• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    اگر انسان امام کے ساتھ رکوع میں ملے، تو کیا رکعت شمار ہو گی؟

    اگر مقتدی امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو تو اس کی یہ رکعت شمار ہو گی یا نہیں ، علماء کی اس بارے میں دو مختلف رائے ہیں: جمہور علماء کرام کی رائے یہ ہے کہ اگر مقتدی امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجائے تو اس کی رکعت شمار ہو گی، یہ ائمہ اربعہ ، ابن عمر، ابن مسعود، زید بن ثابت اور دیگر کئی ایک...
  2. محدث میڈیا

    قبر میں کتنے سوال ہوں گے؟

    قبر میں ہونے والے سوالات ذیل میں دی گئی حدیث مبارکہ میں تفصیل سے مذکور ہیں۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک انصاری کے جنازے میں گئے۔ ہم قبر کے پاس پہنچے تو ابھی لحد تیار نہیں ہوئی تھی، تو رسول اللہ ﷺ بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ ﷺ کے اردگرد بیٹھ گئے۔ گویا...
  3. محدث میڈیا

    فرض اور نفل نمازوں کے اوقات

    نمازوں کے اوقات ارشاد باری تعالی ہے: إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا (النساء: 103) ’’بے شک نماز ایمان والوں پر ہمیشہ سے ایسا فرض ہے جس کا وقت مقرر کیا ہوا ہے۔‘‘ ظہر کا وقت سورج کے زوال سے شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک رہتا ہے جب ہر چیز کا سایہ اس کےقد کےبرابر ہو...
  4. محدث میڈیا

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام بیویاں نکاح سے پہلے مسلمان تھیں؟

    رسول اللہ ﷺ کی تمام بیویاں مسلمان اور مومن تھیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے نبی ﷺ کے لیے منتخب فرمایا تھا اور انہیں مومنوں کی مائیں بنایا۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُم (الأحزاب: 6) ’’یہ نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے...
  5. محدث میڈیا

    كيا آلہ تناسل دبر پر لگنے سے غسل واجب ہو جائے گا؟

    اگر آلہ تناسل کااگلا حصہ عورت کی شرمگاہ میں داخل ہو جائے تو غسل واجب ہوجاتاہے۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِذَا الْتَقَى الْخِتَانَانِ وَتَوَارَتْ الْحَشَفَةُ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ (سنن ابن ماجه، التيمم: 611) ’’جب شرمگاہیں...
  6. محدث میڈیا

    کیاعورت مرد کو غسل دے سکتی ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر مرد فوت ہو جائے تو اسے مرد غسل دیں گے، اور اگر فوت ہونے والی عورت ہو تو اسے عورتیں غسل دیں گی ، یعنی مرد کاعورت کو غسل دینا یا عورت کا مرد کو غسل دینا جائز نہیں ہے۔ افضل اور بہتر یہ ہے کہ میت کا قریبی ترین رشتے دار اسے غسل دے اگر وہ تجربہ...
  7. محدث میڈیا

    اگر کوئی شخص امام کے ساتھ آخری رکعت میں شامل ہو تو وہ بقیہ نماز کیسے ادا کرے گا؟

    اگر کوئی شخص باجماعت نماز میں لیٹ شامل ہو، امام صاحب ایک یا ایک سے زائد رکعات پڑھا چکے ہوں تو مقتدی امام کے ساتھ اپنی شروع کی نمازادا کرے گا، یعنی اگروہ امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں شامل ہوا ہو تو امام صرف سورہ فاتحہ پڑھے گا، کیونکہ امام کی چوتھی رکعت ہے، لیکن لیٹ شامل ہونے والے کی پہلی...
  8. محدث میڈیا

    سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر کتنا تھا؟

    سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو (کچھ دنوں کے بعد) میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! فاطمہ کی میرے گھر رخصتی فرمائیے۔ آپ نے فرمایا: أَعْطِهَا شَيْئًا قُلْتُ مَا عِنْدِي مِنْ شَيْءٍ قَالَ فَأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ قُلْتُ هِيَ عِنْدِي...
  9. محدث میڈیا

    داؤد علیہ السلام کس قوم کی طرف مبعوث کیے گئے؟

    داود عليہ الصلاۃ والسلام بنی اسرائیل کی طرف بھیجے گئے نبیوں میں سے تھے۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے البدایہ والنہایہ میں اور دیگر علماء کرام نے ذکر کیا ہے کہ داود علیہ السلام موسی علیہ السلام کے بعد مبعوث کیے گئے ، اور ان کی قوم بنو اسرائیل تھی۔ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 246 تا 251 سے بھی اس بات...
  10. محدث میڈیا

