• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    ڈاکترز سے معزرت کے ساتھ

    جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس مربّہ آملہ کھا یا انناس اگر ہوتی ہے معدہ میں گرانی تو پی لی سونف یا ادرک کا پانی تھکن سے ہوں اگر عضلات...
  2. یوسف ثانی

    اسلامی لائف اسٹائل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن کے اوامر و نواہی کی درجہ بندی پر مبنی کتابچہ “اسلامی ضابطہ حیات” کا انگریزی ورژن “اسلامک لائف اسٹائل” کے نام سے پیش خدمت ہے۔ جن بہن بھائیوں کو انگریزی سے دلچسپی ہو، وہ اسے خود بھی پڑھ کر استفادہ کرسکتے ہیں اور اپنے ایسے احباب کو بھی فارورڈ کر سکتے ہیں، جو...
  3. یوسف ثانی

    تجویز تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ”تحقیق حدیث سے متعلق سوالات و جوابات“ ایک انتہائی اہم اور معلوماتی سیکشن ہے۔ لیکن بعض دھاگوں میں کبھی کبھی ”سوال اور جواب“ کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ محض دو افراد (سائل اور ماہر حدیث) کے مابین ایک ”ذاتی مکالمہ“ ہے۔ اور اس دھاگہ کے ذریعہ کسی تیسرے...
  4. یوسف ثانی

    زیارت مدینہ

  5. یوسف ثانی

    شوہر اور بیوی

    شوہر: بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ شادی اپنی فطرت میں نہ خوبی ہی نہ خامی ہے بیوی: شوہر سے زندگی بنتی ہے جنت بھی، جہنم بھی یہ مرد اپنی فطرت میں، ہیں سیدھے بھی اور ٹیڑھے بھی
  6. یوسف ثانی

    امام بخاری اور امام مسلم کی ”تصانیف“ ؟

    ایک فورم میں جب صحیحین (مسلم و بخاری) کو “دو انسانوں کی تصانیف” قرار دیتے ہوئے انہیں “غیر مستند” ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تو میں نے حس ذیل نوٹ لکھا۔ مراسلہ اور جوابی مراسلہ پیش ہے۔ کیا میں درست وضاحت پیش کرنے میں کامیاب رہا ہوں۔ اہل علم ضرور بتلائیں آپ کے "اعتراض برائے اعتراض" کے صرف دو معنی...
  7. یوسف ثانی

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    سُوۡرَةُ الاٴنعَام﴿١٠٧﴾ وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّـهِ فَيَسُبُّوا اللَّـهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ كَذَٰلِكَ زَيَّنَّا لِكُلِّ أُمَّةٍ عَمَلَهُمْ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّهِمْ مَرْجِعُهُمْ فَيُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿١٠٨﴾ یہ لوگ اللہ کے سوا جن کو پکارتے ہیں...
  8. یوسف ثانی

    تجویز فورم پر تصاویر کی پوسٹنگ

    عام طور سے اس فورم پر ”جاندار کی تصاویر“ کی پوسٹنگ منع ہے یا کم از کم پسندیدہ نہیں ہے۔ اسی لئے بعض مناظر پر مبنی تصاویر میں انسانی چہرے کو دھندلاکرکے پوسٹ کیا جاتا ہے تاکہ تصویر کی پوسٹنگ کا ”جواز“ پیدا کیا جاسکے۔ دوسری طرف ویڈیوز بلا تکلف پوسٹ کئے جاتے ہیں۔ اور غالباً یہ سمجھا جاتا ہے کہ...
  9. یوسف ثانی

    طنز و مزاح میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھئیے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ طنز و مزاح سیکشن میں کوئی بھی مواد پوسٹ کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال ضرور رکھئے تاکہ یہ سیکشن ایک اسلامی فورم کا حصہ نظر آئے نہ کہ ایک عام فورم کا۔ ذیل کے معیار پر پورا نہ اترنے والے دھاگے حذف کردئیے جائیں گے۔ ارکان خود بھی ان ضوابط کی پابندی کریں اور اگر انہیں...
  10. یوسف ثانی

    جہاد اور دہشت گردی

    ہم پاکستانی (حکومت، فوج اور عوام تینوں) اتنے احسان فراموش ہیں کہ کل تک جن مجاہدین نے افغانستان کے جہاد کے ذریعہ پاکستان اور پاکستانیوں کو روسی ریچھ کے پاؤں تلے روندے جانے اور سویت یونین کا غلام ہونے سے بچایا تھا، آج انہی افغان مجاہدین کو کافر امریکہ بہادر کی کاسہ لیسی کرتے ہوئے دہشت گرد قرار دے...
  11. یوسف ثانی

