الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گیارویں وجہ:
اکابرین اہل حدیث کے صوفی نہ ہونے کی گیارویں وجہ یہ ہے کہ سلف صالحین سے اہل حدیث کی تعریف و مدح منقول و ثابت ہے جبکہ صوفیوں کی تردید و مذمت میں یہ ہم زبان اورمتحد ہیں۔اگر بالفرض اہل حدیث بھی صوفی ہوتے تو انکی بھی مذمت کی جاتی حالانکہ ان کی مذمت کسی بھی مستند اورقابل ذکر صحیح...
ساتویں وجہ:
اہل حدیث کا اصل مرجع صرف اور صرف قرآن وحدیث ہے جس کی طرف یہ جاننے کے لئے اہل حدیث رجوع کرتے ہیں کہ شریعت کو ایک مسلمان سے اصل میں کیا مطلوب ہے اور کیا غیر مطلوب ہے ؟ صراط مستقیم کون سی ہے اور شیطا ن کی راہیں کون سی؟ دنیاوی اور اخروی کامیابی کے گر اور طریقے کیا ہیں ؟ مطلب یہ کہ...
چھٹی وجہ:
اس کی چھٹی وجہ یہ ہے کہ طریقت اور تصوف کے بارے میں صوفی پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ یہ تزکیہ اور احسان کا ہم معنی ہے جو شریعت کو مطلوب ہے یعنی شریعت میں جو چیز تزکیہ نفس یا احسان کے نام سے موسوم ہے اسے ہی دوسرے معنوں میں طریقت یا تصوف کہا جاتا ہے۔ مولانا زکریا دیوبندی تصوف کو تزکیہ اور...
پہلی وجہ:
پہلی وجہ یہ ہے کہ تصوف کے حق یا مخالفت میں اور اہل تصوف یعنی صوفیوں کے حالات و تراجم پر آج تک اہل حدیث اور غیر اہل حدیث حضرات کی جانب سے جتنی بھی کتابیں لکھی گئیں ہیں ان میں سے کسی ایک کتاب میں بھی کسی اہل حدیث کا بطور صوفی کوئی تذکرہ سرے سے موجود نہیں جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ...
حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث
فی زمانہ کچھ منافق قسم کے لوگ اکابرین اہل حدیث کے بارے میں یہ دعویٰ بڑے زور و شور سے کررہے ہیں کہ یہ حضرات صوفی تھے۔ان منافقین کی اس محنت، مشقت ، کدوکاش اور پروپیگنڈہ کی حقیقت و اصلیت صرف اتنی سی ہے کہ اہل حدیث حضرات نے اپنا فرض منصبی نبھاتے ہوئے تصوف اور صوفیوں...
جی محترم بھائی آپ کا کہنا درست ہے۔ میرے مضمون ’’ایک غیرمقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی‘‘ کا بھی یہی موضوع ہے۔
میرا یہ مضمون سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث میں دو قسطوں میں مطبوع ہے۔ الحمدللہ
http://forum.mohaddis.com/threads/سلسلہ-وار-مجلہ-اھل-الحدیث-ملتان-کا-تعارف.18934/