• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    کیاسنت، تواتر عملی کا نام ہے؟

    کیاسنت، تواتر عملی کا نام ہے؟ کچھ ادیب حضرات سنت کی نئی تعریف یوں کرتے ہیں کہ وہ سنت جو تواتر کے ساتھ زیر عمل رہی ہو وہی قابل عمل شے ہے ورنہ نہیں۔ لہٰذا صحیح بخاری وصحیح مسلم کی وہ حدیث جو صحت کی انتہاؤں کو چھوتی ہو ۔اس وقت تک قابل عمل نہیں ہوسکتی جب تک سنت متواترہ اس کے ہمراہ نہ ہو۔سوال یہ ہے...
  2. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت ٭…حدیث، شریعت اسلامیہ کاآخری اور دوسرا الہامی ذخیرہ و مأخذ ہے۔جسے قرآن کریم کی طرح بذریعہ وحی، زبان رسالت نے پیش فرمایا۔یہ اس ہستی کا عطا کردہ خزانہ عامرہ ہے جس کا ہر قول وعمل، ہر خطا اور لغزش سے پاک ہے۔ اس لئے اس منصب عالی کے نتائج بھی اللہ تعالیٰ نے محفوظ رکھے ہیں۔اور...
  3. محمد نعیم یونس

    أہل الأہواء

    أہل الأہواء یہ وہ لوگ ہیں جو خواہش نفس کے پجاری ہیں۔ان کی نظر ہر وقت اختلافی ایشوز ومسائل پررہتی ہے۔ یہی ان کا دینی علم ہوتا ہے۔دین کو طریقہ زندگی نہیں سمجھتے۔ایسے لوگ سچ اور حق کو دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی یہ خواہش رکھتے ہیں کہ شیخ ہماری خواہش کے مطابق فتوی دیں۔ مثلاً اپنے لئے مارٹ گیج اور...
  4. محمد نعیم یونس

    اہل السنۃ والجماعۃ

    اہل السنۃ والجماعۃ دوسری صدی ہجری کے آخر میں یہ اصطلاح صرف ان لوگوں کے لئے مستعمل ہوئی جو منہج صحابہ وتابعین پر قائم رہے اور صرف حدیث وآثار کے تابع رہے۔ سب سے پہلے امام بخاریؒ کے اساتذہ میں سے امام علی بن المدینی رحمہ اللہ نے اہل السنۃ کے ساتھ الجماعۃ کا لفظ اضافہ کیا۔کیوں کہ کچھ لوگ اس زمانہ...
  5. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق …عقیدہ کے اعتبار سے قرآن کریم بھی سنت میں شامل ہے جو حدیث ہی کے ذریعے ہمیں ملا۔ اس لئے عموماًمحدثین حدیث وسنت کو مترادف سمجھتے ہیں مگر صحیح بات یہ ہے کہ ان میں عموم وخصوص کا فرق ہے۔ یعنی حدیث عام ہے اور سنت خاص۔ وہ اس طرح: حدیث سند و متن کے مجموعے کا نام ہے اور...
  6. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    مَضَتِ السُّنَّۃُ کا کیا مطلب ہے؟ صحابہ کرام کا متفقہ اجتہادی عمل بھی سنت کہلاتا ہے۔ یہی مَضَتِ السُّنَّۃُ ہے۔ مراد یہ ہے کہ زمانۂ صحابہ میں یہ طریقہ متفقہ رہا ہے۔ مثلاً: انسؓ بن مالک کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے شرابی کو کھجور کی چھالوں اور جوتیوں سے کوڑے مارے۔ سیدنا ابوبکرؓ نے چالیس کوڑے مارے...
  7. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    سنت کا تعارف سنت کا لغوی مفہوم سنت کا لفظ سَنَّ یَسِنُّ سَنٌّ سے بطور اسم ماخوذ ہے۔ سَن کا معنی ہے کسی شے کا آسانی سے چلنا۔ پے در پے ایک دوسرے کے پیچھے ہونا۔ (لسان العرب ومقاییس اللغۃ: مادہ: س ن ن) ابن فارس لکھتے ہیں: یہ لفظ ایک ہے مگر عربی زبان میں اس کے کئی معانی ہیں جن کا مرجع ایک ہی لفظ سن...
  8. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    مضامینِ حدیث تاریخی: یہ پہلا اور قدرے بڑا حصہ ہے جو استنادی اعتبار سے دوسری تاریخوں کے مقابلہ میں انتہائی معتبر و مستند ہے۔ دیگر تواریخ میں قوم کے سیاسی، قومی، معاشرتی و معاشی حالات کا تجزیہ ہوتا ہے مگر حدیث میں صرف ذات رسول ﷺ کی نبوی شخصیت کا تذکرہ بہ ذریعہ صحیح سند ہوتا ہے۔ سند میں خود حدیث کی...
  9. محمد نعیم یونس

    قرآن وحدیث میں فرق۔ حدیث وفقہ میں فرق۔ حدیث وسیرت میں فرق۔

    قرآن و حدیث میں فرق گو حدیث بھی قرآن کی طرح وحی ہے مگر چند اعتبار سے دونوں میں کچھ فرق ہے۔ وہ یوں کہ: قرآن، وحی جلی ہے اور حدیث، وحی خفی۔ قرآن، وحی متلو ہے اور حدیث، وحی غیر متلو۔ قرآن کے الفاظ و کلمات ربانی ہیں اور حدیث کے نہیں۔ قرآن کے الفاظ آپ ﷺ کے قلب اطہر پر نازل ہوتے ہیں جب کہ اس کا مفہوم...
  10. محمد نعیم یونس

