الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
سعیدی: مواھب لدنیہ اور ما ثبت بالسنۃ میں ہے کہ مسلمان ہمیشہ سے میلاد شریف منعقد کرتے چلے آئے ہیں جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ حضرت امام اعظم تابعی، امام مالک، اما شافعی اور امام احمد بن حنبل اور تمام تابعین اور تبع تابعین، میلاد شریف مناتے تھے...
حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا
سعیدی: صحابہ کرام اور محفل میلاد ، حضرت ابوبکر و حضرت عمر و حضرت عثمان و حضرت علی اور ازواج مطہرات ، وسیدہ فاطمہ و حسنین کریمین و جملہ صحابہ و صحابیات جن کی تعداد تیس ہزار سے بھی زائد تھی اور آل اطہار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی...
عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟
سوال یہ ہے کہ یہ عید میلاد بڑی عیدوں سے ہے یا چھوٹی عید میں سے، اگر سب عیدوں میں سے ہے تو پھر اس کا ادا کرنا تو حنفیوں بریلویوں کے نزدیک صرف بڑے بڑے شہروں میں ہونا چاہئے کیونکہ فقہ حنفی کے نزدیک چھوٹے قصبوں اور بستیوں میں عیدین اور جمعہ ناجائز ہے تو...
کیا پیر کے دن روزہ رکھنے سے عید میلاد کااثبات ہوتا ہے
سعیدی: (دلیل ۴) آپ نے ہر پیر کے دن اپنا میلاد خود منایا اور اس کی خوشی میں روزہ رکھا (مسلم شریف مشکوٰۃ )(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۴)
محمدی جواب اول:
جب ہم کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو دو عیدیں عید الفطر اور عید الاضحی...
جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا
سعیدی: (دلیل نمبر۲) حضرت عبد المطلب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر لوگوں کو کھانا کھلا کر آپ کا میلاد منایا تھا (دلیل نمبر۳) آپ نے بھی اپنے دادا پاک کی سنت کو جاری رکھتے ہوئے لوگوں کو کھانا کھلا کر اپنا میلاد منایا تھا (الحاوی للفتاوی) (ہم میلاد کیوں مناتے...
احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
سعیدی: حدیث شریف اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ‘ مشکوٰۃ شریف باب فضائل سید المرسلین میں بخاری شریف ‘ مسلم شریف‘ ترمذی شریف کی بہت سی حدیثیں صحابہ کرام سے مروی ہیں کہ آپ نے اپنے حسب و نسب کے فضائل اور اپنی شان کریمی اور مقام و مرتبہ اور...
میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب
سعیدی:
قرآنِ مجید میں متعدد انبیاء کرام کا ذکر میلاد موجود ہے مگر ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر میلاد کیلئے بیشمار آیات نازل ہوئیں۔ چند آیات بطور گواہی ملاحظہ ہوں۔
قد جاء کم من اللہ نورٌ۔ لقد جاء کم رسولٌ۔ لقد من اللہ علی المومنین...
قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
سعیدی: قرآنِ مجید اور محفل میلاد:
سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے محفل میلاد منعقد فرمائی تھی۔ ثبوت کیلئے یہ آیت ملاحظہ ہو۔
وَاِذْ اَخَذَ اللّٰہُ مِیْثَاقَ النَّبِیِّیْنَ لَمَا اٰتَیْتُکُمْ مِنْ کِتَابٍ وَّحِکْمَۃٍ ثُمَّ جَائَ کُمْ...
میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں
میلاد بشر (انسان ) کا ہوتا ہے ‘ نور کا میلاد نہیں ہوتا۔ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن …الخ۔ ذات بشر ہیں تو پھر آپ کا میلاد (پیدا ہونا) ہو سکتا ہے۔ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نور ذات ہیں تو نور ذات کا میلاد نہیں ہوتا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
من احدث فی امرنا ھذا ما لیس منہ فہو رد
(بخاری و مسلم‘ مشکوۃ ص:۲۷)
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟
بجواب
ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟
جس میں مولوی سراج احمد‘ اوچی بریلوی سعیدی اور اس کے استاد مولوی احمد سعید کاظمی ملتانی کے رسائل میلاد کا جواب دیا گیا ہے
مصنف
ابو داود عبد الغفار...
چوتھا باب
فقہی تقسیم اور تناؤ
ائمہ مجتہدین کرام جب تک اجتہاد کی حدود کی پابندی کرتے رہے اس وقت تک اجتہاد باعث رحمت رہا۔اس مشروط اجتہاد میں ایک مبارک روش واضح طور پر نظر آتی ہے کہ اختلاف رائے ،کے باوجود رواداری، حوصلہ اور درگزر کا پہلو غالب رہا۔ تعصب کی بجائے فکر ونظر کو تازگی ملتی رہی اور...
