• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن کی تعریف کیا ہے؟

    باب ۲: قرآن کی تعریف کیا ہے؟ لفظی تعریف : لفظ قرآن، قرآن مجید میں ساٹھ دفعہ استعمال ہوا ہے۔ یہ خالص عربی لفظ ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید کا اصل نام ہی قرآن ہے۔ صحیح لفظ قُرٰآن اور صحیح تلفظ بھی قُرٰآن ہے ۔ بقول امام ابن کثیر، صرف ابوعمرو بن العلاء ہی اسے بغیر ہمزہ کے پڑھا کرتے...
  2. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ ٭…مختلف حربوں سے اسے مشکوک بنانے ، اسے دہشت گرد کتاب قرار دینے اور اسے محرف کرنے کی اندر اور باہرجو کوشش وسازش ہوئی اس کی تاریخ اہل علم پر عیاں ہے۔ مگراللہ نے اس کی حفاظت خود ذمہ لی اور مسلمانوں کی قوت حفظ سے بھی کرڈالی۔ رسول اکرم ﷺ کی تشریح وعمل کو دوام بخش کے...
  3. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل کیا قرآن واقعی اللہ تعالی کی کتاب ہے؟ اس دعوی کی کیا دلیل ہے؟ اس حیران کن سوال کے بے شمار جواب اور دلائل ہیں جو یقینی شہادت دیتے ہیں کہ قرآن کریم واقعی اللہ تعالی کی کتاب ہے۔آئیے ان دلائل کو دیکھتے ہیں: دلائل: قرآن کہتا ہے اور اہل عرب بھی جانتے تھے کہ ہمارے رسول ﷺ...
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم میں کیا ہے؟

    باب :1 قرآن کریم القرآن۔۔۔ ایک مقدس کتاب ہے جواللہ کا کلام ہے جسے فرشتوں کے پہرے میں اللہ تعالی نے اتارا اورہر قسم کی ملاوٹ سے اسے محفوظ کرکے ہرانسان ، نبی، فرشتے یا شیطان کی دسترس سے بھی بچالیا۔ یہ صحیفہ الٰہی ہر شخص کو اس کے مقصد زندگی اور مقام ابدی سے آگاہ کرتا ہے۔یہ الہامی الفاظ ہمارے...
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم اور اس کے چند مباحث

    قرآن کریم اور اس کے چند مباحث مرتب ڈاکٹر محمد ادریس زبیر مقدمہ دین اسلام ایسے ضابطہ حیات کا نام ہے جس کے عدل وانصاف پر مبنی ضابطوں کی گواہی اللہ تعالی نے دی اور فرشتوں نے بھی دی۔ نیز اہل علم ونظرنے بھی شہادت دی ہے کہ کائنات کا خالق اللہ واحد ہے جس کے پاس مکمل اختیارات ہیں ۔ وہی ذات واحد ہے...
  6. محمد نعیم یونس

    اک نیا شوشہ

    اک نیا شوشہ کیا حدیث مجتہدین کے اختلاف کا سبب بنی؟ ٭…حدیث کی تخفیف کے لئے یہ بھی عجیب وغریب سا مفروضہ گھڑا گیا کہ مجتہدین کے اجتہادات ، استنباطات اور ان کے مختلف فقہی مسالک کی وجہ حدیث ِرسول ہی بنی ہے اس لئے کہ جب بھی کوئی حدیث ان کی نظر سے گذری تو ہر فقیہ نے اس حدیث کی روایت اور متن کے اعتبار...
  7. محمد نعیم یونس

    اہل الحدیث اور اصحاب الرائے کے مابین فرق

    ان ادوار پرشاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا تاریخی تبصرہ اور علمی محاکمہ حجۃ اللہ البالغۃ ۱؍۲۷۴ اہل الحدیث اور اصحاب الرائے کے مابین فرق آگاہ رہئے! امام سعید بن المسیب ، ابراہیم نخعی اور زہری یا امام مالک وسفیان جیسے ائمہ معتبرین کے زمانہ میں ۔۔یا ان کے بعد کے ادوار میں۔۔ علماء حق رائے زنی کو پسند...
  8. محمد نعیم یونس

