• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    دوست کون؟

    فراز نے تو کہا تھا کہ ع دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا ۔ میں یہ کہتا ہوں: دوست ہوتا نہیں آپ کی ہر (صحیح و غلط) بات پہ واہ واہ کہنے والا۔ آپ کا حقیقی دوست وہی ہے جو آپ کی ”درست“ باتوں کی تائید کرے تو ”غلط“ باتوں پہ تنقید بھی کرے۔ اور جب کبھی آپ کو کسی ایسے تعاون کی ضرورت ہو، جسے آپ کا دوست...
  2. یوسف ثانی

    فری میڈیکل کییمپ

    فری میڈیکل کیمپ =========== ہماری بستی میں گزشتہ اتوار کو فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ صبح سے شام تک ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے سینکڑوں لوگوں کا مفت میڈیکل چیک اَپ کیا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم میں جنرل فزیشن، ڈینٹل سرجن، ذیابطیس اور دل کے امراض کے ماہرین شامل تھے۔ چیک اَپ کے دوران شہریوں کا بلڈ پریشر اور خون...
  3. یوسف ثانی

    فیس بک پر ایک مکالمہ

    یوسف ثانی کا نکاح_ثانی : حنیف سمانا ہمارے پیارے دوست یوسف ثانی نے نکاح_ثانی کے بارے میں اپنی دیوار پر سعودی عرب کے ایک امام صاحب کا فتویٰ لگایا ہے جس کے مطابق کوئی شخص اگر ایک سے زیادہ بیویوں کی قدرت رکھتا ہے اورپھر بھی ایک بیوی پر قناعت کرتا ہے تو وہ گناہگار ہوگا اور اسے روز_محشر اس کا جواب...
  4. یوسف ثانی

    مدحتِ سلطان مدینہ

    مدحتِ سلطان مدینہ ============ اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ ہاں کوئی نظر رحمتِ سلطان مدینہ *** دامان نظر تنگ و فراوانیِ جلوہ اے طلعتِ حق طلعتِ سلطانِ مدینہ *** اے خاکِ مدینہ تری گلیوں کے تصدق تو خلد ہے تو جنت ِسلطان مدینہ *** اس طرح کہ ہر سانس ہو مصروفِ عبادت دیکھوں میں درِ دولتِ سلطانِ...
  5. یوسف ثانی

    سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

    سید حبیب الرحمن کاظمی دلدوز اور افسوس ناک حادثہ کے باعث حاجیوں کے چہروں سے مسکراہٹ غائب هے جب کہ دکهه ، پریشانی اور کسی حد تک خوف کے آثار نمایاں نظر آتے ہیں ، وه سکون ، وه اطمنان جو میں نے آج سے پہلے کئ بار منی میں دیکها تها وه کہیں نظر نہیں آرہا هے ، ہلکی سی آہٹ ، تهوڑی سی ہلچل سے حجاج کان کهڑے...
  6. یوسف ثانی

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    یومِ عرفہ کی اہمیت: ============ حضرت عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا حديث مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی یوم عرفہ سے زیادہ کسی اوردن میں اپنے بندوں کو آگ (جہنم) سے آزادی نہیں دیتا (مسلم) یوم عرفہ کا روزہ: ========== نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم عرفہ کے روزہ کےبارہ...
  7. یوسف ثانی

    قربانی کی قربانی

    ”قربانی کی قربانی“ =========== دانشور: بیس بیس لاکھ کے جانور کی قربانی اور نمود و نمائش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ بیس بیس ہزار کے بکرے کی قربانی کرکے انیس لاکھ اسی ہزار سے غریب بچیوں کی شادی کردیں تو کتنا اچھا ہو۔ ۔۔۔ عام آدمی: سر ! کبھی آپ نے بیس بیس لاکھ کی قربانی کرنے والوں کا لائف اسٹائل دیکھا...
  8. یوسف ثانی

    لندن: خفیہ حلالہ سینٹر میں بار بار حلالہ

    خفیہ حلالہ سینٹر کے مولوی نے مختلف مردوں سے میرا بار بار حلالہ کرایا لندن (رپورٹ، آصف ڈار) اپنے شوہر کے ہاتھوں بیک وقت طلاق حاصل کرکے ایک خفیہ حلالہ سینٹر پہنچنے والی ایک پاکستانی مسلمان عورت کا کہنا ہے کہ ایک نام نہاد مولوی نے اسے کئی مردوں کے پاس بھیج کر اس کا حلالہ کردیا اور جب وہ تنگ...
  9. یوسف ثانی

