• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    جنرل ضیاء الحق کا یوم شہادت

    کچھ لوگ ہم سے پوچھتے ہیں ک ہم جنرل مشرف ملعون کے مخالف اور ضیاءالحق شہید کے قائل کیوں ہیں ..جبکہ دونوں فوجی آمر تھے ...یاد رکھیے ہمارا پیمانہ نہ آمریت ہے نہ جمہوریت ، نہ بادشاہت ہے نہ شہنشاہیت ....ہمارا پیمانہ صرف اور صرف "اسلام " ہے ..ہم اسی پیمانے سے ناپتے اور تولتے ہیں ...جو اسلام دشمن ہو وہ...
  2. یوسف ثانی

    بھائی بیٹے کے لئے لڑکی ”دیکھنے “ جانا

    جن لڑکیوں یا خواتین کے بھائی یا بیٹے جوان ہوجائیں، اُن کا ایک ’پسندیدہ مشغلہ“ اپنے بھائی بیٹے کے لئے ”لڑکی دیکھنے“ جانا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون یہ بھول جاتی ہیں کہ اس مرحلہ پر ان کے ساتھ کیا ”بیتا“ تھا۔ یا پھر وہ لاشعوری طور پر اپنے ساتھ ہونے والے ”مظالم“ کا ”بدلہ“ لینے گھر گھر لڑکیاں...
  3. یوسف ثانی

    مصر سے بہن عزه الجرف کا پیغام

    محترمہ عزه الجرف (مرکزی رہنماء اخوان المسلمون خواتین) حالیہ میدان رابعہ اور النھضہ نے پورے مصر کو ہلا کے رکھ دیا ہے رابعہ اور النھضہ میں ہزاروں کی تعداد میں شھادتیں ہوئی ہیں لیکن ابھی لاکھوں شھادت کی آزوئیں زندہ ہیں۔ اپنی عظمت اور آزادی کا کوئی متبادل قبول نہیں کریں گے جو اس ملک کے شارش پسندوں...
  4. یوسف ثانی

    پیپر کرنسی اور زکوٰۃ

    احادیث میں زکوٰۃ کے مختلف نصاب ملتے ہیں، جیسے دینار (سونا)، درہم (چاندی) ، مویشی وغیرہ آج کل سونے چاندی کے سکوں کی بجائے ”پیپر کرنسی“ کا رواج ہے۔ اور عام طور سے لوگوں کے پاس ”دولت“ پیپر کرنسی کی شکل میں ہوتی ہے۔ یہ پیپر کرنسی حکومتیں اپنے قومی خزانہ میں موجود سونے کے ذخائر کے ”بدلہ“ میں جاری...
  5. یوسف ثانی

    پل صراط پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کی اتھارٹی ہوگی؟

    ﻗﯿﺲ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺣﺎﺯﻡ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ' ﺁﭖ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﷲ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ'' ' ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻗﺎ ﻭﻣﻮﻟﯽٰ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺳﮯ...
  6. یوسف ثانی

    قرآن مجید کے مستند عربی متن کی سافٹ کاپی درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پیغام قرآن پبلی کیشن "پیغام قرآن" کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک پارے کی صورت میں عربی متن کے ساتھ شائع کرکے مساجد میں رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاکہ مساجد میں تلاوت قرآن کرنے والے احباب تک قرآن کے پیغام کی رسائی کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان شاء اللہ العزیز ۔ اس مقصد کے...
  7. یوسف ثانی

    سونے کی زکوۃ کا نصاب

    سونے کی زکوٰۃ کا نصاب کتنے گرام ہے؟ سونے کی زکوٰۃ کے نصاب والی حدیث مع حوالہ درکار ہے؟
  8. یوسف ثانی

    اوامر و نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی

    <p style=" margin: 12px auto 6px auto; font-family: Helvetica,Arial,Sans-serif; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; font-size: 14px; line-height: normal; font-size-adjust: none; font-stretch: normal; -x-system-font: none; display: block;"> <a title="View قرآن و حدیث کے...
  9. یوسف ثانی

    عائلی زندگی، احادیث کی روشنی میں

    ٭تم پاک دامنی کے ساتھ رہو تو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی۔ (طبرانی)٭عورت پر سب سے بڑا حق اس کے شوہر کا ہے اور مرد پر سب سے بڑا حق اس کی ماں کا ہے۔ (مستدرک حاکم)٭ اگر میں کسی مخلوق کے لےے سجدے کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے (ترمذی)٭ جس عورت کا اس حال میں انتقال ہو...
  10. یوسف ثانی