    کیا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے؟

    ہر وہ شخص جس نے اسلام قبول نہیں کیا کافر ہے، اس کے بارے میں کسی کو خبر دیتے ہوئے اسے کافر کہا جا سکتا ہے۔لیکن اگر کسی کافر کو مخاطب کرنا ہو تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اسے ’’اے کافر‘‘کہہ کر نہ پکارا جائے کیونکہ اس رویے سے وہ ہٹ دھرمی پر اتر آئے گا اور اپنے کفریہ عقیدے پر مزید پختہ ہو جائے گا۔ اسی...
  11. محدث میڈیا

    نابالغ بیٹی کا نکاح کرنا

    باپ نابالغ بیٹی کا نکا ح کر سکتا ہے، باپ کے علاوہ کسی اور شخص کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ نابالغ بچی کا نکاح کرے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ (الطلاق: 4) ’’اور وہ عورتیں...
  12. محدث میڈیا

    فرض نماز سے سلام پھیرنے کے بعد دائیں اور بائیں جانب بیٹھے شخص سے مصافحہ کرنا

    ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا سنت ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سے ملتے، یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم آپس میں ایک دوسرے سے ملتے تو مصافحہ کرتے تھے۔ حضرت قتادہ بيان كرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: أَكَانَتِ المُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ...
  13. محدث میڈیا

    اگر سسر بہو کے ساتھ زنا کرے تو کیا اس کے بیٹے پر اس کی یہ بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہوجائے گی؟

    شریعت میں زنا کبیرہ گناہ اور سنگین ترین جرم ہے، بلکہ اسلام میں کسی بھی جرم پر اتنی سخت سزا مقرر نہیں کی گئی جتنی سزا زنا کرنے پر رکھی گئی ہے۔ اگر غیر شادی شدہ شخص زنا کرے تو اسے 100 کوڑے مارنے کا حکم ہے، اور ایک سال کی جلاوطنی ہے۔ اگر شادی شدہ مرد یا عورت زنا کرے تو اسے سنگسار کیا جائے گا۔...
  14. محدث میڈیا

    جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا

    اللہ تعالی نے رمضان کے روزے فرض کیے ہیں، ہر مسلمان، بالغ، عقل مند، تندرست اور مقیم شخص پر رمضان کے روزے رکھنا واجب ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرة: 183) ’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم...
  15. محدث میڈیا

    شوقیہ گھوڑا پالنا

    اگر انسان کے پاس استطاعت ہو تو گھوڑے کو شوق کے طور پر یا تجارت کی نیت سے پالنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: الخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ إِلَى يَوْمِ القِيَامَةِ (صحيح البخاري، الجهاد والسير: 2849) ’’قیامت تک...
  16. محدث میڈیا

    چاشت (اشراق) کی نماز کے احکامات

    چاشت (اشراق) کی نماز پڑھنا اور اس پر ہمیشگی کرنا بہت ہی فضیلت والا عمل ہے۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: يُصْبِحُ عَلَى كُلِّ سُلَامَى مِنْ أَحَدِكُمْ صَدَقَةٌ، فَكُلُّ تَسْبِيحَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ تَحْمِيدَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ تَهْلِيلَةٍ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ...
  17. محدث میڈیا

    کیا مور حلال ہے؟

    مور كا گوشت كھانا جائز ہے؛ كيونكہ اصول یہ ہے کہ کھانے کی ہر چیز حلال ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعاً (البقرة:29) ’’وہی ہے جس نے زمین میں جو کچھ ہے سب تمھارے لیے پیدا کیا ہے۔‘‘ احادیث مبارکہ میں جن جانوروں کو کھانے سے منع کیا گیا ہے، ان میں سے مور...
  18. محدث میڈیا

    عید میلاد النبی منانا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عید میلاد النبی منانا بدعت ہے (دین میں کسی نئی عبادت کا اضافہ کرلینا ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی، بدعت کہلاتا ہے اور یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ جیسے: اذان سے پہلے الصلوٰۃ و السلام پڑھنا بدعت ہے کیونکہ رسول اللہ نے ایسا نہیں کیا اور...
  19. محدث میڈیا

    گناہوں سےکیسے چھٹکارا پایا جائے

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بلاشبہ شیطان انسان کو ہر لمحہ بہکانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے ۔ وہ انسان کے دل میں برائی اور گناہوں کو خوبصورت کرتا ہے،اسے غلط کاموں پر اکساتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ...
  20. محدث میڈیا

    تہجد کا بہترین وقت

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! فرض نمازوں کے بعد افضل ترین نماز رات کی نماز ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أَفْضَلُ الصِّيَامِ، بَعْدَ رَمَضَانَ، شَهْرُ اللهِ الْمُحَرَّمُ، وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ، بَعْدَ...
Top