باب:4
وحی
وحی کی ضرورت:
جس طرح ہر انسان اپنے بدن کی ضرورت کو زمینی غذا سے پورا کرتا ہے اسی طرح اس کی روح کی ضرورت کو آسمانی غذا سے پورا کرنا پڑتا ہے۔ جسم کو صحت مند رکھنے کے لئے جس طرح اسے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق چلنا پڑتا ہے اسی طرح روح کو بیماری سے بچانے کے لئے اسے وحی کی تعلیمات کے مطابق چلنا...