    جدید انداز تصنیف

    چوتھا مرحلہ: جدید انداز تصنیف اس دور کی تصنیفات میں جدید نکھار یہ آیا کہ امہات کتب سے احادیث کا موضوعاتی، روایتی، رحلاتی، اور متنی انتخاب ہونا شروع ہوگیا۔مثلاً : احادیث احکام کو ایک مجموعہ میں جمع کیا گیا ہے جیسے طہارہ، نماز، روزہ، زکوۃ، اور حج سے متعلق مسائل پر مبنی روایات کواکٹھا کرکے کتب...
  9. محمد نعیم یونس

    ایک نیا دوراور مختلف علوم سے دل چسپی

    ایک نیا دوراور مختلف علوم سے دل چسپی وجوہات واسباب: چوتھی صدی ہجری کا آغاز ہوتے ہی علم حدیث، ضعف کا شکار ہوتا گیا۔اس کی ایک و جہ منطق وفلسفے کی سرکای سر پرستی تھے۔ دوسری اہم وجہ باب ِاجتہاد بند ہونے کی صدا اور تقلید ِشخصی کی گرفت تھی۔امام ذہبی رحمہ اللہ نے اس انحطاط کی ابتداء رواۃ کے نویں طبقہ...
  10. محمد نعیم یونس

    زمانہ عروج

    تیسرا مرحلہ: زمانہ عروج یہ تیسری اور چوتھی صدی کا عرصہ ہے۔ یہ دونوں صدیاں علم حدیث کے عروج کی ہیں۔ ہزاروں طلبہ اپنے معاصرسینئر مشایخ کے اردگرد بیٹھے علم حدیث اور علم سنت حاصل کرتے ہیں۔ اسلامی ممالک اور ان کے دار الخلافوں میں طالبان حدیث کا اژدحام ہے۔ مسجد، منزل، اور کھلے میدان ، جہاں کہیں شیخ...
  11. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    تحقیق حدیث کا طریقہ کسی بھی حدیث یا اس کے راوی کے بارے میں بحث وتحقیق کا طریقہ یہی ہوا کرتا کہ جس سے روایت سنی ہے اس کے حالات معلوم کئے جائیں کہ کون ہے؟ کہاں پلا بڑھا ہے؟ کون اس کے مشایخ تھے؟ اس کی اپنی دینی حالت کیسی ہے؟ مثلاً: راوی کے حالات پر گہری نظر رکھنا کہ کیا وہ بندگی پر قائم اور معاصی...
  12. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ ان دونوں صدیوں میں احادیث کو ہر ایک سے قبول کرنے کی بجائے روز اول سے ہی اس پر تحقیق ونقد کا سایہ کردیا گیا تاکہ اسے جلتی دھوپ سے بچایا جاسکے۔اسکی وجوہات ظاہر ہے نومسلموں کی بے احتیاطی اور باغیوں کی بدخواہی تھی۔ ٭…قبول حدیث میں انتہائی محتاط شخص سیدنا ابو بکرؓ صدیق...
  13. محمد نعیم یونس

    تدوین ِحدیث اور اس کی تاریخ

    تدوین ِحدیث اور اس کی تاریخ تدوین سے مراد: ٭…امام زہریؒ کے بارے میں علماء حدیث کہتے ہیں: أَوَّلُ مَنْ دَوَّنَ الْعِلْمَ ابْنُ شِہَابٍ الزُّھْرِیُّ۔ سب سے پہلے جس نے علم(حدیث) کو جمع کیا وہ مشہور تابعی امام ابن شہاب الزہریؒ تھے۔ اس عبارت کے لفظ دَوَّنَ سے مستشرقین نے یہ غلط فہمی پھیلائی کہ...
  14. محمد نعیم یونس

