لیکن کیسے؟ عبداللہ طارق سہیل (روزنامہ نئی بات)
حافظ سعید نے لاہور میں بہت بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کو آزاد کرائیں گے اور بنگال (بنگلہ دیش) بھی پاکستان کا حصہ بنے گا۔
بہت اچھی اطلاع ہے' لیکن یہ ہوگا کیسے؟ ابھی تو اسٹیبلشمنٹ کی مہربانیوں سے بلوچستان اور سندھ کی علیحدگی کے لئے...