    تجویز شیخ اسحاق سلفی صاحب کی خدمات

    محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب کی ایک اہم ترین خوبی یہ ہے کہ وہ سائل کے سوالات پر فوری لبیک کہتے ہیں اور پوچھے گئے موضوع پر سیر حاصل علمی جواب مہیا کرتے ہیں۔ سوشیل میڈیا کی تیز رفتار دنیا میں یہ آج کی اہم ترین ضرورت ہے، جس پر دیگر شیوخ بوجوہ توجہ نہیں دے پاتے اور سائلین بہت زیادہ تاخیر کی وجہ سے...
  10. یوسف ثانی

    حلال جانور کے ممنوع اجزا

    کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ مادہ جانور کی شرمگاہ نر جانور کی شرمگاہ خصیتین مثانہ غدود پتہ بہتا ہوا خون (حرام)
  11. یوسف ثانی

    ”واوین“

    ”واوین“ ==== واؤ سے تو ہم سب کا واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ مثلاً یہ واؤ کرنسی والے نوٹ میں گو اکیلا ہوتا ہے مگر اسی کرنسی والے نوٹ کی برکت سے ووٹ میں دگنا ہوجاتا ہے، جس کی بدولت ایک زیر تعلیم بھی وزیر تعلیم بن جاتا ہے۔ یعنی ایک زیر تعلیم بھی اسی ووٹ کے واؤ کی بدولت وزیر تعلیم بن جاتا ہے اور اس کی...
  12. یوسف ثانی

    کیا پایا، کیا کمایا ۔ از جاوید چوہدری

    کیا پایا، کیا کمایا؟
  13. یوسف ثانی

    صرف مسلمان ہی جنت میں کیوں جائیں گے ۔ از ڈاکٹر ذاکر نائیک

    https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/vb.679744172050475/1042290202462535/?type=2&theater
  14. یوسف ثانی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    اللہ اچھے اور نیک غیر مسلموں کے ساتھ آخرت میں کیا سلوک کرے گا؟ کیا وہ انہیں داخل جنت کرے گا یا داخل جہنم ؟ یہ وہ سوال ہے جو ہم میں سے اکثر لوگ کرتے ہیں اور (اپنی ”اوقات“ دیکھے بغیر) محض اپنی ”خواہشات“ کے مطابق خود ہی اس کا جواب بھی دینے لگتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ اللہ کا ”ذاتی فعل“ ہے کہ...
  15. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل مرحوم ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    جنرل حمید گل:
  16. یوسف ثانی

    جنرل حمید گل کی نماز جنازہ ۔ عدم شرکت کرنے والے رہنما

    ذیل کی دونوں خبریں ”زبانِ حال“ سے پہلے ہی ”بہت کچھ“ کہہ رہی ہیں، اس لئے میں مزید کچھ نہیں کہتا۔
  17. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    اس کتاب سے متعلق ایک دھاگہ میں درج ذیل گفتگو ہوئی : http://forum.mohaddis.com/threads/معلومات.29524/#post-232538 سوال از: @علی معاویہ بھائی بھائی جواب: از @اسحاق سلفی جواب از: یوسف ثانی: حوالہ
  18. یوسف ثانی

    دیوبند کے مدرسہ میں دیوالی کا جشن ؟

    استغفر اللہ ۔ اسے میرے ایک قابل اعتماد دوست نے فیس بک ہر شیئر کی ہے۔ چونکہ ہمارے دفاتر کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر ویڈیوز سمیت بہت سی پابندیاں ہیں۔ اس لئے میں یہ ویڈیو نہیں دیکھ سکا۔ https://www.facebook.com/100004492968593/videos/vb.100004492968593/480563835436711/?type=2&theater نوٹ: ویسے پاکستان...
  19. یوسف ثانی

    انگوٹھی

    Orya Maqbool Jan ایک انتہائی غریب گھرانے کی بے وقوف بیوی کو اس کے شوہر نے جیسے تیسے سونے کی ایک انگوٹھی بنوا دی ۔ بیوی نے انگوٹھی پہن لی تو اب مرحلہ تھا اہلِ محلہ اور اپنے جیسے ہی غریب شریکے کو ساڑنے (جلانے) کا ۔ اس نے اس مقصد کے لئے ایک دن یہ کام کیا کہ اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی ۔ آگ تیزی سے...
  20. یوسف ثانی

    بیان ایک حکمران کا

    (×) حکمرانوں کے چہرے بدلے ہیں، کردار وہی ہے (@) مطلب یہ کہ (کے پی کے میں) حکمران جماعت اسلامی ہو، جے یو آئی یا پی ٹی آئی سب کا کردار ایک ہی ہے۔ صرف چہرے الگ الگ ہیں (×) انہیں وقت ملنا چاہئے۔ وقت سے پہلے ہٹانا شہید کرنے کے مترادف ہوگا (@) ملب یہ کہ ایم ایم اے حکومت کی طرح پی ٹی آئی کی شراکتی...
Top