    قرآن کے عائلی ضابطے

    قرآن کے عائلی ضابطے *(عیوب کی پردہ پوشی، زمانے کے گرم و سرد سے بچانے اور زیب و زینت کی فراہمی کے لئے) بیویاں تمہارے لئے مثل لباس ہیں اور تم اُن کے لئے(البقرۃ:۱۸۷) *تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، جس طرح چاہو اپنی کھیتی میں جاؤ (البقرۃ:۲۲۳) * حیض ایک تکلیف دہ حالت ہے، اس میں عورتوں سے(مجامعت...
  11. یوسف ثانی

    تاش اور شطرنج: احادیث کی سند مطلوب ہے

    "ملعون من لعب بالشطرنج، والناظر الیھا کآکل لحم الخنزیر۔" (کنز العمال حدیث:۴۰۶۳۶) ترجمہ:… "شطرنج کھیلنے والا ملعون ہے، اور جو اس کی طرف دیکھے اس کی مثال ایسی ہے جیسے خنزیر کا گوشت کھانے والا۔" ایک حدیث میں ہے: "ان الله تعالٰی ینظر فی کل یوم ثلاثمائة وستّین نظرةً، لا ینظر فیھا الٰی صاحب الشاہ...
  12. یوسف ثانی

    عورت کی نماز جائز نہیں؟؟؟

    اگرچہ کہ یہ ایک اخباری خبر ہے، جس میں فتویٰ کے اصل الفاظ موجود نہیں تاہم خبر سے کسی نہ کسی حد تک فتویٰ کا مفہوم تو واضح ہو ہی رہا ہے۔ اہل علم سے اس فتویٰ پر رائے درکار ہے۔
  13. یوسف ثانی

    Dos and Don’ts- Al-Ma'rûf & Al-Munkar

    Foreword Quran repeatedly talks about Al-Ma'rûf, all that Islâm orders one to do and Al-Munkar, all that Islâm has forbidden. These dos and don’ts are the fundamental and essential parts of Islamic teachings, which have been made mandatory for our daily lives. As Allah says in chapter...
  14. یوسف ثانی

    میں مسلمان اور سب کافر

  15. یوسف ثانی

    عاصمہ جہانگیر، پاکستان کی نئی عبوری وزیر اعظم ؟

    تصویری کالم حذف کردیاگیا
  16. یوسف ثانی

    بھارت اور شاہ رُخ خان

    تصویر ی کالم حذف کردیا گیا
  17. یوسف ثانی

    پاکستانی سیاہ ستدانوں کے اسکینڈلز

    دنیا بھر کے لوگ اپنےسیاسی رہنماؤں کو ہرقسم کے اسکینڈلز سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، خواہ وہ خود اس معاملہ میں کتنے ہی گئے گذرے کیوں نہ ہوں۔اب امریکہ ہی کو دیکھ لیجئے، یہاں 99 فیصد لڑکیاں بلوغت سے قبل ہی ناجائز جنسی عمل سے گذر جاتی ہیں۔ 83 فیصد جوڑے ناجائز تعلقات کو شادی پر ترجیح دیتے ہیں۔ یہاں سگی...
  18. یوسف ثانی

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق...
  19. یوسف ثانی

    لاہور میں عیسائی قرآن پڑھوانے لگے ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گزرنا سن دو ہزار بارہ کا | اردو محفل فورم مندرجہ بالا لنک میں عبدالرزاق قادری لکھتے ہیں کہ: اکیس دسمبر 2011کو مجھے میرے دوست سید حسنین شاہ، محمود صاحب کے دفتر لے کر گئے۔ وہاں جا کر معلوم ہوا کہ کہ ٹیلی-سیلز کی کمپنی ہے اور اب دوسرے ممالک میں قرآن مجید...
  20. یوسف ثانی

    زنا اور مکافات عمل

    کیا اس مفہوم کی کوئی حدیث موجود ہے کہ اگر کسی شخص نے کسی کی بہن بیٹی (وغیرہ) کے ساتھ زنا کیا تو زانی کی زندگی میں اس کی بہن بیٹی (وغیرہ) کے ساتھ بھی لازماََ ایسا ہوگا ؟
Top