• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    امام بخاری ؒ کو خدا نے جو مقام دیا ہے وہ کسی کے کم کرنے سے کم نہیں ہو گا۔عظیم لوگوں کے خلاف زبان کھولنا اپنی عزت گنوانے کے مترادف ہے۔میرا خیال ہے کہ ہم کو کسی بھی مسلک کے بڑوں کے بارے میں انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئے۔خواہ وہ ہستی علامہ احسان الہٰی ظہیؒر ہو یا امام ابو حنیفہ ؒ۔ اگر کہیں...
  2. م

    چند بہترین اشعار

    واہ !زبردست
  3. م

    بھارت نے طاہر القادری کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا !

    بھارت کو موصوف کو فوراً ویزا دینا چاہئے۔
  4. م

    مولانا طارق جمیل اور وینا ملک

    خدا انکو ہدایت نصیب فرمائے
  5. م

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ -- وکیل مسلک اہل حدیث کی رحلت

    انا للہ وانا علیہ راجعون اللہ اس عظیم بزرگ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔انکی غلطیاں ،کوتاہیاں دور فرمائے
  6. م

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    آپ کو سوال کی Sense Conveyنہیں ہوئی کہ آپ کو سوال پر اعتراض ہےَ؟
  7. م

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    انڈیا جیسے متعصب اور اسلام دشمن ملک میں رہ کر آپکی اور دوسرے مسلمانوں کی سوچ کس قدر عالمگیر اور مسلمانوں کی اتحاد کی ضرورت پر منتج ہوئی ہے؟
  8. م

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    اس کا مطلب ہے کہ آپ انڈیا سے ہیں۔
  9. م

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    آپ بھی اس لنک پر کلک کر کے کچھ سیکھ سکیں شائد
  10. م

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    اور آپ کو کون خاموش کرائے گا؟
  11. م

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    میں نہیں سمجھتا کہ یہ درست بات ہے کہ کسی بھی قوم،مسلک یا دین کے بڑوں کی عزت کم کرنے کی کوشش کی جائے یا ان کی شخصیت کے اندر رخنہ دیکھنے کی کوشش کی جائے ،امام ابو حنیفہ ؒ رب کے ہاں پہنچ گئے ہیں جو انکے اعمال تھے انکے مطابق خدا نے انکے ساتھ سلوک کر لیا ہو گا ہمیں اور آپکو یہ مناسب نہیں لگتا کہ...
  12. م

    اہلحدیث کا منحج اور عقیدہ !!!

    خدا ان لوگوں کو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی حقیقی اطاعت کی طاقت نصیب فرمائے اور ہم سب مسلمان اکھٹے ہو کر اختلافات بھلا کر قرآن و سنت پر اکٹھے ہو جائیں ۔
  13. م

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    وہ فتوے ہم مسلمانوں نے ایک دوسرے کے بارے میں دئیے ہیں ان احمدیوں نے نہیں۔بلکہ مجھے تو یہ فتوے دیکھ کر شرمندگی ہوئی کہ ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے غیر نے ہم کو طعنہ دیا ہے۔
  14. م

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    حافظ صاحب ہماری اندرونی خلفشاریوں کی وجہ سے احمدی بھی ہمیں باتیں کرتے ہیں۔ ذرا اس لنک کو ملاحظہ فرمائیے یہ فتوے پڑھ کر ذرا اپنی رائے سے آگاہ کیجئے گا
  15. م

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اس کو آپ میرا قول ثابت کریں۔ شائد آپ نے مجلس عمل کے لوگوں کی ایک مسجد میں الگ الگ نماز نہیں دیکھی اس لئے آپ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں؟ اس مسجد میں یہ اعلیٰ حضرت صاحب بھی اپنی الگ نما ز میں مصروف تھے
  16. م

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    کیا آپ بریلوی حضرات کا اس طرح کا فتوی دکھا سکتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب مانے وہ مشرک ہے یہی دیوبندی مسلک اور بریلوی مسلک میں فرق ہے جو آج کل کے اہل حدیث حصرات کو نظر نہیں آتا آپ کے عقائد بھی عجیب وغریب طرح کے ہیں کبھی آپ کی مشابہت اہل حدیث سے ہوتی ہے جیسے بنی پاک ﷺ کا...
  17. م

    ایک ایسی تحریر جو ہر مسلمان کو ضرور پڑھنی چاہیے !!!!

    واقعی ہم بہت گر چکے ہیں ہم غیر مسلموں کے تہوار کو بڑے جوش اور جذبے سے مناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کونسا اس تہوار کو مذہب کا حصہ سمجھ کر مناتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم غیر کا تہوار منا کر اچھا نہیں کرتے۔ جزاک اللہ بھائی بہت اچھی بات آپ نے شئیر کی
  18. م

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اوپر دیئے گئے لنکس کو چیک کر کے ذرا آپ ہی محبت کی بات بتا دیجئے گا۔ہو سکتا ہے مجھے سمجھ نہ آئی ہو۔ امید ہے آپ کی آنکھوں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔پھر آپ کو دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ بھی بھیجوں گا جس میں صریحاً اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے۔ہر دعویٰ کے ساتھ انہی کی ویب کا لنک دیا گیا ہے۔...
Top