ اپنے علماء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دیوبندی اکابرین و علماء کی یہی عادت رہی ہے اسکی مثال...
  12. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    یہی بات تو ہم نے بھی کہی تھی کہ اجماع بذات خود ایک شرعی دلیل ہے اور کتاب و سنت سے ثابت ہے اس لئے اس کی موجودگی میں مزید کسی دلیل کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ اور اس پر علمائے اہل حدیث اور دیوبندی اکابرین کا یہ اجماع پیش کیا تھا۔ صحیح بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر امت مسلمہ کا اجماع...
  13. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    الحمدللہ! ہم کافی عرصہ پہلے دیوبندیوں کے اس دجل و فریب کا پردہ چاک کرچکے ہیں جو یہ وحیدالزماں کو اہل حدیث بنا کر پیش کرتے ہیں۔ صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔ نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ آپ کے تمام اعتراضات کے کافی و شافی جوابات یہاں موجود ہیں۔ برائے مہربانی صرف وہ اعتراض...
  14. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    بہت بری بات ہے یزید حسین صاحب۔ آپ نے ہمارے اعتراض کا آدھا جواب دیا اور آدھا گول کرگئے۔ آپ کے لئے وہ حصہ دوبارہ پیش خدمت ہے جسے آپ نے جان بوجھ کر نظر انداز کردیا۔ملاحظہ فرمائیں ابو طلحہ ان مسائل پر ہمیں بشرط غیرت شرمانے کا حکم دے رہے ہیں جو سرے سے ہمارے مسائل ہیں ہی نہیں۔ لیکن یہ بھی کمال ہے کہ...
  15. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ایک تو آپ کی عادت بحث برائے بحث کی ہے اوپر سے بحث برائے بحث میں بھی آپ کا انداز انتہائی جاہلانہ ہوتا ہے جیسا کہ اس پوسٹ سے ظاہر ہے۔ شاید آپ کو نہیں معلوم کہ زنا کے کئی واقعات وقوع پذیر ہوچکے ہیں جن میں سے کئی واقعات خود رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں پیش آئے۔ لہٰذا ہمارے پاس زنا...
  16. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ابو طلحہ کے لئے بہت بری خبر یہ ہے کہ آپ نے جن کتابوں کے حوالے سے مسائل ذکر کئے ہیں ان کتب سے اہل حدیث ہمیشہ سے براءت کا اظہار کرتے چلے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ اہل حدیث کی وحیدالزماں سے بے زاری بھی اظہر من الشمس ہے جس کی گواہی دیوبندیوں کے مستند مناظر امین اوکاڑوی نے بھی دی ہے۔ اس لئے اخلاقی طور...
  17. شاہد نذیر

    نماز کی ابتدا فارسی میں فقہ حنفی شریف

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہدایہ صفحہ 102 پر جو (امام ابوحنیفہ) کے رجوع کا ذکر ہے وہ بلحاظ سند باطل ہے کیونکہ اس کا راوی نوح بن ابی مریم بالاتفاق کذاب (جھوٹا) متروک اور ضعیف جداً تھا لہٰذا رجوع ثابت ہی نہیں ہے، جو اسے ثابت مانتا ہے وہ صحیح سند پیش کرے۔(تحقیقی،اصلاحی اورعلمی...
  18. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ایسی کون سی بیماری ہے جس میں دبر میں انگلیاں ڈالنی پڑتی ہیں؟ آپ کا یہ مسئلہ بالکل فرضی ہے اور فرضی سوالوں کے جواب دینا انتہائی ناپسندیدہ ہے۔ محترم اس بات کو رپورٹ کیا کریں جو واقعی اس قابل ہو آپ نے تو رپورٹ کو ایک تماشہ ہی بنا لیا ہے۔ کیا دبر میں انگلیاں اور لکڑیاں وغیرہ ڈالنا فقہ حنفی کے مسائل...
  19. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    الحمدللہ! ہمیں کبھی ایسی کوئی ضرورت درپیش نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے علم کے مطابق کسی اور اہل حدیث کے ساتھ ایسا کوئی واقع پیش آیا ہے تو جب مسئلہ ہی پیش نہیں آیا تو فتویٰ کیسا؟ وضو کے بہانے دبر میں کبھی انگلیاں ڈالنا اور کبھی لکڑیاں یہ احناف ہی کے پسندیدہ مشغلے رہے ہیں اس لئے اپنے دعویٰ کے مطابق...
  20. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    دعویٰ آپ نے خود شوق سے کیا تھا ہم نے بس آپ کے دعویٰ کا ثبوت مانگا ہے۔ اب اس ثبوت کے لئے ہمارا آپ کے موقف سے انکار یا اقرار ضروری نہیں ہے۔ یہاں کوئی مناظرہ نہیں ہورہا جو آپ ہمیں مناظرے کے اصول سمجھا رہے ہیں۔ ان سب باتوں کے ساتھ عرض ہے کہ فقہ حنفی کی عبارت کی کوئی بھی تاویل کرتے وقت اصل عبارت کو...
Top