تیسرا باب:
فقہاء اربعہ
دور تابعین میں فقہاء کر ام کا فقہی واجتہادی منہج صحابہ کرام کے فقہی واجتہادی منہج کی طرز پر رہا۔عصری مسائل کے حل کے لئے یہ نسل بھی کتاب وسنت کی طرف رجوع کرتی ۔بصورت دیگر وہ اجتہاد میں منہج صحابہ پر انحصار کرتی۔ اس زمانہ میں روایت حدیث بھی عام تھی۔ نئے فرقوں :خوارج وروافض...
فقہ اسلامی کے مصاد ر
تکمیل دین کے بعد یہ غالب امکان تھا کہ مستقبل میں نئے مسائل پیش آئیں گے۔ اس لئے دین اسلام نے ایسے مسائل کا سامنا کرنے اور ان کا مناسب حل بتانے کے لئے کچھ بنیادیں فراہم کردیں تاکہ مسائل کے احکام کی طرف مکلف لوگوں کی راہ نمائی کی جاسکے اور ان کا حل ممکن ہو سکے۔ یہ بنیادیں...
دوسرا باب:
تاریخ تدوین فقہ اور اس کے مراحل
اسلام بلاشبہ ایک ترقی پذیر دین ہے زندہ مسائل کا حل پیش کرنا اس کی خصوصیات میں سے ہے۔ اس کے مآخذ میں جتنی تیسیر(facilitation) اوریّسر flexibility ہے وہ شاید انسان کی محدود سوچ میں نہیں سما سکتی۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ ضرورت کے مطابق نزول وحی اس طرح...
فقہ اسلامی کے چند مسائل
ذیل میں قرآن وسنت سے ماخوذ چند فقہی مسائل بیان کئے جاتے ہیں جن سے اندازہ ہوگا کہ فقہ کیا ہے۔ مسائل اور ان کے احکام کس طرح بیان کئے جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں ہے:
{یأیہاالذین آمنوا إذا قمتم إلی الصلوٰۃ فاغسلوا وجوہکم وأیدیکم إلی المرافق فامسحوا برؤسکم وأرجلکم إلی الکعبین۔}...
دین اور مذہب میں فرق
فقہی مکاتب کے ہاں لفظ مذہب ۔۔مخصوص فقہی سوچ یا نظریے کے لئے مستعمل ہوتا ہے۔ اس لئے مناسب لگتا ہے کہ لفظ دین کے مقابلے میں اسے واضح کردیا جائے۔
دین:
اسلام کے لئے دین کا لفظ قرآن پاک اور احادیث شریفہ میں عام مستعمل ہوا ہے۔ اس لئے کہ دین(راستہ، عقیدہ وعمل کامنہج، طریقہ زندگی)...
لفظ فقہ کا معنی ومفہوم
لفظ فقہ اپنے لغوی معنی کے تعین میں کچھ تاریخی وتدریجی مراحل رکھتا ہے جن سے واقفیت صحیح فقہی مفہوم کے لئے بہت اہم ہوگی۔
پہلا مرحلہ:
لغت میں اس کا معنی ومفہوم
دوسرا مرحلہ:
خیرالقرون میں اس کا معنی ومفہوم
تیسرا مرحلہ:
متاخرین میں اس کا معنی ومفہوم۔
پہلا مرحلہ:
اہل...
فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت
٭…اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا فرما کر اسے کرہ ارضی پر بسایا۔ غالباً اس میں حکمت یہ تھی کہ نسل انسانی جب زمیں پر پھلے پھولے تو جہاں ان کے باہمی معاملات وتعلقات آگے بڑھیں وہاں یہ مختلف قوموں، برادریوں اور قبائل سے پہچانے جائیں۔مگران کے باہمی روابط کیسے ہوں؟ ان بن کی...
فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن
فقہ اسلامی:
…دین اسلام کا صحیح فہم وادراک فقہ کہلاتا ہے۔ دین کے مصادر اس فقہ کا اصل ہیں۔ جن میں غوطہ زن ہوکر فقہ مستنبط کی جاتی ہے۔یہ مصادر قرآن وسنت ہیں جو دوش بدوش چلتے ہیں اور اجتہادی مسائل میں اجماع وقیاس صحیح کے بھی راہنما ہیں۔
… اس علم و ادراک کا صحیح نور...