الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حق مہر عورت کا حق ہے، جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے:
وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَرِيئًا (النساء: 4).
’’ اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو، پھر اگر وہ اس...
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عمرہ میں درج ذيل چارکام سرانجام دیے جاتے ہیں:
1. احرام (حج يا عمرہ ميں داخل ہونے كی نيت كواحرام كہا جاتا ہے)
2. بيت اللہ كا طواف
3. صفا اور مروہ كی سعی
4. سركے بال منڈانا يا چھوٹے كروانا
مذکورہ بالا عمرہ کے ارکان و واجبات ادا کردینے سے...
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں زکاۃ کے مستحق افراد کا ذکر تفصیل کے ساتھ کیا ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ...
اگر عورت اپنے خاوند کی اجازت اور اس کی خوشی کی خاطر بال کٹوا ئے یا اس کے بال زیادہ لمبے ہوں ، جن کی دیکھ بھال میں اسے مشقت لاحق ہوتی ہے وہ اپنی مشقت کم کرنے کے لیے بال چھوٹے کروا لے، یا اس کے علاوہ کوئی معقول اور جائز وجہ ہو تو بال کٹوانے میں کوئی حرج نہیں ہے؛ کیونکہ ایسی کوئی دلیل نہیں ملتی...
مؤذن نماز كا وقت شروع ہونے کے بعد ہی اذان دیتا ہے، اس لیے اذان کے دوران فرض یا سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں لیکن افضل یہ ہے کہ انسان پہلے اذان کا جواب دے پھر نماز شروع کرے تاکہ اسے اذان کا جواب دینے کی فضیلت حاصل ہوجائے۔
سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
الله تعالی نے تمام نمازوں کو اپنے مقررہ وقت پر فرض کیا ہے، کسی نماز کو اس کے وقت سے بغیر کسی شرعی عذر کے مؤخر کرنا جائز نہیں ہے۔
ارشاد باری تعالی ہے:
إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا (النساء: 103)
’’بے شک نماز ایمان والوں پر ہمیشہ سے ایسا فرض ہےجس کا وقت مقرر...
علماء کے اقوال میں سے صحیح ترین قول یہ ہے کہ کھلی جگہ میں جہاں قضائے حاجت کرتے ہوئے انسان اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل نہ ہو قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا منع ہے۔
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الغَائِطَ، فَلاَ يَسْتَقْبِلِ...
شریعت کا عام اصول یہی ہے کہ اجنبی عورت کو دیکھنا حرام ہے۔
ارشاد باری تعالی ہے:
قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (النور: 30)
’’مؤمن مردوں سے کہہ دے اپنی کچھ نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم...
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قرآن مجید کی متعدد آیات میں اللہ تعالی نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کا حکم دیا ہے، لہذا اگر کسی کی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے مخالف ہو گی تو اسے ٹھکرا دیا جائے گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے...
اگر انسان ایام بیض کے دنوں میں ایام بیض اور شوال دونوں کی نیت کرتے ہوئے روزہ رکھے تو اللہ تعالی سے یہی امید ہے کہ اسے دونوں کا اجر ملے گا، شوال کے روزے کا بھی اور ایام بیض کے روزے کا بھی، كيونکہ اللہ تعالی کا فضل بہت وسیع ہے۔
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی...
حق مہر عورت کا حق ہے۔
ارشاد باری تعالی ہے:
وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَرِيئًا (النساء: 4).
’’ اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو، پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے...
قرآن و حدیث میں میت کے ورثاء کو تین طرح سے تقسیم کیا گیا ہے:
اصحاب الفروض: اس سے مراد میت کے وہ قریبی رشتے دار ہیں جن کا حصہ قرآن یا حدیث میں مقرر كر ديا گیا ہے۔ جیسے: ماں، بیٹی، پوتی،خاوند، بیوی وغیرہ۔
عصبہ: میت کے وہ وارثین جن کا حصہ قرآن و حدیث میں مقرر نہیں کیا گیا، بلکہ یہ اصحاب...
کسی انسان يا كسی جاندار کی تصویر سازی بذات خود گناہ کبیرہ اور ایک ناجائز فعل ہے ، سيدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ القِيَامَةِ المُصَوِّرُونَ)) (صحيح البخاري، اللباس: 5950، صحيح...
قرآن و سنت کی نصوص سے ثابت ہے کہ جادو اللہ تعالی کے حکم سے انسان پر اثر انداز ہو جاتا ہے، جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے:
ﱡوَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَى...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زیر ناف بال کاٹنے کی مدت چالیس دن مقرر فرمائی ہے۔
سيدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
وُقِّتَ لَنَا فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ وَنَتْفِ الْإِبِطِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ أَنْ لَا نَتْرُكَ أَكْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً (صحيح مسلم،...
بعض علماء کرام کی رائے ہے کہ جنبی آدمی قرآن مجید کی تلاوت کر سکتا ہے ، لیکن درج ذیل دلائل کی بنا پر درست بات یہی ہے کہ جنبی آدمی کے لیے قرآن مجید کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
وَلَمْ يَكُنْ يَحْجُبُهُ- أَوْ قَالَ...
بلاشبہ مریض کی عیادت کرنا افضل ترین عمل ہے، بلکہ بعض علماء نے اسے فرض کفایہ قرار دیا ہے، کیونکہ رسو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مریض کی عیادت کرنے کا حکم دیا ہے۔
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَطْعِمُوا الجَائِعَ، وَعُودُوا المَرِيضَ، وَفُكُّوا...
اسلام نے کھانے کے حوالے سے ایک بنیادی اصول بیان کر دیا ہے کہ: ’’ کھائی جانے والی ہر چیز حلال ہے‘‘۔ جن چیزوں کو کھانا حرام ہے ان کا ذکر قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں کر دیا گیا ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
ﱡوَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ ﱠ. (الأعراف: 157)...
شرعی حکم کے مطابق اگر مرنے والے کا اپنا سگا بیٹا موجود ہو تو پوتا وارث نہیں ہوتا۔
سیدنا ابن عباس رضی الله عنهما بيان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((أَلْحِقُوا الفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَر)) (صحيح البخاري، الفرائض: 6732).
’’ تم جن...