الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ جاہل مرکب ہیں۔ ایک طرف تو آپ اپنی کم علمی کی بنا پر علماء کے کلام و دلائل کو سمجھ ہی نہیں پاتے اور دوسری طرف مفتی بن کر ان پر فتویٰ بھی لگاتے ہیں۔ یا تو آپ خود کو عامی تسلیم کرکے علما سے راہنمائی لیں خود مفتی نہ بنیں۔ یا پھر اتنا علم حاصل کرلیں کہ مفتی بن کر کسی عالم پر کوئی فتویٰ لگاسکیں۔...
یہاں پر کوئی عام طور پر کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتا اس لئے کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے اس کے افکار و نظریات جو وہ یہاں تحریری طور پر پیش کرتا ہے، کی بنیاد پر قائم کی جاتی ہے۔ آپ کو منکر حدیث اس لئے کہا جاتا ہوگا کہ آپ منکرین حدیث والے نظریات رکھتے ہیں جو آپ کی تحریروں سے واضح ہوجاتے ہیں جسے...
لولی آل ٹائم اور آپ ڈاکٹر عثمانی سے برات کا ایک جملہ ادا کرنے کے بجائے لمبی لمبی تشریحات دے رہے ہیں جو @حافظ طاہر اسلام عسکری اور @ابوالحسن علوی بھائی کے شکوک کو مزید پختہ کررہے ہیں۔میرے بھائی آپ صرف یہ کہہ دیں کہ ڈاکٹر عثمانی گمراہ شخص تھا اور اس فرقے کے لوگ صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں۔ آپکی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر آپ کی اہل سنت سے مراد بریلوی ہیں تو یہ بات درست ہے کہ وہ سماع موتی کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ لیکن اگر اہل سنت سے مراد اہل حدیث ہیں تو یہ بات غلط ہے اہل حدیث سماع موتی کا عقیدہ نہیں رکھتے بلکہ مردوں کے نہ سننے کا عقیدہ رکھتے ہیں جس کا ذکر قرآن میں بھی آیا ہے۔ جہاں...
لولی آل ٹائم بھائی ڈاکٹر عثمانی اور عثمانی مذہب سے کھل کر اظہار برات نہیں کررہے بلکہ گول مول بات کررہے ہیں جو دال میں کچھ کالا ہونے کا قوی شک پیدا کررہا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل حدیث کا اتفاق ہے کہ عثمانی فرقہ بدعتی اور گمراہ فرقہ ہے۔ آپ عثمانی فرقے سے اظہار برات کیوں نہیں کردیتے؟ یا پھر انکے نظریات سے متفق ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو محض طالب علم ہوں میں آپ جیسے اہل علم کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ جتنا علم تھا اتنی بحث کرلی لیکن آپ نے بحث کو جو اب رخ دیا ہے اس کے متعلق مجھے فی الحال کچھ علم نہیں اس لئے میں معذرت چاہتا ہوں کہ اس کے جواب کے لئے مجھے تحقیق کرنی پڑے گی اور فی الوقت میرے پاس...
صحابہ کے بالمقابل صرف خوارج تھے اسی لئے ان سے امتیاز کے لئے ’’اہل سنت‘‘ کا نام منتخب کیا گیا اور آگے چل کر اسی اہل سنت گروہ کا ایک حصہ الگ ہوا جنہوں نے رائے کو اپنا دین بنالیا تو ان سے امتیاز کے لئے ’’اہل سنت‘‘ کو اپنا صفاتی نام ’’اہل حدیث‘‘ رکھنا پڑا کیونکہ اہل الرائے بھی خود کو اہل سنت کہتے...
بات دلیل کی قوت یا کمزوری کی نہیں بلکہ دلیل کے فہم کی ہے۔ میں نے جو اب تک دین کا علم حاصل کیا ہے اس محدود علم کے مطابق میں کسی شخص کے اپنی ذاتی عقل اور فہم سے قرآن و حدیث سمجھنے کو گمراہی تصور کرتا ہوں خصوصاً جب وہ فہم سلف کے فہم سے ٹکرا جائے۔ دینی مسئلہ میں قلیل کے مقابلے میں جمہور کا فہم ہی...
مسیلمہ کذاب کے مقابلے میں کسی صفاتی لقب کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ وہ کفار اور مرتد تھے کسی کافر یا مرتد کا خود کو مسلمان کہنا بے معنی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے قادیانیوں کے خود کو مسلمان کہنے کو ہم کوئی اہمیت نہیں دیتے۔
خوارج جیسے گمراہ فرقے سے امتیاز کے لئے پہلی مرتبہ صحابہ کرام نے ’’اہل سنت‘‘ کا...
یہ بھی ایک احتمال ہے جو بظاہر درست معلوم ہوتا ہے لیکن اس خاص روایت میں طاہر سے مومن کس نے مراد لیا ہے؟
امام مالک جو اس روایت کو لائے ہیں اور اسکے راوی بھی ہیں اور اصول حدیث کا مشہور مسئلہ ہے کہ راوی اپنی روایت کو دوسروں سے بہتر جانتا ہے تو امام مالک نے تو اس طاہر سے مراد باوضو شخص لیا ہے۔
محترم بھائی ہر سوال کا جواب ہاں یا ناں میں ممکن نہیں ہوتا اور یہ بھی ایک ایسا ہی سوال ہے جو آپ پوچھ رہے ہو۔
یہ سوال بنیادی طور پر غلط ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ کے دور میں مسلمانوں کے بہتر فرقے نہیں تھے اس لئے انہیں اپنے لئے کسی صفاتی نام کی ضرورت نہیں تھی۔
تو آپکے نزدیک جمہور علماء کا فہم بہتر ہے یا اس کے مقابلے میں قلیل اہل علم کا؟
ابوالحسن علوی حفظہ اللہ نے پچھلی پوسٹ میں حوالہ دیا ہے کہ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جمہور اہل علم کا یہ مسلک و مذہب بیان کیا ہے کہ وہ مس قرآن کے لئے وضو کو واجب سمجھتے ہیں۔