• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    پمرا سارا رمضان سوتا رہا اور تمام چینلز اپنے پروگراموں کے ذریعہ رمضان کا مذاق اڑاتے رہے۔ رمضان کے بعد اب پمرا جاگ گیا اور اس نے ان پروگراموں پر پابندی لگادی، جو نشر ہوچکے۔ اگلے رمضان میں یہ شیطانی چینلز نئے رنگ ڈھنگ میں اپنے نئے شیطانی پروگراموں کے ساتھ موجود ہوں گے۔ پمرا پھر سوتا رہے گا۔ وسط...
  2. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    Falak Sher ‫#‏ملاعمر‬ میں کوئی صحافی، سکالر یا دانشور نہیں ہوں.... کہ اپنا لفظ ترازو کے دونوں پلڑوں میں رکھ کر وزن برابر کرنے پرمجبور ہوں..... ایک عام مسلمان ہوں... سو میرے لیے ملا محمد عمر رحمہ اللہ کی وفات کی خبر ایسے ہی ہے.... جیسے کسی اپنے.... بہت قریبی کی وفات کی خبر.... آئیڈیل کہاں ملتا...
  3. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    فیضان مدینہ کا یادگار دورہ از مرزا اختیار بیگ
  4. یوسف ثانی

    حج بیت اللہ ۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں

    حج بیت اللہ ۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں
  5. یوسف ثانی

    اکبر ، اکابر اور اکابرین

    اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔ لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید...
  6. یوسف ثانی

    سورۃ النور آیت۔26

    سُوۡرَةُ النُّور ٱلۡخَبِيثَـٰتُ لِلۡخَبِيثِينَ وَٱلۡخَبِيثُونَ لِلۡخَبِيثَـٰتِ‌ۖ وَٱلطَّيِّبَـٰتُ لِلطَّيِّبِينَ وَٱلطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَـٰتِ‌ۚ (٢٦) اشرف تھانوی: (اور یہ قاعدہ کلیہ ہے کہ) گندی عورتیں گندے لوگوں کے لائق ہوتی ہیں اور گندے مرد گندی عورتوں کے لائق ہوتے ہیں اور ستھری عورتیں ستھرے...
  7. یوسف ثانی

    ایک ”زیدی شیعہ کافرہ“ کا مکتوب

    Zeni Zedi ‎ مولانا طارق جمیل کے عمران خان کی دعوت افطار پر اس کے گھر جانے پر جو میں دھما چوکڑی دیکھ رہی ہوں، قسم خدا کی دماغ کی دہی بن گئی ہے۔ اور جب میرا دماغ چکراتا ہےناں تو میں کافی خطرناک ہو جاتی ہوں۔۔۔۔ سو اسی جذباتی کیفیت میں آج میں ایک راز کھولنے جا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی آپی فاطمہ...
  8. یوسف ثانی

    خلاصہ قرآن از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب روزنامہ دنیا میں یکم رمضان المبارک سے ہر روز قرآن مجید کے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آج 17 رمضان المبارک تک سترہ پاروں کا خلاصہ پیش کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں یہ خلاصے ایک ساتھ پیش خدمت ہیں۔ @کلیم حیدر بھائی اور @خضر حیات ! کیا آپ برادران یا کوئی اور صاحب ان...
  9. یوسف ثانی

    " 300 منافق" ؟؟؟

    Qari Hanif Dar وہ سوال جس کا کوئی جواب نہیں ! ھم بچپن سے پڑھتے آ رھے ھیں ، پھر تیس سال سے لوگوں کو خطبوں میں سنا بھی رھے ھیں کہ غزوہ احد میں عبداللہ ابن ابئ اپنے 300 منافق ساتھیوں کے ساتھ نبئ کریم ﷺ کے لشکر سے الگ ھو کر واپس آ گیا یوں نبئ کریم ﷺ کے ساتھ ھزار میں سے 700 مسلمان رہ گئے ،،،،،،،،،،،...
  10. یوسف ثانی

    نماز ۔ ایک منظم ضابطہ حیات ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان

    نماز ۔ ایک منظم ضابطہ حیات تحریر: ڈاکٹر عبدالقدیر خان dr.a.quadeer.khan@gmail.com اپنے پچھلے تین کالموں میں آپ کی خدمت میں وضو، غسل، تیمم اور نماز کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں کچھ خیالات کا اظہار کیا تھا۔ پچھلے کالم میں نماز کی اہمیت، اس کا فرض ہونا اور اس بارے میں اللہ تعالیٰ کے احکامات...
  11. یوسف ثانی

    حدیث میں خالی پیٹ پانی پینے کی ممانعت ؟

    عن أبي سعيد الخدري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «من شرب الماء على الريق انتقصت قوته» Narrated Abu Sa'id al-Khudri, the Messenger of Allah (saaw) said, "Whoever drinks water on empty stomach loses strength." Mu'jam al-Tabarani al-Awst, Hadith 4646; graded as da'if by al-Haithmi in Majm'...
  12. یوسف ثانی

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے !

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے ! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے زمانے کا واقعہ ھے کہ ایک بچہ کھیلتے کھیلتے ایک غار کے منہ کے پاس چلا گیا ،، اس غار کے دوسری طرف کا منہ کھلا تھا جہاں ایک گہری کھائی تھی اور اس میں گر کر بچنا ایک معجزہ ھی تھا ! بچے کے والدین اور دیگر لوگوں نے اتنا شارپ ری ایکشن دیا...
  13. یوسف ثانی

    حضرت علقمہ رض کا واقعہ

    ان کے انتقال کا وقت قریب آ گیا لیکن جان نکلنے میں بہت تکلیف ہورہی تھی گھر والوں نے کلمہ پڑھنے کی تلقین کی لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ اتنے پرہیز گار اور متقی ہونے کے باوجود بھی انکی زبان سے کلمہ جاری نہیں ہو رہا تھا ، گھر والے بھی پریشان ہو گئے کہ نہ جانے ان سے ایسا کونسا گناہ ہو گیا کہ جان کنی...
  14. یوسف ثانی

    ہم کون ہیں (از: وسعت اللہ خان)

    مآخذ
  15. یوسف ثانی

    مولوی صاحبان سے چند سوالات

    علمائے کرام کے لئے یہ ایک اچھا موقع ہے کہ روزنامہ خبریں کے اس کالم کے جواب میں اپنا موقف بیان کریں۔ براہ راست اخبار کو لکھیں یا کالم نویس کو ای میل کریں۔ عموماً جوابی مضامین ضرور شائع کئے جاتے ہیں۔
  16. یوسف ثانی

    کس کی نماز ادا ہوئی اور کس کی نہیں ؟

    میں تمام مقتدیوں کو نہیں جانتا لیکن کیپشن کے مطابق ان کا تعلق مختلف مسالک سے ہے۔ میرا طالب علمانہ سوال ہے اگر امام کے پیچھے امام کے مخالف مسلک کے مقتدی ہوں اور امام کو بھی معلوم ہو اور امام ان کی شرکت پر بھی راضی ہو ۔۔۔ تو کیا امام کی اپنی نماز ادا ہوجائے گی ؟ اگر امام کے مسلک کو یکسر غلط کہنے...
  17. یوسف ثانی

    ۔۔۔ انڈین اسکالر

    ادارہ محدث میں انڈین اسکالر کی آمد
Top