نام کتاب
نقوش ازھری
نام مصنف
محمد مظہر الاعظمی
تبصرہ
ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ (8؍اگست 1939ء-18؍اکتوبر2009) ملت اسلامیہ ہند ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے ایک عظیم فرد تھے ۔موصوف ایک عظیم دانشور،ممتاز مصنف، و مترجم اور اردو ادب کے بلند ادیب تھے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ عالیہ عربیہ مئو سے...