الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ بہت ہی اچھا مضمون۔
شیخ رحمہ اللہ کے بارے میں تفصیلات جان کر بہت خوشی محسوس ہوئی۔
اللہ ہمارے شیخ کی مساعی جمیلہ کو قبول و منظور فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے اور انہیں اپنی جنتوں میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
نہایت قابلِ احترام بہن، بیٹی
کیا آپ specifically کسی کا نام لے سکتی ہیں کہ یہ کام کس کا ہے؟
مومن ہمیشہ سچ بولتا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ اس معاملے میں بھی سچ بولیں گی۔
آپ یا تو موویز زیادہ دیکھتی ہیں یا بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر اوپر لکھی دونوں باتیں درست نہیں تو کوشش کرکے سنی...
نہایت قابلِ احترام بہن، بیٹی
کیا آپ specifically کسی کا نام لے سکتی ہیں کہ یہ کام کس کا ہے؟
مومن ہمیشہ سچ بولتا ہے، مجھے امید ہے کہ آپ اس معاملے میں بھی سچ بولیں گی۔
آپ یا تو موویز زیادہ دیکھتی ہیں یا بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر اوپر لکھی دونوں باتیں درست نہیں تو کوشش کرکے سنی...
اگر آپ "بچی" کے لکھے پر غور کرلیں تو معلوم ہوگا کہ "اس مجہول شخص" کی بات کو اس نے endorse کیا ہے۔
آپ بھی شاید "اس مجہول شخص" کی بات کی تائید کرنا چاہ رہے ہیں؟
اور سیکولر طبقے کو مذہبی طبقہ "کس نگاہ" سے دیکھتا ہے؟
بھائی جان پاکستان میں موجود ہر مذہبی، سیاسی، لسانی گروہ دوسرے گروہ کو "اپنی...
پاکستان میں لوگ داڑھی بھی رکھتے ہیں
نماز بھی پڑھتے ہیں
اور اسلام کے احکام پر عمل بھی کرتے ہیں......
بی بی آپ معلوم نہیں کس "دین" پر عمل کروانا چاە رہی ہیں...!!!؟؟؟
ارے آپ تو دونوں ڈیوائسز کا تقابلی موازنہ کرنے لگ گئے، بھائی میں نے اپنے ذاتی تجربے کی بات کی تھی، اگر آپ کو اینڈرائد بیسڈ ڈیوائس اچھی لگتی ہے تو شوق سے استعمال کریں۔
باجی آپ کے سوال کا یہی سب سے بہتر جواب ہے۔ یہ آپ کی ضرورت پر منحصر ہے اگر آپ اپنے استعمال کی تفصیلات یہاں شیئر کرسکیں تو شاید یہاں موجود لوگ کوئی بہتر مشورہ دے سکیں۔
ویسے میرے ذاتی تجربے کے مطابق ٹیب یا آئی پیڈ میں سے تو آئی پیڈ ہی بہترین ہے۔
اردو لکھنے کے لیے ایک ایپ "اردو رائٹر" کے نام سے...
احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ بڑی بڑی قبریں یا ان پر موجود قبے، پوجی جانے والی مورتیاں یہ بہت بڑا فتنہ ہیں لہٰذا ان کو مٹانا ، ختم کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم اور علی رضی اللہ عنہُ کی سنت ہے اور اسی مشن پر انہوں نے اپنے دور حکومت میں مسلمانوں کو بھیجا۔
دوسری طرف خود کش دھماکے کرنا...
@یزید حسین صاحب
آپ نے درست فرمایا کہ مشرک کی مت ہی ماری گئی۔۔۔۔۔
یہاں پر بھی ذرا دیکھیں کیسے ایک مولوی "نبی کے در کا سوالی" بنا ہوا ہے اور "بنی ہاشم" "علی، جعفر" "حسن، حسین" کے ڈیروں کی سلامتی کی صدائیں لگا رہا ہے۔