الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سب سے چھوٹے برخوردار عدنان یوسف نے میٹرک سائنس میں 75 فیصد سے کامیابی کے بعد دینی و دنیوی تعلیم کے نئے سفر کا ایک ساتھ آغاز کردیا ہے۔ پہلے تو انہوں نے جامعہ ابی بکر کراچی میں دوسالہ عربی کورس میں داخلہ لیا اور اس کے فوراً بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین سالہ ایسو سی...
Raziul Islam Nadvi کی فیس بُک وال سے:
مسلم سجاد مرحوم کا غم
ابھی کچھ دیر قبل جناب مسلم سجاد صاحب، نائب مدیر ماہ نامہ ترجمان القرآن لاہور کے انتقال کی خبر ملی تو ایسا لگا کہ میرا کوئی بہت قریبی رشتے دار مجھ سے بچھڑ گیا ہے_ان کا سراپا نگاہوں میں گھوم رہا ہے اور یادیں ہیں کہ امڈی چلی آرہی...
ایک سکول ميں پرنسپل کی طرف سے والدين کو بھیجا گيا ایک خط ۔۔ غور سے پڑھيے گا اور پھر اس پر سوچيے گا بھی ۔
محترم والدين ۔۔۔
آپ کے بچوں کے امتحان قريب ہيں اور مجھے اندازہ ہے کہ آپ لوگ اس وقت کس قدر ٹينشن میں ہوں گے کہ آپ کا بچہ امتحان ميں اچھے نمبروں سے پاس ہو ۔
ليکن براۓ مہربانی يہ یاد رکھيے گا کہ...
اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔
آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ:” جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان...
فکر کون کرے گا؟
کسی اہل دل کی صحبت، جو ملی کسی کو اختر
اسے آگیا ہے جینا ، اسے آ گیا ہے مرنا...
جس زمانے میں یہ عاجز مدرسہ عربیہ رائیونڈ میں پڑھا کرتا تھا..، تب وہاں پابندیاں بہت زیادہ تھیں..یہ کرنا ہے، یہ نہیں کرنا..یہ یوں کرنا ہے، اسے یوں نہیں کرنا..اسے تب سے کب تک کرنا ہے، کہاں تک کرنا ہے، کب...
فیس بُک سے ایک اقتباس:
پورے اقتباس سے تو مجھے کوئی ”سروکار“ نہیں ہے۔ میں صرف ہائی لائیٹیڈ فقرہ کے دوسرے جزو کی تصدیق چاہتا ہوں کہ کیا واقعی ایسا تھا۔ اگر کوئی فقرہ کے پہلے حصہ پر بھی کمنٹ کرنا چاہے تو ضرور کرے۔
مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں حالیہ خطاب کا خلاصہ
.
کل لندن میں مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے علماء اور دیگر شرکاء سے نہایت پرمغز خطاب کیا. جس کا خلاصہ آج میں درج کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. گو یہ گفتگو کے من و عن الفاظ نہیں بلکہ مفہوم کی صورت میں ہوگا مگر قاری اطمینان رکھے کہ راقم بات کو...
شکیل جعفری صاحب کی غزل کہ جس میں انہوں نے طنزاً شیعہ کو کافر کہنے والوں کا خوب مذاق اُڑایا خُوب مقبول ہوئی ۔ آج ایک غیر معروف شاعر غافل سرحدی کی طرف سے لکھا گیا جواب فیس بُک پر دیکھا ۔دونوں تخلیقات آپ کے سپرد کی جاتی ہیں ۔فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کون ٹھیک ہے اور کون غلظ ؟ اور کیا یہ رجحان مثبت...
ایدھی صاحب کی حقیقت
ایک خوبصورت تحریر ( پہلے پوری تحریر پڑھ لیجئے گا پھر فیصلہ کیجئے گا )
""""ایدھی"""
عبد الستار ایدھی صاحب کے انتقال کی خبر ملی (سچی خبر)
تو بھائی جان کہنے لگے سمجھ نہیں آئی "انا للہ وانا الیہ رجعون" پڑھنا تھا کہ "الحمد للہ"۔ ایک لمحے کو تو انسان کا پارہ چڑھ جاۓ یہ سن کر!! لیکن...