    حدیث قدسی

    حدیث قدسی اس منفرد حدیث کے الفاظ آپ ﷺ خود ادا فرماتے ہیں مگران کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف فرما دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں احادیث قدسیہ کہا جاتا ہے۔ مثلاً آپ ﷺ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یَاعِبَادِیْ إِنِّی حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلَی نَفْسِیْ وَجَعَلْتُہُ بَیْنَکُمْ مُحَرَّماً فَلاَ...
  11. محمد نعیم یونس

    کیا آپ ﷺ کا اجتہاد بھی وحی تھا

    کیا آپ ﷺ کا اجتہاد بھی وحی تھا؟ سوال یہ ہے کہ اگر یہ مانتے ہیں کہ آپ ﷺ کا اجتہاد وحی تھا تو پھر وحی میں خطا ہو گئی اور سنت پر عمل کرنا از خود غلط ثابت ہو گیا۔ اور اگر اجتہاد وحی نہیں تو پھر ماننا چاہئے کہ آپ ﷺ انسان ہیں اور مجتہد سے غلطی اور صواب دونوں ہو سکتے ہیں۔ آپ ﷺ سے بھی ایسی خطأ ہوئی جس...
  12. محمد نعیم یونس

    حدیث بھی وحی ہے

    حدیث بھی وحی ہے حدیث رسول کو محض آپ ﷺ کی ایسی بات سمجھنا جیسا کہ عام انسان کرتا ہے یہ عقیدہ اور ایمان سے انحراف کے مترادف ہے۔ قرآن کریم جب آپ ﷺ کے خواب، گفتگو اور فکر کی تائید کرتا ہے اور اسے: {مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی إنْ ہُوَ إلَّا وَحْیٍ یُّوْحٰی} لوگو...
  13. محمد نعیم یونس

    تاریخِ حدیث

    تاریخِ حدیث حدیث کی تاریخ جاننے کے لئے سند کا مطالعہ ہی کافی ہے جو رسول اکرم ﷺ سے لے کر تیسری صدی ہجری تک کے سندی، متنی حالات اور علمی حلقوں سے آشنا کرا دے گا۔ مثلاً: یہ حدیث: حَدَّثَنَا أبُو کُرَیْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ...
  14. محمد نعیم یونس

    حدیث کا تعارف

    حدیث کا تعارف لفظ حدیث کے بارے میں ہماری اکثریت اتنا تو جانتی ہے کہ اس کا تعلق رسول اللہ ﷺ سے ہے۔ مگر اس کی روحانی و علمی حیثیت کیا ہے؟ اس سے وہ ناآشنا ہے۔ حدیث کے معاملہ میں لا دینی حلقوں نے بھی عامیانہ پن کو اپنا یا اوراس سے کورے و پرے رہے۔ بہت سے اسلامی علوم کی دل چسپی جس طرح آج ختم ہو گئی ہے...
  15. محمد نعیم یونس

    حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم - حقیقت، اعتراضات اور تجزیہ

    حدیث رسولﷺ حقیقت، اعتراضات اور تجزیہ مؤلف محمد إدریس زبیر فہرست مضامین تمہید حدیث کا تعارف حدیث کی لغوی تعریف اصطلاحی تعریف موضوع حدیث احادیث کی تعداد نسبت و فیصد تاریخ حدیث حدیث، بھی وحی ہے کیا آپ ﷺ کا اجتہاد وحی تھا؟ حدیث قدسی قرآن و حدیث میں فرق۔ حدیث وفقہ میں فرق۔...
  16. محمد نعیم یونس

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیلانی مسجد، حبیب پارک، ملتان روڈ ، لاہور کے سابقہ خطیب حسن ربانی رحمہ اللہ آج وفات پاگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
  17. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    عقیدہ طائفہ منصورہ گفتارِ مترجم عقیدہ کا علم انتہائی اشرف و اعلیٰ مرتبے کا حامل ہے، کیونکہ کسی علم کی قدر و منزلت کا تعین اس کے موضوع سے ہوتا ہے اور عقیدہ کا موضوع اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی ذات و صفات ہے، بقیہ مسائل ان کے تابع ہیں۔ دیگر اسلامی علوم کی طرح علمائے اسلام نے فن عقیدہ پر بھی بہت سی...
  18. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    علم حدیث مصطلحات اور اصول مؤلف محمد إدریس زبیر عنوانات کتاب ۱۔ تعارف چند اہم اصطلاحات محدثین کے القاب ۱۔ علم حدیث اور مختصر تاریخ تاریخ وتدوین زمانہ قبل وبعد تدوینی مراحل: غیر مدون مدون صورت مقدمہ ابن الصلاح میں علماء کی دل چسپی علم حدیث کی انواع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم روایت ودرایت: روایت...
  19. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    مسائل اور احکام رمضان روزوں کی فرضیت کا بیان: ہر عاقل وبالغ مسلمان پر رمضان کے روزے فرض ہیں، ارشاد فرمایا: یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ (البقرۃ: ۱۸۳) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر روزہ...
  20. محمد نعیم یونس

    ہم اضافیت اور کائنات

    بشکریہ مضمون نگار سے مکمل اتفاق نہیں۔ تمہید فہیم کو خلائی خبروں سے بڑی دلچسبی تھی، اسے جب بھی موقع ملتا وہ اپنی فہامت وبلاغت کا استعمال کرتے ہوئے اس موضوع پر بحث کرتا، کیونکہ وہ چاند پر یا دیگر سیاروں پر انسان کی قدم رنجائی کو شک کی نگاہ سے دیکھا کرتا تھا، کیونکہ اس کے خیال میں اس کا مطلب تو...
Top