    قرآنی ضابطہ حیات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن مجید کے اوامرو نواہی کی موضوعاتی درجہ بندی کتابچہ “قرآنی ضابطہ حیات” کی صورت میں پیش ہے۔ http://www.scribd.com/doc/167221511/Quran-Life-Style اسکربڈ کے اس لنک پر آن لائن پڑھئے یا ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ اگر کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو ضرور مطلع کیجئے۔ اور دعاؤں میں...
  12. یوسف ثانی

    نکاح ہوا تو کس کے ساتھ ہوا؟

    کسی خاتون نے ایک قدرے پیچیدہ مسئلہ پوچھا ہے۔اہل علم سے اس کا جواب مطلوب ہے۔ ایک لڑکی نکاح کے وقت اپنے گھر سے اُس وقت غائب ہوگئی، جب نکاح کی مجلس میں نکاح خواں اور لڑکا سمیت سب لوگ نکاح کے انعقاد کے لئے تیار تھے۔ لڑکی والوں نے اس بات کو چھپا تے ہوئے مفرور لڑکی کی چھوٹی بہن کو دلہن بنا کر نکاح...
  13. یوسف ثانی

    ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے ۔ چوتھا حصہ

    ضمیمہ۔۴....کتب: ۱۔ نکاح ، ۲۔المعاملات ، ۳۔ُ العلم، ۴۔الاعتصام بالکتاب و السنة، ۵۔ دعوت الی الخیر، امر بالمعروف و نہی عن المنکر، ۶۔ الفتن ، ۷۔علاماتِ قیامت، ۸۔ المناقب والفضائل ۱۔کسی عورت کو نکاح کا پیغام دینا ہو تو اسے ایک نظر دیکھ لےنا گناہ نہیں۔ (مسند احمد، سنن ابن ماجہ)۔۲۔ شوہر دیدہ (بیوہ...
  14. یوسف ثانی

    ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے ۔ تیسرا حصہ

    ضمیمہ۔۳: ....۱۔ کتاب الاذکار والدعوات، ۲۔ کتاب المعاملات و المعاشرت ۱۔جب بندگانِ خدا، اﷲ کا ذکر کرتے ہیں تو رحمت الہٰی ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے ۔(صحیح مسلم)۔ ۲۔جب لوگ زمین پر اللہ کی حمدو ثناءکرتے ہیں تو اﷲ فخر کے ساتھ فرشتوں میں ان لوگوں کا ذکر فرماتا ہے۔ ( مسلم)۔ ۳۔اﷲ کا ذکرراہِ خدا میں...
  15. یوسف ثانی

    ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے ۔ دوسرا حصہ

    ضمیمہ۔۲ ....کتب:۱۔ الطہارت ۲۔الصلوٰة، ۳۔الزکوٰة ۴۔الصوم، ۵۔الحج ۱۔طہارت و پاکیزگی جزو ایمان ہے۔ (صحیح مسلم)۔۲۔ کلمہ الحمدﷲ میزان عمل کو بھردیتا ہے۔ (صحیح مسلم)۔ ۳۔سبحان اﷲ والحمدﷲ آسمان کو اور زمین کو بھر دیتے ہیں۔ (صحیح مسلم)۔۴۔ نماز نور ہے، صدقہ دلیل و برہان ہے اور صبر اُجالا ہے۔ (صحیح...
  16. یوسف ثانی

    ضعیف اور موضوع احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے

    مسلم، ترمذی، ابوداوؤد، نسائی، ابن ماجہ، مسند احمد، سنن دارمی، موطا، طبرانی، بیہقی اور شرح السنہ کی حسب ذیل احادیث میں سے ضعیفاورموضوع احادیث کی نشاندہی مطلوب ہے۔ مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ یہ ایک خاصا محنت طلب کام ہے۔ تاہم اگر ایسا ہوجائے تو احقر کی تالیف “پیغام حدیث” میں موجود ایسی احادیث کو حذف...
  17. یوسف ثانی

    فرمانبردار بِیوِی

    شوہر : آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟ بِیوِی : جو آپ کہیں . شوہر : واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو . بِیوِی : ابھی کل ہی تو کھائے تھے . شوہر : تو سبزی روٹی بنا لو . بِیوِی : بچے نہیں کھائیں گے . شوہر : تو چھولے پوری بنا لو چینج ہو جائے گا . بِیوِی : جی سا متلا جاتا ہے مجھے ہیوی ہیوی لگتا...
  18. یوسف ثانی

    مصری حکومت اور شاہ عبداللہ کا بیان

    سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف ......مصری حکومت اور فوج کے ساتھ ہے۔ انہوں نے عرب دنیا سے کہا ہے کہ وہ مصر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف اکھٹے کھڑے ہوں۔ سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ کو قران مجید کی ان آیات کا آئینہ دکھانا چاہیے .. "کیا تم لوگوں نے...
Top