ڈھاکا: بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو 1971 میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پھانسی دے دی گئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے 72 سالہ امیر مطیع الرحمان پر نسل کشی اور تشدد سمیت دیگر الزامات تھے جس پر گزشتہ سال...
ان باکس میں سوال: ہم فارم پر کمینٹ کیوں نہیں کر سک رہے؟
میرا جواب:
وعلیکم السلام برادر
امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ مجھے تو ایسی کوئی بات نظر نہیں آرہی۔ صرف چند سیکشنز میں سب کو کمنٹ کی اجازت نہیں ہے۔ باقی سب میں تو کمنٹ ہورہے ہیں۔ اگر آپ کو کہیں دقت ہورہی ہو تو شکایت سیکشن میں بتائیے تاکہ ٹیکنیکل...
سوال:
میں نے ایک مولوی صاحب سے پوچھا کہ دنیا مین اتنا ظلم ھو رھا ہے اللہ خاموش کیوں ہے مولوی صاحب نے کھا کہ یہ سب ان کے گناھون کا نتیجا ہے اب میری سمجھ مین یہ نہین آ رھا کہ کیا گناھ صرف مسلمان ہی کرتے ہین کیوں کے اس وقت پوری دنیاں مین سب سے زایاداہ مسلمانون پے ہی ظلم ہو رہا ہے کیا یھودی کافر...
بخاری شریف کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مونچھیں خوب کتروالیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔
کیا ”مونچھیں کتروانے“ کے حکم میں ”مونچھیں مونڈوانے“ (کلین شیو) کی نفی ہے۔ یا دونوں جائز ہیں۔
قصیدہ ء بردہ شریف (عربی:قصيدة البردة) ایک شاعرانہ کلام ہے جو کہ مصر کے معروف صوفی شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری (1211ء-1294ء) نے تحریر فرمایا۔ آپ کی تحریر کردہ یہ شاعری پوری اسلامی دنیا میں نہایت معروف ہے۔
امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ (1211ء-1294ء) پورا نام ابو عبد اللہ محمد ابن سعد...
حافظ سعید صاحب کے حوالہ سے یہ خبر پہلے بھی چھپ چکی ہے اور آج کے جنگ میں دوبارہ شائع ہوئی ہے۔ کیا کوئی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے۔
نوٹ: واضح رہے کہ شاہ رخ خان دیگر عام بھارتی مسلم اداکاروں کی طرح نہیں ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہندو سے شادی کر رکھی ہے۔ اپنے گھر میں مندر بنا رکھا ہے اور کھلے...
حج و عمرہ کے لئے کعبۃ اللہ تک ”سفر“ کرنے کا حکم ہے۔ خواہ یہ سفر اونٹ پر کیا جائے، پانی کے جہاز پر یا ہوائی جہاز پر
وقت مقررہ پر مسجد میں نماز ادا کرنے کا حکم ہے۔ خواہ مسجد مٹی کی بنی ہو یا جدید ترین اور ایئر کنڈیشنڈ ہو
اپنے ستر کو ڈھاپنے کا حکم ہے، خواہ لباس دو چادروں پر مشتمل ہو یا انواع و...
ڈاکٹر صاحب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے
کراچی کے باسی کے لیے یہ انتہائی تعجب خیز بات تھی، وقت کی نامور شخصیت محض ملاقات کے غرض سے آنے والوں سے گھنٹوں محفل جمائے رکھے، دوستانہ ماحول میں اپنے بچپن، مزدوری اور طالب علمی کے دل چسپ واقعات سنائے، حاضرین کی بات غور سے سن کر اسے اہمیت دیں، یہ اکابرینِ...