    بے لاگ تحقیقی اصول

    بے لاگ تحقیقی اصول ٭…شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہ بلاشبہ مسلمانوں کے لئے ایک بڑی آزمائش تھی۔ شریروں نے اپنے مذموم مقاصد پورے کئے ۔انہیں مزید شہ بھی ملی ۔ حدیث ِرسول کو بھی انہوں نے نشانہ بنایا۔ایسے موقع پر صحابۂ رسول جو محافظ دین وحدیث تھے اپنے لائق شاگردوں سمیت ہر خبر ، حدیث اور روایت کی توثیق...
  15. محمد نعیم یونس

    خیر القرون کا تعلیمی وتدریسی منہج حدیث

    خیر القرون کا تعلیمی وتدریسی منہج حدیث ٭…وفاتِ رسول ﷺ ۱۱ھ کو ہوئی۔ تقریباً ۴۰ھ تک اکابر صحابہ فوت ہوچکے تھے۔ ۶۰ھ تک اصاغر کی اکثریت بھی اپنی حیاتِ مستعار کا چراغ گل کرچکی تھی۔ عالم بزرگی اور سن رسیدگی میں جو فوت ہوئے ان میں سب سے آخری صحابی ابو الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ ۱۰۸ھ میں فوت...
  16. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات روافض ونواصب دونوں ایک دوسرے کے خلاف انتہاؤں پر ہیں جنہوں نے اپنا مسلک ہی شاید یہی سمجھا ہے کہ صحابہ کرام میں کسی کی برتری اور کسی کی کمتری ثابت کرنا ہی دین کی خدمت ہے۔ اس لئے اہل سنت اس معاملے میں نہ الجھتے ہیں اور نہ ہی اسے جائز سمجھتے ہیں۔ ان کا ایک...
  17. محمد نعیم یونس

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    صحابہ کرام اور ان کا منہج ۱۔ صحابی کون ہوتا ہے؟ صحابی کی جمع اصحاب اور صحابہ آتی ہے۔صحابی اسے کہتے ہیں جو رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ میں آپ کو حالت ایمان میں ملا ہو اور بحیثیت مسلم اس کا انتقال ہوا۔بینا ونابینا اور مرد وخواتین سبھی اس میں برابر ہیں۔جو مرتد ہوگئے اور کفر کی حالت میں مرے وہ ان میں...
  18. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل دور نبوی میں تعلیم حدیث کا منہج : ٭… عرب امی قوم تھے اور پڑھنے لکھنے سے ناآشنا۔ رسول اللہ ﷺ بحیثیت معلم، اُمت کی تربیت کے لئے چار کورسز متعارف کرائے۔ تلاوت آیات: افراد امت پرتلاوت آیات ہو۔ کہ کلام اللہ کی تلاوت کیسے کی جائے تاکہ اس کا حق ادا ہو۔ تزکیۂ فرد: اپنے...
  19. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث آپ ﷺکے کیا مناصب وفرائض منصبیہ ہیں۔اور بحیثیت رسول، آپ ﷺ کی تعلیمات کیا تھیں؟نیز اس بارے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے ارشادات کیا ہیں؟ اور امت نے ان ارشادات کو کیا وقعت وحیثیت دی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں:
  20. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت کی دعوت کیوں؟

    حدیث وسنت کی دعوت کیوں؟ قرآن وسنت کو تھامنا اور اقوال رجال کو ترک کرنا۔یہی دو اہم مسائل ہیں جن کی طرف اسلاف دعوت دیتے آئے ہیں۔ کیونکہ: ۱۔ حدیث رسول، قرآن فہمی ، عقائد اور دیگر شرعی مسائل میں خطأ اور غلطی میں واقع ہونے سے بچنے کا نام ہے نیز ضلالت وگمراہی کے اندھیروں میں بھٹکنے سے اور فتنہ انگیزی...
Top